Common frontend top

٩٢ کے نام


گیس کی بندش

هفته 28 اکتوبر 2023ء
مکرمی ! گزشتہ کئی برسوں سے گیس کی بندش سے عوام کا جینا محال رکھا ہے۔یہ کوئی معمولی بات نہیں ہے۔سارا دن گیس کا نہ ہونا جس کی وجہ سے روز مرہ کی زندگی پر اثر پڑتا ہے۔گیس کا صرف ایک علاقہ کا نہیں بلکہ پورے پاکستان کا ایک سنگین مسئلہ بن چْکا ہے۔رواں مالی سال کے دوارن گیس کے گردشی قرضہ 46 ارب روپے کا اضافے کا خدشہ ہے جبکہ مجموعی قرضہ 2700 ارب تک جاچْکا ہے۔اسلئے گیس کی قیمت% 100 سے زائد بڑھانے اور اسے فکس کرکے 960 روپے سے بڑھا کر 2000 کرنے کا فیصلہ
مزید پڑھیے


دہشت گرد اسرائیل

هفته 28 اکتوبر 2023ء
مکرمی ! پچھلے 17 برس سے فلسطینی غزہ نامی جیل میں مقید ہیں ایک طرف اسرائیل کی لگی باڑ اور دوسری طرف سمندرہے۔اس جیل میں آئے دن اسرائیل کا حملہکرتا تھا کس قدر اذیت ناک زندگی جو موت بھی بدتر تھی ایسے حالات میں 2 ملین افراد کا زندگی گزارنا کس قدر مشکل تھا۔ مسجد اقصیٰ میں آئے دن اسرائیلی فوجیوں کے ظلم اور بربریت سے کون واقف نہیں۔ ایسے میں ایک دن خبر ملتی ہے کہ حماس نے اسرائیل پر حملہ کردیا ہے جو جیل میں قید ہوں وہ کیسے حملہ کر سکتے ہیں دنیا جانتی ہے
مزید پڑھیے


یونیورسٹی فیس اضافہ!

هفته 28 اکتوبر 2023ء
مکرمی! تعلیم حاصل کرنا ہر شہر ی کے بنیادی حقوق میں شامل ہے۔ دورِ جدید میں غریب والدین کے پاس اولاد کو خود کفیل بنانے کا واحد ذریعہ تعلیم ہے۔ گزشتہ کچھ دنوں سے یونیورسٹیوں کی فیسز میں اضافہ کیا گیا ہے جو غریب طالب علم کی پہنچ سے کوسوں دور ہے۔ پبلک سیکٹر کی یونیورسٹی کی فیسز پرائیویٹ جتنی ہی ہوچکی ہیں۔ پہلے صوبائی سطح پر مختلف درجے کے کچھ وظائف وغیرہ مل جاتے تھے جس سے غریب طالب علموں کی تعلیمی پہیہ چلتا رہتا مگر سیاسی عدم استحکام کی وجہ سے تعلیمی اداروں میں سکالرشپ میں بھی رواں
مزید پڑھیے


مسائل کا شکار نظامِ عدل

جمعه 27 اکتوبر 2023ء
مکرمی !سپریم کورٹ کا عام شہریوں پر فوجی عدالتوں میں مقدمات نہ چلائے جانے سے متعلق فیصلہ نہایت اہمیت کا حامل ہے۔ عدالت عظمیٰ نے اپنے اس تاریخی فیصلے میں آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی شق 59(4) کو غیر آئینی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ 9 اور 10 مئی کے تمام ملزموں پر عام عدالتوں میں مقدمات چلائے جائیں۔ جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں جس پانچ رکنی لارجر بینچ نے اس مقدمے کی سماعت کی اس نے فوجی عدالتوں میں عام شہریوں کے ٹرائل کے خلاف درخواستیں منظور کرتے ہوئے سویلین کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کو متفقہ طور
مزید پڑھیے


بھارتی توپیں‘ سلگتا مسئلہ کشمیر اور 27 اکتوبر!

جمعه 27 اکتوبر 2023ء
کشمیر پر بھارت کے غاصبانہ قبضے اور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی کے خلاف آج 27 اکتوبر کو یوم سیاہ کے طور پرمنایا جائے گا۔27اکتوبر تاریخ کا وہ سیاہ دِن ہے جب 1947ء میں بھارت ایک سامراج کے روپ میں ابھرا اور کشمیریوں کی مرضی اور تقسیم بر صغیرکے اصولوں کے خلاف کشمیر پر جارحیت کر کے اس کے ایک حصے پرجبری قبضہ کر لیا۔جو آج تک کشمیریوں نے تسلیم نہیں کیا۔ دراصل مسئلہ کشمیر تقسیم برصغیر کا نا مکمل ایجنڈا ہے۔ تقسیم برصغیر کے رہنما اصولوں کے مطابق کشمیر پاکستان کا فطری حصہ ہے اور کشمیری عوام
مزید پڑھیے



گیس کی قیمتوں میں اضافہ

جمعرات 26 اکتوبر 2023ء
مکرمی!دستور پاکستان کی رو سے نگران حکومت کا کام تین مہینے کے اندر اندر منصفانہ اور شفاف انتخابات کا انعقاد کرواکر اقتدار عوام کے منتخب نمائندوں کو سپرد کرنا ہوتا ہے۔ انہیں قیمتیں بڑھانے یا کم کرنے کا اختیار نہیں ہوتا،ْ لیکن موجودہ نگران حکومت کی جانب سے گھریلو، تجارتی اور صنعتی صارفین کے لیے گیس کی قیمتوں میں اضافے کے حالیہ فیصلے نے ملک بھر میں تشویش کی ایک نئی لہر کو جنم دیا ہے۔ 70 بلین ڈالر کے قرضے کے لیے مذاکرات سے قبل آئی ایم ایف کی شرائط کو پورا کرنے پر نظر رکھتے ہوئے
مزید پڑھیے


اسرائیل ،پاگل بھیڑیا

جمعرات 26 اکتوبر 2023ء
مکرمی،گزشتہ 18 دنوں سے اسرئیل خونخوار پاگل بھیڑئیے کی طرح فلسطین پر حملہ آور ہے، یہ خوانخوار بھیڑیا فلسطینی عوام کو دبوچ رہا ہے جس کا زیادہ تر نشانہ معصوم بچے اور خواتین ہیں۔ اسرائیلی حملے سے غزہ میں فلسطینوں کی شہادتیں تقریباً چھ ہزار سے زائد ہو گئی ہیں جس میں سب سے زیادہ تعداد بچوں اور عورتوں کی ہے۔ایک اطلاع کے مطابق اسرئیلی بربریت سے کم و بیش تین ہزار معصوم بچے شہید ہو چکے ہیں اور غزہ سے جو بچوں کی تصویریں اور وڈیوز آ رہی ہیں وہ دل دہلا دینی والی سینہ چیر دینے والی
مزید پڑھیے


المیہ فلسطین

جمعرات 26 اکتوبر 2023ء
مکرمی ! فلسظینیوں پر اسرائیل کی بمباری اایک المیہ ہے گز۔شتہ دنوں سعودی عرب کے شہر جدہمیں ہونے والی اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی کے وزرائے خارجہ کے غیر معمولی اجلاس میں اسرائیل کی غزہ پر بمباری کی مغربی ممالک کی حمایت پر کڑی تنقید کرتے ہوئے 20 نکاتی اعلامیہ جاری کیا ہے۔ جس میں اسرائیل کی غیر انسانی جارحیت کو فوری طور پر روکنے کے لیے بین الاقوامی برادری سے اسرائیل کا محاسبہ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق اسلامی تعاون تنظیم نے غزہ میں اسرائیل کی جانب سے شہریوں کے خلاف جارحیت ، بمباری ،
مزید پڑھیے


ڈیجیٹل فراڈ سے بچیں

بدھ 25 اکتوبر 2023ء
آج کے تیز رفتار ڈیجیٹل دور میں مالی تحفظ کو بہت اہمیت حاصل ہے۔ بدقسمتی سے ٹیکنالوجی کی ترقی کے ساتھ اسی طرح سائبر جرائم پیشہ افراد نے بھی اپنے حربوں میں تیزی لائے ہیں۔ ابتدائی طور پر موبائل نیٹ ورک فراہم کنندگان کی جانب سے سم کی تبدیلی ایک جائز سروس تھی جو صارفین کو ان کے فون نمبرز کو تبدیل کیے بغیر ایک نئی ڈیوائس پر سوئچ کرنے میں مدد فراہم کرتی تھی۔ تاہم ابمجر موں نے سسٹم کو ہیک کرکے لوگوں کو ان کی جمع پونجی سے محروم کرنا شروع کر دیا ہے۔ حا
مزید پڑھیے


مہنگائی اور سٹیٹ بینک

منگل 24 اکتوبر 2023ء
مکرمی،سٹیٹ بینک نے ملکی معاشی کارکردگی کی تازہ سالانہ رپورٹ برائے 23-2022 جاری کی ہے۔ جس میں کہا گیا ہے کہ روس یوکرین تنازع کی وجہ سے مالی سال 22ء کی دوسری ششماہی میں معیشت کو چیلنجز کا سامنا رہا۔دوسری جانب سیلاب سے معاشی سرگرمیاں متاثر ہوئیں، مالیاتی عدم توازن وسیع ہوا اور اوسط مہنگائی کئی دہائیوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ خاطر خواہ کم ہوا لیکن بیرونی رقوم کی آمد میں کمی سے اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں
مزید پڑھیے








اہم خبریں