Common frontend top

ملک محمد سلمان


منشور کی اہمیت اور عوامی فیصلہ


انتخابات کے لیے جلسے ،جلوس اور ریلیاں نکالی جارہی ہیں ، جوڑ توڑ بھی ہو رہے ہیں۔ سیاسی اتحاد بن اور ٹوٹ رہے ہیں۔پارٹی چاہے چھوٹی ہو یا بڑی‘ مقبول ہو یا کم مقبول‘ جو بھی جماعت الیکشن میں جاتی ہے اسے اپنا منشور پیش کرنا ہوتا ہے ۔دنیا بھر کے ترقی یافتہ جمہوری ممالک میں سیاسی جماعتوں کا ایک مکمل منشور ہوتا ہے،جس میں بتایا جاتا ہے کہ اقتدار میں آکر وہ یہ کام کریں گے۔عوام کو شعور اور آگہی فراہم کی جاتی ہے کہ کونسی سیاسی جماعت کس شعبے میں کیا اہم تخلیقی کام کرسکتی ہے۔پاکستان میں
اتوار 28 جنوری 2024ء مزید پڑھیے

اقتدار کی طرف گامز ن نواز شریف

منگل 23 جنوری 2024ء
ملک محمد سلمان
پی ٹی آئی کے نامزد امیدواروں کی طرف سے آئے روز پاکستان مسلم لیگ ن کی حمایت میں الیکشن سے دستبرداری کے نہ ختم ہونے والے سلسلے کے بعد پانچویں دفعہ پی ٹی آئی نے اپنے حمایت یافتہ امیدواران کی لسٹوں کو اپڈیٹ کیا ہے۔الیکٹیبلز اورسیاست کے کنگ میکر سمجھے جانے والے بڑے نام مسلم لیگ ن کی کشتی میں سوار ہوچکے ہیں۔پی ٹی آئی کے باقی مانندہ امیدواروں کی اکثریت شوقیہ فنکاروں اور نئے ناموں کی ہے جن کو حلقے میں کہیں کوئی ویلکم کرنے کوئی تیار نہیں۔ایسی صورت حال میں بعید نہیں کہ الیکشن سے چند روز قبل
مزید پڑھیے


اگلا وزیراعظم کون ۔۔۔۔؟

پیر 15 جنوری 2024ء
ملک محمد سلمان
پاکستان میں سیاسی عدم استحکام کی صورت میںہر طرف بڑھتی ہوئی مایوسی اور ناامیدی نے ہماری معشیت کو تباہی کے دہانے لاکھڑا کر دیا تھا۔چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کے حکم پر8 فروری کو ملک بھر میں عام الیکشن کی حتمی تاریخ کے اعلان کے ساتھ ہی بے یقینی کی صورتحال ختم ہوئی اور معاشی استحکام کی امید روشن ہوئی۔بڑی سیاسی جماعتوں میں سے پیپلز پارٹی سندھ کی حد تک محدود ہوچکی ہے۔مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کی دن رات محنت اورنواز شریف کی آمد سے پاکستان بھر میں مسلم لیگ ن کے کارکنان انتہائی پرجوش نظر
مزید پڑھیے


ٹریفک پولیس کس پالیسی پر رواں ہے ؟

هفته 06 جنوری 2024ء
ملک محمد سلمان
ٹریفک پولیس سڑکوں پرٹریفک کو رواں دواں رکھنے کے لیے بنائی گئی تھی لیکن یہ ریونیو اکٹھا کرنے اور شہریوں کے گریبان پکڑنے اور انکو سلاخوں کے پیچھے دھکیلنے پر لگ چکی ہے۔ ٹارگٹ پورا کرنے کیلئے ہر بارویں فرد کا چالان کاٹ دیتے ہیں۔چالان کی حد تک بھی ٹھیک تھا لیکن حالیہ آئی جی کے احکامات پر ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ایف آئی آرز کرنے کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے۔ سینکڑوں کی تعداد میں ایف آئی آرز درج کی جاچکی ہیں۔ٹریفک پولیس نے ایف آئی آر کو مذاق سمجھ لیا ہے کہ معمولی خلاف ورزی پر شہریوں
مزید پڑھیے


فوجی عدالتوں کا قیام ناگزیر

هفته 23 دسمبر 2023ء
ملک محمد سلمان
سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بنچ میں جسٹس اعجاز الاحسن ،جسٹس منیب اختر،جسٹس مظاہر نقوی اور جسٹس عائشہ ملک نے اکژیتی رائے سے 9مئی کے واقعات کے حوالے سے ملزمان کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کیس میں سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کو غیر قانونی اور غیر آئینی قرار دے دیا تھا ۔ فوجی عدالتوں کے خلاف فیصلہ سپریم کورٹ کے ماضی میں اپنے ہی کیے ہوئے 2015 اور 2017ء کے فیصلوں کے خلاف تھا۔مبینہ طور پر ججزنے اپنے فیصلے میں 9مئی کے واقعات میں ملوث افراد کو ریلیف دینے کیلئے ریاست اور ریاستی اداروں کے
مزید پڑھیے



بیوروکریسی کا استحقاق اور لینڈ مافیا

اتوار 17 دسمبر 2023ء
ملک محمد سلمان
گزشتہ کچھ ہفتوں سے ہر دوسرا فرد یہی سوال پوچھ رہا تھا کہ سی ایس پی بلال پاشا نے اتنی شان و شوکت کے باوجود خودکشی کیوں کی؟اس کا آسان سا جواب ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر لاہور کے ساتھ پیش آئے شرمناک واقعہ سے مل سکتاہے ۔ سوشل میڈیا پرہر طرف ایک ویڈیو وائرل ہے کہ سول کورٹ لاہور کے بیلف نے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریونیو) لاہور عدنان رشید کو ان کے دفتر سے گرفتار کرلیا، ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کیسے فلمی انداز میں بیلف نے آتے ہی ٹیلفونک کال پر مصروف ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کے سرکاری پی
مزید پڑھیے


وفا اگر جرم ہے تو۔۔۔۔

منگل 12 دسمبر 2023ء
ملک محمد سلمان
شہباز شریف کی بے مثال اور خداداد صلاحیتوں کا اعتراف تو ان کے بدترین دشمن بھی کرتے آئے ہیں۔مشرف نے بھی جلاوطنی سے قبل شہباز شریف کو بھائی سے علیحدگی پر اقتدار کا اشارہ دیا جبکہ 2018کے الیکشن سے قبل جنرل باجوہ نے جنرل نوید مختار اور جنرل فیض حمید کے ہمراہ شہباز شریف سے ملاقات کی اوراوپنلی یہی آفر کی لیکن شہباز شریف نے نواز شریف کے بغیر اقتدار لینے کی بجائے بھائی کا ساتھ دیکر قید و بندکی اذیت کا باخوشی انتخاب کیا۔ بہادری اور وفاداری شہباز شریف کی پہچان بن گئی۔بھائی سے وفاداری شہباز
مزید پڑھیے


جعلی سوشل میڈیا اکاونٹس اور سیاسی پروپیگنڈہ

هفته 09 دسمبر 2023ء
ملک محمد سلمان
3 دسمبر 2023 کوJohn Burkisکے نام سے جعلی اکاؤنٹ سے ایک من گھڑت پبلک پول کروایا گیا۔اِس فیک پول میں پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی جماعت کے سربراہ اور تین دفعہ وزیراعظم رہنے والے نواز شریف کے ساتھ غیر ملکی سیاسی شخصیات کو شامل کیا گیا۔پول میں تمام ووٹرز اور ری ٹویٹ کرنے والوں کا تعلق ایک ہی سیاسی جماعت سے تھا۔جان برکیز نامی جعلی اکاؤنٹ کے پول میں یہ جھوٹا تاثر دینے کی کوشش کی گئی کی پاکستان میں موٹرویز کا جال بچھانے اور سی پیک سمیت پاکستان کی تعمیروترقی کے بے شمارکامیاب منصوبے لانے والے نواز شریف
مزید پڑھیے


الیکشن سروے اور متوقع الیکشن نتائج

بدھ 29 نومبر 2023ء
ملک محمد سلمان
انتخابات سے قبل متعدد تنظیمیں ،ادارے اور میڈیا ہاؤسز عوامی سروے کروانے اور شائع کرنے کی دوڑ میں لگے ہوتے ہیں۔جدید دور میں ٹویٹر پول کو بھی سروے کے طور پر لیا جارہا ہے۔ ٹویٹر سروے کے نتیجے میں عمران خان کی مقبولیت50 سے60 فیصد اور بعض سروے میں 70 فیصد سے بھی اُوپر نظر آتی ہے۔2013 کے انتخابات سے قبل بھی سوشل میڈیا اور اسی طرح کے سروے میں تحریک انصاف کو سب سے مقبول جماعت دکھایا جارہا تھا۔ جبکہ الیکشن میں صرف 28 نشستوں تک محدودرہی۔ ایسے میں پہلا سوال یہ ہے کہ کیا سوشل میڈیا پر ہونے
مزید پڑھیے


شہر لاہور کی صفائی اور ایل ڈبلیو ایم سی

جمعرات 23 نومبر 2023ء
ملک محمد سلمان
لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی شہر میں صفائی کا ذمہ دار ادارہ ہے۔ 2010 میں شروع ہونے والا ادارہ پہلے مانیٹرنگ اور پھر دسمبر 2020 سے آپریشنل معاملات کو سر انجام دے رہا ہے۔ ایل ڈبلیو ایم سی 15 ہزار سے زائد کی ورک فورس اور 1400 سے زائد گاڑیوں کے فلیٹ کے ساتھ شہر لاہور کو تینوں شفٹوں میں زیرو ویسٹ رکھنے میں مصروف عمل ہے۔ عیدالاضحیٰ ہو یا عید الفطر، کرسمس ہو یا نیو ائیر کی تقریبات، محرم الحرام کی تقریبات ہوں یا شہر بھر میں لگنے والے عرس اور میلے، پی ایس ایل کے میچز ہوں یا
مزید پڑھیے








اہم خبریں