Common frontend top

٩٢ کے نام


کاروبارِ سیاست اور عوامی شعور !

جمعه 13 اکتوبر 2023ء
مکرمی !ذہنی زرخیزی کمیاب ہو چکی ہے یا نظام تعلیم کی فرسودگی تا حال قائم ودائم ہے۔یہ وہ سوالات ہیں جن کا جواب ایک ریڑھی با ن کے پاس بھی ہوگا۔اگر کوئی لا علم ہے تو وہ ہیں ہمارے ارباب ِ اقتدار،جن کے پاس تعلیم،سپورٹس اور سیاسی تربیت کے علاوہ سارے کام کرنے کا وقت ہے۔وہ نہیں چاہتے کہ عوامی شعور اس قدر عروج حاصل کر پائے کہ عوام کو حق وباطل اور سچ وجھوٹ کے فرق کا پتہ چلنا شروع ہو جائے۔کیونکہ یہ وہ تربیت ہے جس سے ان کا کاروبارِ سیاست کیا معاشی کاروبار ہی ٹھپ ہو
مزید پڑھیے


سیاسی جماعتوں کا مستقل کیا ہو گا ؟

جمعه 13 اکتوبر 2023ء
مکرمی ! اکیس اکتوبر کو نواز شریف کی آمد کا اعلان ہو چکا ہے اس کے لئے لندن اور دبئی سمیت درجنوں میٹنگ ہو چکی ہے لیگل ٹیم سے مشاروت کا سلسلہ بھی جاری ہے ان کی آمد پر استقبال کی تیاریاں بھی عروج پر ہیں قائدین کو ان کی زمہ داریاں سونپ دی گئیں ہیں امیدواران کو پانچ سو بندہ لانے کا ٹاسک دے دیا گیا ہے بندے لے جانے کے لئے ٹرانسپورٹ کا انتطام اور کھانے پینے کا انتظام ہو رہا ہے مقامی و قومی سطح پر ان کے استقبال کے لئے مشاورتی اجلاس ہو
مزید پڑھیے


اسرائیل پر ابا بیلوں کی یلغار

جمعرات 12 اکتوبر 2023ء
7 اکتوبر ہفتہ کو دنیاکی تاریخ میں درج ہو چکا جب دنیا کی انتہائی طاقتور ناجائز ریاست اسرائیل پردنیا کی سب سے بڑی جیل قرار دیئے جانے علاقے غزہ سے حماس کے مجاہدین نے ایک ہی وقت میں طوفان الاقصی کے نام سے بری،بحری ،فضائی حملے کر جنوبی اسرائیل کے پینتیس سے چالیس کلو میٹر علاقے پر قبضہ کر لیا ان حملوں میں1200سے زائد اسرائیلی شہری اور فوجی مردار ہو ئے ہیں اور مجاہدین کئی فوجی جنرلز سمیت لاتعداد اسرائیلی فوجی اور شہریوں کو یرغمال بنا کر غزہ لے آئے ہیں خود کو ناقابل تسخیر سمجھے جانے اسرائیل پرمجاہدین
مزید پڑھیے


حکومت کی بد نامی کا باعث!

بدھ 11 اکتوبر 2023ء
مکرمی! پنڈی بھٹیاں سٹی میں بجلی صارفین گھنٹوں بجلی کا بند رہنا معمول بنا ہوا ہے بر وقت شکایات کا ازالہ نہیں کیا جا رہا اور صارفین بجلی کے بل درست کرانے کے لئے رلنے پر مجبور ہیں۔ بجلی کی بوسیدہ تاریں ٹرانسفارمر جگہ جگہ ننگے تاروں کے جوڑ پچاس سالہ بجلی کا بوسیدہ تاروں کا نظام بجلی کی باربار بندش کا باعث بنتا آ رہا ہے یہ صورت حال صارفین کا سراسر استحصال ہے گپگیوکے اہلیان علاقہ کامطالبہ ہے اس بوسیدہ نظام بجلی سے نجات دلائی جائے جوکہ حکومت کی بد نامی کا باعث بھی بن رہا ہے
مزید پڑھیے


ڈینگی وبائی وارننگ: فوری اقدامات کی ضرورت!

بدھ 11 اکتوبر 2023ء
مکرمی !عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے مستقبل قریب میں پاکستان سمیت متعدد ممالک میں ڈینگی کے وبائی شکل اختیار کرنے کے امکانات کے بارے میں انتباہ جاری کیا ہے۔ ڈینگی وائرس کی وجہ سے مچھروں سے پھیلنے والی یہ بیماری خاص طور پر ایشیا اور افریقہ جیسے خطوں میں انسانی جانوں کے لیے انتہائی خطرہ ہے ۔ ڈینگی صحت کا ایک اہم مسئلہ بنا ہوا ہے خطرناک بات یہ ہے کہ ڈبلیو ایچ او نے یورپ، امریکہ اور دیگر افریقی ممالک سمیت نئے خطوں میں اس کے ممکنہ پھیلاؤ کے بارے میں خبردار کیا ہے۔ اس بڑھتے
مزید پڑھیے



اسرائیل کے نہتے فلسطینیوں پر مظالم اور ردعمل!

منگل 10 اکتوبر 2023ء
مکرمی !یہودیوں کی شرانگیزیاں و تکبر اس حد تک بڑھ چکا تھا، کہ اقوام متحدہ کے قومی سلامتی کے حالیہ اجلاس میںاسرائیلی صدر کی طرف سے فلسطینی ریاست کے وجود سے ہی انکار کر دیاگیا۔ 6اکتوبر کو حماس کی جانب سے ناجائز صہیونی ریاست اسرائیل پر تین اطراف ( خشکی، فضاء اور سمندر) سے بیک وقت حملے نے پوری دنیا کو چونکا دیا ۔حماس کے’’ طوفان الاقصیٰ ‘‘ آپریشن نے یہودی ریاست کے ناقابل شکست ہونے کے طلسم کو ملیا میٹ کر دیا۔ صدیوں بعد افغانستان میں صلیبی تاریخ کے سب سے بڑے طاقتور صلیبی اتحادکی شرمناک و عبرتناک
مزید پڑھیے


فلرٹ ویڈیوز پر بلیک میلنگ !

منگل 10 اکتوبر 2023ء
مکرمی !بلا شبہ ہر چیز کے دو رخ ہیں روشن و تاریک ۔موبائل کے بڑھتے استعمالات میں وہ منفی عناصر جنہوں نے سماجی و مذہبی زندگی کے وقار میں سب سے زیادہ بگاڑ پیدا کر رکھا ہے وہ ہے موبائل کو جنسی اسکینڈلز،جرائم کا آڈیو ،ویڈیو استعمال۔روزانہ کی بنیاد پر سینکڑوں واقعات وقوع پذیر ہوتے ہیں جس میں کسی دوشیزہ یا کسی شہری کو آڈیو ویڈیوز کے ثبوتوں یا ڈیجیٹل ترمیم کے ذریعے حسب منشا مطالبہ کی تکمیل کیلئے بلیک میل کیا جاتا ہے۔ ایسا مجرمانہ نوعیت کا مواد منفرد ذرائع سے حاصل اور پراسس کر لیا جاتا
مزید پڑھیے


کیا ڈاک کا نظام ختم ہوجائے گا؟

پیر 09 اکتوبر 2023ء
مکرمی ! دنیا بھرمیں 9 اکتوبر کو ڈاک کا عالمی دن منایا جاتاہے، جس کا مقصد لوگوں کو بتانا ہوتا ہے کہ کس طرح ’’ڈاک‘‘ ہماری روزمرہ زندگی میں اہم کردار ادا کرتی ہے اور ہمیں روابط کے لیے اس کی کتنی ضرورت پیش آتی ہے۔ اس کے علاوہ ڈاک کے نظام کو بہتر بنانا، محکمہ ڈاک کی اہمیت اور اس کی کارکردگی کو اجاگر کرنابھی اس کے مقاصد میں شامل ہے ۔ ڈاک کا نظام باہمی روابط کیلئے ایک تاریخی اور عالمی نظام ہے جس کا حوالہ آج سے ہزاروں سال پہلے فرعون مصر کے ابتدائی دور
مزید پڑھیے


ایک مثالی استاد!

اتوار 08 اکتوبر 2023ء
مکرمی ! اساتذہ قوموں کی تعمیر و ترقی میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ اچھے افراد کی موجو دگی سے اچھا معاشرہ جنم لیتا ہے اور اچھے معاشرے سے ہی ایک بہترین قوم بنتی ہے۔ یہ استاد کا وصف ہے کہ وہ مقدس فرض کی تکمیل سے نوعِ بشر کی بہتر مستقبل گری کرتا ہے۔ تعمیر ِانسانیت اور علمی ارتقاء میں استاد کے کردار سے کسی کوانکار نہیں۔ ابتدائے آفرینش سے استاد کو مرکزی مقام حا صل ہے۔ اساتذہ کو نئی نسل کی تعمیر و ترقی،معاشرے کی فلاح و بہبود ،جذبہ انسانیت کی نشوونما اور افرادکی تربیت سازی
مزید پڑھیے


ہندوا توا کا ڈیجیٹل مکروہ چہرہ

اتوار 08 اکتوبر 2023ء
مکرمی ! بھارت میں جیسے جیسے الیکشن کا دن قریب آرہا ہے مسلمانوں کو دھمکی آمیز پیغامات کا سلسلہ بھی تیز سے تیز تر ہوتا جارہا ہے۔ اسلام و مسلم مخالف سیاسی ایجنڈہ بے نقاب ہونا شروع ہو جاتا ہے۔ اسی دوران سچن پاٹل کے آئی فون پر ایک پوسٹ وائرل ہوئی، جس پر ایسے 24ہندوئوں کے نام ہیں جنہیں مسلمانوں نے قتل کیا ہوتا ہے۔ ایک اور پوسٹ میں ہندو ووٹرز کوانتباہ کیا جارہا ہے کہ مسلمان مردوں کے ذریعے ہندو لڑکیوں کو داعش میں شامل ہونے کے لیے تیار کیا جارہا ہے ۔ اگر آپ
مزید پڑھیے








اہم خبریں