مغلوں کی وسط ایشیائی خطوں سے برصغیر آمد، غزنیوں اور غوریوںکی طرح نہ تھی، بلکہ وہ یہاں رہنے اور حکومت کرنے کیلئے آئے تھے، نہ کہ یہاں کے وسائل اپنے آبائی علاقے میں منتقل کرنے کے لیے۔ انہوں نے برصغیر کو اپنا’’ مادرِ وطن ـ‘‘بنایا، جو کچھ یہاں سے کمایا، اس کو یہیں لگایا۔ لاہور کے شاہی قلعہ سے لے کر آگرہ کے ’’تاج محلـ‘‘ تک۔۔۔کیسے کیسے شاہکار تخلیق کئے۔ ان کے عہد حکومت میں زندگی کے مختلف شعبوں میں کئی تخیلات اور تصورات معرضِ عمل میں آئے۔ جس میں ادب، شعر، تعلیم، سائنس، فلسفہ، فنِ تعمیر، مصوری اور خطاطی
اتوار 18 اکتوبر 2020ء