اسلام آباد(سٹاف رپورٹر، این این آئی،آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو30 دن میں فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ کرنے سے متعلق سنگل بنچ کا حکم معطل کردیا ہے اورالیکشن کمیشن کے کنڈکٹ کیخلاف پی ٹی آئی کی درخواست پر جواب کیلئے نوٹسز جاری کردئیے ۔ چیف جسٹس اطہر من اﷲ اور جسٹس بابر ستار پر مشتمل دو رکنی بنچ نے پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ تیس روز میں کرنے کے فیصلے کیخلاف انٹراکورٹ اپیل پر سماعت کی۔سماعت کے دوران پی ٹی آئی کی جانب سے شاہ خاور نے موقف اختیارکیاکہ سکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ
مزید پڑھیے
قومی خبریں
اسلام آباد ہائیکورٹ:پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کافیصلہ30دن میں کرنیکاحکم معطل،الیکشن کمیشن کنڈکٹ کیخلاف درخواست پر نوٹس جاری
منگل 26 اپریل 2022ء
گورنر کے مطابق وزیراعلیٰ کا انتخاب غیر آئینی :صد ر نے خط وزیراعظم سیکرٹریٹ بھجوا دیا
منگل 26 اپریل 2022ءاسلام آباد (92 نیوز رپورٹ ) نو منتخب وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف کے حلف کا معاملہ مزید الجھ گیا،صدر مملکت نے گورنر پنجاب کا خط وزیر اعظم سیکرٹریٹ کو ارسال کردیا۔ اعلامیہ کے مطابق خط میں گورنر پنجاب نے حلف نہ لینے کی آئینی وجوہات بیان کی تھیں۔ لاہورہائیکورٹ کا دیا گیا ا ٓرڈر آئین کے مطابق وزیر اعظم سیکرٹریٹ کو بھجوایا جا چکا ہے جبکہ حلف کا معاملہ مزید الجھ گیا ،صدر مملکت عارف علوی نے وزیراعظم کے دو خطوط کا جواب دے دیا،صدر مملکت کا جواب 27 صفحات پر مشتمل ہے ،صدر مملکت نے جواب میں
مزید پڑھیے
تحریک انصاف آج الیکشن کمیشن دفاتر کے باہر احتجاج کریگی،عمران کاعوامی رابطہ مہم کا اعلان
منگل 26 اپریل 2022ءاسلام آباد(سپیشل رپورٹر،مانیٹرنگ ڈیسک ) سابق وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت پر تحریک انصاف آج ملک بھر میں الیکشن کمیشن کے دفاتر کے باہر احتجاج کرے گی، تیاریاں مکمل کر لی گئیں ۔تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف آج لاہور، کراچی، اسلام آباد سمیت ملک بھر میں الیکشن کمیشن کے دفاتر کے باہر بھر پور احتجاج کرے گی ۔ دریں اثنا چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کی زیر صدارت بنی گالا میں اہم اجلاس منعقد ہوا ۔ عمران خان نے کارکنان کو چھبیسویں یومِ تاسیس کی مبارکباد دی ۔عمران خان نے اسلام آباد مارچ کی تیاریوں کے ضمن میں عوامی
مزید پڑھیے
توانائی بحران مزید سنگین، شارٹ فال 7468میگاواٹ،بجلی کی10گھنٹے لوڈشیڈنگ
منگل 26 اپریل 2022ءاسلام آباد،لاہور،کراچی(صباح نیوز،سٹاف رپورٹر) ملک میں توانائی کابحران مزید سنگین ہوگیا،بجلی کا شارٹ فال7ہزار468میگاواٹ ہوگیا، ملک بھر میں 10 گھنٹے تک بجلی کی لوڈ شیڈنگ کی جارہی ہے ، ہائی لاسز والے علاقوں میں 18گھنٹے تک بجلی بند کی جارہی ہے ۔ ذرائع پاورڈویژن نے بتایا بجلی گھروں کو ایل این جی اور فرنس آئل کی مطلوبہ فراہمی تاحال نہیں ہوسکی اور تکنیکی وجوہات کی بنا پر بند پاور پلانٹس بھی بدستور بجلی کی پیداوار سے قاصر ہیں۔ نندی پور پاور پلانٹ، مظفرگڑھ اٹلس ٹی پی ایس جامشورو اور متعدد پاور پلانٹس بند ہیں۔ بجلی کی مجموعی پیداوار 18ہزار 31اور
مزید پڑھیے
لوڈشیڈنگ پر وزیراعظم برہم، مئی تک نمایاں کمی کاحکم
پیر 25 اپریل 2022ءمزید پڑھیے
مقبوضہ کشمیر:خصوصی حیثیت منسوخی کے بعد مودی کا پہلا دورہ ،جلسہ گاہ کے قریب دھماکہ، ہڑتال ،مظاہرے؛ بھارتی فوج نے مزید 3 کشمیر ی شہید کردئیے
پیر 25 اپریل 2022ءمزید پڑھیے
پی ٹی آئی کا ملک بھر میں الیکشن کمیشن دفاتر کے باہرکل احتجاج کا اعلان
پیر 25 اپریل 2022ءمزید پڑھیے
حمزہ کاانتخاب متنازعہ، صدرکالعدم قراردیں: گورنر؛ عدالتی حکم واضح، سوچ بچار کی ضرورت نہیں: وزیراعظم
پیر 25 اپریل 2022ءمزید پڑھیے
ملک میں بجلی کی 15گھنٹے تک لوڈشیڈنگ،شدید گرمی میں روزہ دار بے حال
پیر 25 اپریل 2022ءمزید پڑھیے
عمران خان کامطالبہ مسترد، مستعفی ہونیکاکوئی ارادہ نہیں:چیف الیکشن کمشنر
پیر 25 اپریل 2022ءمزید پڑھیے