Common frontend top

مجاہد بریلوی


ذرا کنٹرول لائن تک


تحریک ِ آزادیِ کشمیرکی تفصیل میں جاتے ہوئے بہت دور تک نکل گیا تھا۔ایک اعتبار سے یہ ضروری بھی تھا۔کہ حالیہ برسوں میں ہماری شدت پسند ،مذہبی تنظیموں اور Non-State Actorsنے تحریک آزادیِ کشمیر کا چہرہ ہی بدل کر رکھ دیا تھا۔اس پر تفصیلی بات کرنا چاہتا تھا۔مگر 5اگست کو نریندر مودی نے آرٹیکل 370 اور -35Aکے ذریعے اپنا غاصبا نہ قبضہ مکمل کیا اور اس پر جو شدید رد عمل سرینگر بلکہ سارے مقبوضہ کشمیر میں ہوا ہے۔۔۔اُس نے پہلی بار ساری دنیا کو اپنی جانب متوجہ کرلیا۔خود بھارت میں اور مقبوضہ کشمیر میں اُس کے پٹھو کشمیری
هفته 24  اگست 2019ء مزید پڑھیے

شہہ رگ ِ پاکستان سے کب تک خون بہتا رہے گا۔۔۔4

بدھ 21  اگست 2019ء
مجاہد بریلوی
پہلے ذرا سلامتی کونسل کے 16اگست کے اجلاس پر بات ہوجائے کہ جس پر ہمارے کپتان کے اوپننگ بیٹسمین وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور ان کے وزارت خارجہ کے ’’بابو‘‘ پھولے نہیں سما رہے۔72سالہ طویل جد وجہد میں 70ہزار سے زائد کشمیریوں کی شہادت کے بعد 50سال۔۔۔جی ہاں، پوری نصف صدی بعد ’’مسئلہ ٔ کشمیر‘‘ پر محض سلامتی کونسل کی ایک نشست پر اتنا شور وغوغا ۔۔۔کم از کم معذرت کے ساتھ میرے معزز قابل احترام دوست شاہ محمود قریشی کو تو یہ زیب اس لئے بھی نہیں دیتا کہ وہ پیپلز پارٹی کی 2008ء کی حکومت میں
مزید پڑھیے


شہہِ رگِ پاکستان۔۔۔ 3

هفته 17  اگست 2019ء
مجاہد بریلوی
چلیں پہلے تو حکمرانوں ،خاص طور پر وزارت خارجہ کے بابوؤں کے ساتھ تالیوں سے بلکہ باجے تاشے سے جشن مناتے ہیں کہ ’’50سال‘‘ بعد سلامتی کونسل ،جمعۃ المبارک کے دن اس بات پر غور کرے گی کہ واقعی کشمیریوں پر اتنے بڑے مظالم ڈھائے جارہے ہیں جن پر وہ مذمتی قرار داددلائے۔سلامتی کونسل کے دس غیر اہم رکن ممالک کا کردار تو خیر سے قرار داد آبزرور سے زیادہ نہ ہوگا۔مگر دیکھنا یہ ہے کہ حالیہ عالمی تاریخ میں اس نئے پیمانے پر بھارتی مظالم ڈھانے پر جس میں اب تک 70ہزار سے زائد کشمیری جام
مزید پڑھیے


شہہ رگ ِ پاکستان سے خون…2

بدھ 14  اگست 2019ء
مجاہد بریلوی
اسکرین پر جو آواز میں لگاتا ہوںیا پھر قلم کی گھسائی میںماضی کی تاریخ میں ذرا تفصیل سے جاتا ہوں تو ’’اسلام آباد‘‘ سے شائستہ انداز میں گاہے بہ گاہے تنبیہہ ملتی ہے کہ کیا اس سے گریز نہیں کیا جاسکتا۔اپنے محدود علم کا اظہار کرتے ہوئے انتہائی انکساری سے گوش گزار ہوتا ہوں کہ جو قومیں اپنے ماضی کے تلخ و ترش واقعات و سانحات سے آنکھیں چراتی ہیں یا اُس پر ’’سچ‘‘ سننے تلملاتی ہیں اُس کے سبب تاریخ بار بار نہ صرف اپنے آپ کو دہراتی ہے بلکہ انہیں روندتی ہے۔بدقسمتی سے اس میں ہمارے ماضی
مزید پڑھیے


شہ رگ کشمیر سے کب تک خون بہتا رہے گا؟۔۔۔2

هفته 10  اگست 2019ء
مجاہد بریلوی
’’آپ ہی بتائیں میں کیا کروں ؟ بھارت پر حملہ کر دوں؟ ‘‘ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان کی بیچارگی اور جھنجھلاہٹ اپنے عروج پر تھی جب اپوزیشن کے سینیٹرز اور اراکین اسمبلی کے پہ در پہ حملوں کے بعد خان صاحب نے جس طرح بھارت پر حملہ کرنے کا اظہار کیا اس سے لگا کہ واقعی وہ ابھی تک کرکٹ کی کپتانی سے نہیں نکلے ورنہ اس بیچارگی اور بے بسی سے بھارت پر حملے کا اظہار نہ کرتے۔ اسکرینوں سے لگے کروڑوں پاکستانی عوام پچھلے بہتر گھنٹے سے بے زاری کی
مزید پڑھیے



شہ رگ ِ پاکستان سے کب تک خون بہتا رہے گا؟

جمعه 09  اگست 2019ء
مجاہد بریلوی
’’19اکتوبر 1947کی درمیانی شب کا یہ واقعہ ہے کہ چھاپہ مار بجلی کی سرعت کیساتھ دشمن کے علاقے میں داخل ہوئے۔ان کی تیز رفتاری کا اندازہ اس سے لگایا جاسکتا ہے کہ وہ ایک سو پندرہ میل کا فاصلہ پانچ روز میں طے کرتے ہوئے سرینگر سے صرف چارمیل کے فاصلے پر پہنچ گئے جہاں سے سرینگر کی ٹمٹماتی ہوئی روشنیاں صاف نظر آرہی تھیں۔وہ بارہ مولا 30میل پیچھے چھوڑ آئے تھے اور یہاں تک پہنچتے پہنچتے ان کی تعداد تین ہزار تھی۔مہاراجہ کشمیر سرینگر سے فرار ہوکر دہلی پہنچ گیا تھا۔اور بھارتی حکومت سے مدد کی
مزید پڑھیے


اسامہ بن لادن…2

هفته 03  اگست 2019ء
مجاہد بریلوی
اسامہ بن لادن کی ایبٹ آباد میںموت کو آٹھ سال سے اوپر ہورہے ہیں۔سینکڑوں سے زیادہ کتابیں ،اور ہزاروں دستاویزات اس پر مرتب کی جاچکی ہیں۔کہ عالمی سیاسی تاریخ میں کسی ایک ’’فرد‘‘ نے اتنی بڑی مضبوط ،منظم دہشت گرد تنظیم تشکیل نہیں دی ہو گی جس نے دنیا کی تاریخ ہی بدل کر رکھ دی ہو۔جرمنی کے مرد ِ آہن فاشسٹ ایڈولف ہٹلر اور اٹلی کے ڈکٹیٹر بینیتو مسولینی کی مثال کسی اور تناظر میں لی جائے گی کہ وہ اپنے اپنے ملکوں کے مقبول لیڈر بھی تھے،جنہیں ساری دنیا پر حکمرانی کرنے کا جنون تھا۔مگر اُسامہ
مزید پڑھیے


اسامہ بن لادن

بدھ 31 جولائی 2019ء
مجاہد بریلوی
کہانی یہاں سے شروع ہوتی ہے۔۔۔ ؟ اگر ہمارے محترم وزیر اعظم عمران خان بغیر کسی سیاق و سباق یہ حساس موضوع نہ چھیڑتے کہ دنیا بھر کو مطلوب دہشت گرد اسامہ بن لادن کی ہلاکت میں پاکستان کی پرائم ایجنسی ISIنے بھی ہاتھ بٹایا تھا۔تو برسوں سے گڑے مردے کو اکھیڑنے کے بجائے کالم کا موضوع سینئر صحافی عرفان صدیقی ہی ہوتے۔ محترم وزیر اعظم نے جب خود برسوں سے ڈسٹ بِن میں پڑی اس خبر کو ’’زندہ کردیا‘‘تو کتابوں کی شیلف میں ہاتھ ڈالتے ہی Seymour M. Hershکی کتاب The Killing of Ossama bin Ladenپر سے گرد
مزید پڑھیے


خان صاحب واشنگٹن میں (2)

هفته 27 جولائی 2019ء
مجاہد بریلوی
25جولائی کو واشنگٹن سے واپسی پر جہاں اپوزیشن جماعتیں یوم ِ سیاہ منا رہی تھیں ۔ وہیں تحریک انصاف کے حامیوں نے نہ صرف یہ دن یوم ِ تشکر کے طور پر منایا بلکہ وزیر اعظم عمران خان کے دورۂ امریکہ کی کامیابی پر خوب خوب بھنگڑے ڈالتے ہوئے انہیں’’فاتح واشنگٹن‘‘ قرار دیا۔فاتح واشنگٹن کے دورۂ امریکہ پر ذرا بعد میں با ت ہوگی کہ قیام ِ پاکستان کے بعد سے ہمارے سارے ہی سربراہان مملکت نے کم و بیش 42دورے کئے۔ہر دورے کو پہلے سے بڑھ کر کامیاب قرار دیا گیا۔18ستمبر کو باقاعدہ حکومت سنبھالنے کے بعد گزشتہ
مزید پڑھیے


خان صاحب واشنگٹن میں۔۔۔

بدھ 24 جولائی 2019ء
مجاہد بریلوی
’’وزیر اعظم عمران خان اور صدر ٹرمپ کے دماغ ایک ہی جیسے ہیں‘‘ ۔خدا خیر کرے۔سدابہار سیاستداں وزیر ریلوے شیخ رشید کے اس جملے نے بڑا مزہ دیا۔پیر کی شب اسکرین پر امریکی صدر اور وزیراعظم عمران خان پہلو بہ پہلو سفارتی آداب سے ہٹ کر دونوں ملکوں کو در پیش سنگین معاملات پر انتہائی خوشگوار ماحو ل میں اوول آفس میں گفتگو کررہے تھے۔اُس سے وہ سارے خدشات اور خطرات دور ہوگئے جو شیخ صاحب سمیت ہمارے وزیر اعظم اور صدر امریکہ کے درمیان ملاقات سے پہلے تھے۔ادھر ایک تو سفارتی آداب سے ناآشنا ،منہ پھٹ اور وہ
مزید پڑھیے








اہم خبریں