Common frontend top

محمد حیدر امین


معاشی میدان سے اچھی خبریں!


کورونا کی چوتھی لہر کے باوجود معاشی میدان سے اچھی خبریں آ رہی ہیں،ایک سال کے دوران صنعتی پیداوار ،کنسٹرکشن اور ہائوسنگ سیکٹر میں اضافہ ہو رہا ہے جبکہ گاڑیوں کی فروخت میں بھی نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ ٹیکسٹائل ،سیمنٹ،اسٹیل، فرٹیلائزر،آٹو موبیل سیکٹرمیں بھی بھر پور پیداوار اور ریکارڈ طلب دیکھی جا رہی ہے۔بجلی کی پیداواری صلاحیت مسلسل بڑھ رہی ہے،زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہو رہا ہے،ان سب کے ساتھ ساتھ کچھ تشویشی معاملات بھی ہیں،وزیر اعظم کا کنسٹرکشن پیکیج40 صنعتوںکیلئے نیک شگون ثابت ہوا ۔اسٹیٹ بنک کے مطابق مالی سال 2020 میں رہائشی اور تعمیراتی قرضوں میں 111
جمعه 30 جولائی 2021ء مزید پڑھیے

عوام کیلئے اچھے دن کب آ ئیں گے!

جمعه 16 جولائی 2021ء
محمد حیدر امین
پاکستانی عوام مہنگائی سے بے حال ہیں اور کسی بھی سمت سے ایسے کوئی اشارے نہیں ہیں کہ آنے والے دنوں میں عوام کو کوئی راحت مل سکتی ہے۔ وزیر اعظم عمران خان مہنگائی کم کرنے کیلئے کوششیں کر رہے ہیں،ان کی ٹیم دن رات محنت کر رہی ہے لیکن عوام کو ابھی ریلیف نہیں مل رہا ہے۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ مہنگائی ہوتی کیوں ہے،مہنگائی کی دو صورتیں ہوتی ہیں، ایک روٹین میں مہنگائی ہوتی ہے،جیسے کچھ اشیا ہم باہر سے منگواتے ہیں، وہ ڈالر کی وجہ سے مہنگی آتی ہیں یہ تو ہو گئی روٹین کی مہنگائی،دوسرا
مزید پڑھیے


حکومت کیلئے اہم ترین سال

جمعه 09 جولائی 2021ء
محمد حیدر امین
حکومت معاشی استحکام کے نعرے لگا رہی ہے اور عوام منتظر ہے کہ اس ترقی اور خوشحالی کے ثمرات انہیں کب ملیں گے؟ وزیر اعظم عمران خان ملک میں خوشحالی لانے کیلئے خود میدان میں اترے ہوئے ہیں۔ اس حوالے سے وزیر اعظم اگلے ہفتے ازبکستان کا دورہ بھی کر رے ہیں، افعان ٹرانزٹ ٹریڈ میں ازبکستان کی شمولیت کے معاملات کو حتمی شکل دی جائے گی، وسطی ایشیائی ریاستوں تک رسائی سے پاکستان کیلئے 90 ارب ڈالر تجارت کی راہیں کھل سکتی ہیں۔ اور اس مالی سال کیلئے 35 ارب ڈالر کی برآمدات کا جو ہدف رکھا گیا
مزید پڑھیے


آئی ایم ایف پرو گرام اور پاکستان کی مشکلات

جمعه 02 جولائی 2021ء
محمد حیدر امین
پاکستان کیلئے آئی ایم ایف کے پرو گرام میںلگتا ہے بریک آ گیا ہے۔تین ماہ کا وقفہ آ گیا ایک ارب ڈالر کی قسط کے لئے آئی ایم کا جائزہ اجلاس اب ستمبر میں ہونے کا امکان ہے۔ اس وقت تک وزیر خزانہ شوکت ترین پاور ٹیرف اورانکم ٹیکس بڑھائے بغیر آئی ایم کو مستحکم گروتھ اور ٹیکس آمدن میں اضافے کے ابتدائی نتائج دکھانا چاہتے ہیں۔ ایک اطلاع کے مطابق جولائی سے پاکستان کو سعودی عرب سے ڈیڑھ ارب ڈالر کا تیل ادھار ملنے کی امید ہے، اس حوالے سے جو پریشر ہمارے امپورٹ بل پر ہے
مزید پڑھیے


قوت خرید میں اضافہ

جمعه 18 جون 2021ء
محمد حیدر امین
اپوزیشن نے بجٹ آنے سے قبل ہی بجٹ کو مسترد کر کے یہ ثابت کر دیا کہ حکومت جو مرضی کر لے انھوں نے شور مچانا ہی مچانا ہے۔ دنیا جانتی ہے کہ موجودہ حالات میں جب کرونا وبانے ساری دنیا کو لپیٹ میں لے رکھا ہے۔ ہر ملک کی معیشت متاثر ہوئی ہے۔ پاکستان مختلف وجوہات کے باعث معاشی طور پر گرداب کا شکار تھا۔ ایسے میں نہ صرف حکومت نے معاشی استحکام پیدا کیا بلکہ بہتری کی طرف سفر شروع کر دیا ہے۔مختلف معاشی ماہرین نے اس بجٹ کو بہترین بجٹ قرار دیا ہے۔۔وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے
مزید پڑھیے



بجٹ اور عوا م کی توقعات

جمعه 11 جون 2021ء
محمد حیدر امین
بجٹ آنے والا ہے،بجٹ میں ہر خاص و عام کو حکومت سے توقع ہوتی ہے کہ حکومت ان کیلئے کیا سہولتیں لا رہی ہیں، کیا خوشخبری ہے،کون سے نئے ٹیکس لگ رہے ہیں، کونسی اشیا سستی اور کونسی مہنگی ہو رہی ہیں۔ معاشی ترقی کا فائدہ بہرحال عوام کو ہونا چاہئے اور عوام آج کل مہنگائی سے سخت پریشان ہیں۔ ایک طرف وزیر اعظم معاشی ترقی سے مطمئن اور خوش ہیں تو دوسری طرف مہنگائی سے پریشان ہیں اور کہتے ہیں کہ: مہنگائی کی وجہ سے انہیں راتوں کو نیند نہیں آ تی،جس سے یہی عندیہ ملتا ہے کہ
مزید پڑھیے


ٹیکس نظا م آسان اور شفاف بنانے کی ضرورت

جمعه 28 مئی 2021ء
محمد حیدر امین
وفاقی اور صوبائی حکومت اس وقت سیاسی اور معاشی دونوں محاذوں پر مشکلات میں گھری ہے، مہنگائی سے پریشان عوام کو ریلیف دینا اس وقت حکومت کے لئے سب سے بڑا مسئلہ ہے، بجٹ کی بھی آمد آمدہے اور اعدادو شمار کا گورکھ دھندا اگلے ماہ عوام کے سامنے پیش کیا جانے والا ہے ۔بجٹ میں حکومت اگلے مالی سال میں پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پرو گرام میں 900 ارب روپے خرچ کرنے کا ارادہ رکھتی ہے، مگر سوال یہ ہے کہ قرضوں کے بوجھ تلے دبی حکومت کیلئے کیا یہ ممکن ہو پائے گا اور اس وقت غربت کی لکیر
مزید پڑھیے


آئی ایم ایف نے اجازت دیدی

جمعه 21 مئی 2021ء
محمد حیدر امین
سمندر پار پاکستانیوں کی جانب سے ترسیلات زر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور اپریل میں یہ 2 ارب 80 کروڑ ڈالر کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔اسٹیٹ بینک کے مطابق اپریل میں ترسیلات زر گزشتہ سال کے مقابلے میں 56 فیصد زائد رہیں۔مالی سال 2021 میں جولائی سے لے کر اپریل تک مجموعی طور پر بیرونِ ملک مقیم ورکرز کی جانب سے ترسیلات زر 24 ارب 20 کروڑ ڈالر کی بے مثال سطح تک جا پہنچیں جو گزشتہ برس کے اسی عرصے کے مقابلے میں 29 فیصد زائد ہیں۔مرکزی بینک کا کہنا تھا کہ یہ حجم پورے
مزید پڑھیے


وقت کم مقابلہ سخت

اتوار 16 مئی 2021ء
محمد حیدر امین
معیشت کے حوالے سے کچھ اچھی خبریں آ رہی ہیں جس سے ثابت ہو رہا ہے کہ پاکستان کا کارپوریٹ سیکٹر شاندار کار کردگی دکھا رہا ہے ۔گزشتہ سہ ماہی میں پاکستان کی تاریخ میں کسی بھی کوارٹر کے منافع کا ریکارڈ توڑ کار کردگی سامنے آئی ہے ۔ سٹاک مارکیٹ میں لسٹڈ کمپنیوں نے پچھلی سہ ماہی میں 243ارب روپے کا منافع کمایا ،جنوری سے مارچ تک سالانہ بنیاد پر منافع میں 82 فیصد جبکہ سہ ماہی بنیاد پر گیارہ فیصد اضافہ ہوا۔ سٹاک ایکسچینج میں حکومتی لسٹڈ کمپنیوںکے منافع میں سالانہ بنیاد پر پندرہ فیصد اور پچھلے سال
مزید پڑھیے


کورونا اور ہماری معیشت

جمعه 30 اپریل 2021ء
محمد حیدر امین
جب سے کورونا آیا ہے تب سے ہر شعبے سے تعلق رکھنے والے افراد متاثر ہوئے ہیں اور زیادہ تر غریب افراد متا ثر ہوئے ہیں ۔بے شمار ملکوں میں روز گار کے مواقع ختم ہو گئے، لاکھوں لوگ بے روز گار ہوئے کارو بار ختم ہو گئے ۔ملکوں کی معیشت متاثر ہوئی ظاہر ہے اس کا اثر پاکستان پر بھی ہوا،کورونا سے ترقی یافتہ ممالک متاثر ہوئے ہیں تو کیسے ممکن ہے کہ ترقی پذیر ممالک اس کی زد میں نہ آئے ہوں،وزیر اعظم عمران خان یہ کہہ رہے ہیں کہ ہم لاک ڈائون کے متحمل نہیں ہو سکتے
مزید پڑھیے








اہم خبریں