Common frontend top

ٹیکنالوجی


پسینے سے ذہنی تناؤ کا اندازہ لگانے والا، گھڑی نما آلہ

منگل 09 فروری 2021ء
برن(ویب ڈیسک) سوئزرلینڈ کے ماہرین نے ہاتھ پر پہننے والا ایک پٹہ نما برقی آلہ بنایا ہے جو پسینے میں کارٹیسول کی مقدار کو نوٹ کرتا ہے ۔ کارٹیسول وہ ہارمون ہے جو ڈپریشن اور ذہنی تناؤ (اسٹریس) میں خارج ہوتا ہے ۔جامعہ کی نینوالیکٹرانک تجربہ گاہ میں اسے تیار کیا گیا ہے جو براہِ راست جلد پر چپک جاتا ہے اور انسانی پسینے میں مسلسل کارٹیسول کی مقدار ناپتا رہتا ہے ۔نینو لیب کی ٹیم کے سربراہ اڈریئن ہونیسکو کے مطابق اگرچہ کارٹیسول کے لیے بلڈ ٹیسٹ سب سے موزوں ہے لیکن اس کی معمولی مقدار پسینے سے بھی
مزید پڑھیے


مضبوط ڈیٹا پروٹیکشن قوانین لانے پر غور کر رہے :فواد

پیر 11 جنوری 2021ء
اسلام آباد (خصوصی نیوز رپورٹر)وفاقی وزیر سائنس وٹیکنالوجی فواد چودھری نے واٹس ایپ پرائیویسی پالیسی کے حوالے سے اتوار کو اپنے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ واٹس ایپ پرائیویسی پالیسی صارفین کے حساس ڈیٹا کی شیئرنگ کی اجازت دیتی ہے ۔انہوں نے کہا شہریوں کی پرائیویسی کے تحفظ کے لئے وزارت سائنس مضبوط ڈیٹا پراٹیکشن قوانین متعارف کروانے پر غور کر رہی ہے ،ایک طرفہ سوچ کی بجائے ایسی پالیسز کی تشکیل مشاورت کے بعد کی جانی چاہئے تھی۔
مزید پڑھیے


فنگرپرنٹ سے کھلنے والی سمارٹ یوایس بی

اتوار 06 دسمبر 2020ء
سان فرانسسکو(ویب ڈیسک) دنیا کی پہلی سمارٹ یوایس بی میں رکھا آپ کا قیمتی ڈیٹا اب کوئی نہیں چراسکتا کیونکہ یہ فنگر پرنٹ سے بند ہوتی اور کھلتی ہے۔ یوایس بی کو واوا ٹچ یوایس بی کا نام دیا گیا ہے جو بہت جلد ایک اور دو ٹیرابائٹ میں گنجائش کے ساتھ جلد دستیاب ہوگی۔اس یوایس بی پر دس افراد اپنے فنگر پرنٹ رجسٹر کرسکتے ہیں۔ اس طرح بہت خفیہ ڈیٹا کو دوسروں سے اوجھل رکھا جاسکتا ہے۔سمارٹ یوایس بی سے 10 جی بی کا ڈیٹا صرف 20 سیکنڈ میں ایک سے دوسری جگہ منتقل ہوجاتا ہے۔ایک ٹیرابائٹ یوایس بی
مزید پڑھیے


کیڑے نے محفوظ رہنے کیلئے منفرد طریقہ ڈھونڈ لیا

منگل 06 اکتوبر 2020ء
مڈغاسکر(ویب ڈیسک) جنگلی حیات کے ایک فوٹوگرافر نے فطرت کے کارخانے میں کیڑے کے بہروپ کا انوکھا نظارہ قید کیا ہے جس میں کائی جمے درخت پر ایک کائی جیسا ٹکڑا دیکھا جاسکتا ۔ یہ کسی سوکھی شاخ کا ٹکڑا لگتا ہے لیکن حقیقت میں ایک پتنگے کا لاروا ہے جس نے خود کو چھپایا ہوا ہے ۔یہ حقیقت میں ایک زندہ کیڑا ہے۔اس لاروے نے پرندوں اور بڑے کیڑوں سے بچنے کے لئے خود کو ارتقائی عمل سے گزارا ہے ۔ یہ اپنے اوپر کوڑا کرکٹ ڈالر کر خود کو ڈھانپ لیتا ہے اور خود بھی درخت کا روپ
مزید پڑھیے


سیارہ مریخ زمین کے قریب آگیا

منگل 06 اکتوبر 2020ء
نیو یارک(ویب ڈیسک) سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ سرخ سیارہ مریخ اس وقت زمین سے قریب آگیا ہے اور پورے ہفتے یہ زمین سے قریب ہی رہے گا۔ ان سات دنوں میں مریخ کا زمین سے فاصلہ تقریباً 6 کروڑ 21 لاکھ کلومیٹر (62.1 ملین کلومیٹر) رہے گا۔ماہرین کا یہ بھی کہنا ہے کہ ایسا ہی ایک اور موقع آج سے پندرہ سال بعد یعنی 2035 میں دوسری بار آئے گا۔واضح رہے کہ زمین اور مریخ میں قربت کا مطلب ہر گز یہ نہیں کہ مریخ اس وقت زمین سے کم ترین فاصلے پر ہے ، بلکہ اس کا مطلب
مزید پڑھیے



دو پنکھڑیوں کے ذریعے وزن اٹھانے والا ’’ایوی ڈرون‘‘

پیر 24  اگست 2020ء
اوٹاوا( نیٹ نیوز) کینیڈا کے ماہرین نے دو روٹر پنکھڑیوں والا ڈرون بنایا ہے جو کسی ملٹی کاپٹر سے بھی بہتر ثابت ہوا ہے ۔ اسے ایویڈرون کا نام دیا گیا ہے جسے مال بردار ڈرون کہا جاسکتا ہے ۔اگرچہ اس وقت مارکیٹ میں وزن اٹھانے والے بہت سے ڈرون موجود ہیں لیکن ایویڈرون 210 ٹی ایل دوہری پنکھڑیوں کی وجہ سے بہت مؤثر اور بہتر ہے اور اسے کینیڈا کی ایک نئی کمپنی ایویڈرون ایئروسپیس نے بنایا ہے ۔ایویڈرون 210 ٹی ایل 25 کلوگرام وزن اٹھا کر 100 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے 125 کلومیٹر تک کا فاصلہ
مزید پڑھیے


پاکستانی انٹیلی جنس ایجنسیوں کی بڑی کارروائی، بھارت کابڑاسائبرحملہ ناکام بنادیا

جمعرات 13  اگست 2020ء
اسلام آباد(سپیشل رپورٹر، وقائع نگار، 92 نیوز رپورٹ) پاکستان کی انٹیلی جنس ایجنسیوں نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے بھارتی خفیہ ایجنسیوں کا بڑا سائبرحملہ ناکام بنادیا ہے ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر)کے مطابق ملک کے ا حساس اداروں نے بھارت کی خفیہ ایجنسیوں کے بڑے سائبراٹیک کا سراغ لگاکراسے ناکام بنا دیا۔ بھارتی انٹیلی جنس ایجنسیاں متعدد سائبر جرائم میں ملوث پائی گئیں۔بھارتی خفیہ اداروں کا سائبر اٹیک کے ذریعے دفاعی حکام کے موبائل فون ہیک کرنے کا منصوبہ تھا۔ سرکاری اہلکاروں اور فوجی اہلکاروں کے تکنیکی آلات کو ہیک کر کے دھوکہ دہی کی
مزید پڑھیے


ٹیکنو موبائل کا 5کیمروں والا Spark 5Pro متعارف

منگل 09 جون 2020ء
لاہور (پ ر )پاکستانی موبائل مارکیٹ کے مشہور برانڈٹیکنو موبائل کی جانب سے اپنی Sparkسیریز کا ایک اور شاندارسمارٹ فون Spark 5Pro متعارف کرا دیا ہے ۔ کمپنی کی جانب سے 7 جون کو اپنے آفیشل فیس بک پیج پر لایئو سٹریم میں اس سمارٹ فون کو باقاعدہ لانچ کیا گیا۔Spark 5Pro سمارٹ فون (4+ 64)کے ساتھ 19,999 روپے میں ، جبکہ (4+ 128) 21,499روپے صارفین کیلئے دستیاب ہوگا۔ یہ سمارٹ فون Spark 4 کی جدید ورژن ہے ۔Spark 5Pro 6.6 انچ کی بڑی سکرین،5000mAh کی شاندار بیٹری سے لیس ہے ۔ Spark 5Pro(4+64) 13 MP جبکہ، (4+ 128) Spark
مزید پڑھیے


پانچ بڑے ایئر پورٹس پر سیلف بورڈنگ کی جدید ٹیکنالوجی متعارف

هفته 30 نومبر 2019ء
لاہور(نامہ نگار)ایئرپورٹس پر مسافروں کی سہولت کے لئے سیلف بورڈنگ کی جدید ٹیکنالوجی متعارف کرا دی گئی ہے ، بتایا گیا ہے کہ لاہور، کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئر پورٹ سمیت 5بڑے ایئر پورٹس پر 15 سے زائد جدید مشینیں نصب کی جا رہی ہیں یہ جدید مشینیں فرانس سے درآمد کی گئی ہیں اب مسافر اپنی مدد آپ کے تحت اپنا بورڈنگ کارڈ حاصل کرسکیں گے اس اقدام سے ہینڈ کیری بیگجز کے حامل مسافر کو استفادہ ہوگا،کراچی ایئر پورٹ پر ڈومیسٹک اور انٹرنیشل لاونج میں 2، 2 مشینیں نصب کی گئی ہیں ، لاہور میں دو جدید
مزید پڑھیے


ڈائلیسس کے مریض مشینی گردہ ساتھ رکھ سکیں گے

منگل 26 نومبر 2019ء
سنگاپور(ویب ڈیسک )گردوں کی ناکارگی اور مسلسل عارضے کے شکار افراد کے لیے اب ایک اچھی خبر ہے کہ پوری ڈائلیسس مشین اب ایک بیگ میں سماسکتی ہے جسے آپ اٹھاکر دفتر اور دیگر مقامات تک لے جاسکتے ہیں۔ اسے ’مشینی گردہ‘ کا نام دیا گیا ہے ۔سنگاپورین اور امریکی ماہرین نے مشترکہ طور پر یہ انقلابی ایجاد کی ہے جسے ’آٹومیٹڈ ویئرایبل آرٹیفیشل کڈنی‘ یا ’’اویک‘‘ کا تکنیکی نام دیا گیا ہے ۔ اس کا وزن صرف دو کلوگرام ہے اور اسے کندھے پر بیگ کی طرح لٹکا کر گھوما پھرا جاسکتا ہے ۔ دوسری جانب اسے رات کے
مزید پڑھیے








اہم خبریں