کسی گرفتاری کے حق میں نہیں، تمام ادارے اپنی حدود میں کام کریں: فضل الرحمن
ملتان (این این آئی)سربراہ جے یو آئی (ف) مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ کسی کی گرفتاری کے حق میں نہیں ، ان حالات سے عام آدمی متاثر ہو...