Common frontend top

ٹیکنالوجی


دنیا کی پہلی خلائی ریاست کا سب کو مفت انٹرنیٹ فراہم کرنیکافیصلہ

جمعرات 31 جنوری 2019ء
ماسکو(نیٹ نیوز)ایسگارڈیا نامی ایک انتہائی چھوٹا ملک جو خود کو خلائی ریاست قرار دیتا ہے اور زمین کے مدار میں گردش کرنے والے ایک سیٹلائیٹ ہی اس کا خطہ ہے ، نے دنیا بھر کے افراد کیلئے انٹرنیٹ مفت فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔اس مقصد کے لیے وہ سیٹلائیٹس کے ایک بڑے نیٹ ورک اور آپٹیکل ٹرانسمیشن کو استعمال کرنے کا ارادہ رکھتی ہے ۔یہ اعلان ایسگارڈیا کے وزیر خزانہ لیون شیپیلسکے نے روسی خبررساں ادارے سے بات کرتے ہوئے کیا۔یہ اس ریاست کا واحد حیران کن منصوبہ نہیں، درحقیقت یہ خلائی ملک جس کی تشکیل 2016 میں
مزید پڑھیے


کمپیوٹر سکیورٹی کا عالمی دن منایا گیا ، آج اور کل ایڈز سے بچاؤ‘ غلامی کے خاتمے کے دن

هفته 01 دسمبر 2018ء
فیصل آباد ، ڈسکہ (جنرل رپورٹر‘اے پی پی ، این این آئی ) پاکستان سمیت دنیا بھر میں جمعہ کے روز کمپیوٹر سکیورٹی کا عالمی دن بھرپور طریقے سے منایا گیا، ملک بھر میں صوبائی دارالحکومتوں اور بڑے شہروں میں انفارمیشن ٹیکنالوجی ڈیپارٹمنٹ، موبائل فون کمپنیوں، انٹرنیٹ سہولت فراہم کرنے والے اداروں نے این جی اوز کے اشتراک سے مختلف تقریبات منعقد کی گئیں۔ پاکستان سمیت دنیا بھر میں ایڈز سے بچاؤ کا عالمی دن آج منایاجائیگا، عالمی ادارہ صحت کے مطابق اب تک اس بیماری کی وجہ سے 3کروڑ 40لاکھ افراد لقمہ جل بن چکے ہیں اور 2018ء میں
مزید پڑھیے


چین کی پاکستان میں آئل ریفائنری بنانے ،تیل، گیس پائپ لائنز بچھانے کی پیشکش

منگل 11  ستمبر 2018ء
اسلام آباد(وقائع نگارخصوصی،آئی این پی) وفاقی وزیر پٹرولیم غلام سرور خان، ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری سے چینی سفیر یائو جنگ نے الگ الگ ملاقاتیں کیں۔ملاقاتوں میں سی پیک کے مختلف پہلوئوں، دوطرفہ تعلقات اور اہم علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔وزیر پٹرولیم غلام سرور سے چینی سفیر کی ملاقات کے بعد جاری کردہ مشترکہ اعلامیہ کے مطابق چین نے پاکستان میں سی پیک کے تحت آئل ریفائنری بنانے کی پیشکش کی ہے ۔ چینی سفیر نے پاکستان میں تیل اور گیس کی بڑی پائپ لائنز بچھانے کی بھی پیشکش کی۔ چینی سفیر نے کہاکہ
مزید پڑھیے


فیس بک کاانقلابی قدم،’’ڈیجیٹل لائبریری‘‘ قائم کردی

اتوار 05  اگست 2018ء
کیلیفورنیا(نیٹ نیوز) فیس بک نے نوعمر صارفین کیلئے انقلابی قدم اٹھاتے ہوئے مفت ڈیجیٹل لائبریری قائم کردی ہے جس میں انٹرنیٹ سکیورٹی، انٹرنیٹ پرائیویسی اور فیس بک پر صحتمندانہ دوستی اور روابط پر اسباق اور ویڈیوز رکھی گئی ہیں۔پہلے مرحلے میں 18 اسباق انگریزی میں موجود ہیں جنہیں بہت جلد دنیا کی 45 مختلف زبانوں میں ترجمہ کیا جائے گا۔ اسے فیس بک کی ’’ڈیجیٹل لٹریسی لائبریری‘‘ کا نام دیا گیا ہے ۔ لیکن حیرت انگیز طور پر اس میں جعلی خبروں اور افواہوں کے تدارک کے لیے کوئی رہنمائی شامل نہیں جس کے تحت فیس بک پر روسی پروپیگنڈا
مزید پڑھیے


چین ، ٹریفک پولیس کی مدد کیلئے ڈرونزمیدان میں آگئے

جمعرات 02  اگست 2018ء
بیجنگ(آئی این پی/شِنہوا)چین کے مشرقی صوبے شن ڈانگ کے دارالحکومت جینان میں ٹریفک کی خلاف ورزیوں کا سراغ لگانے کیلئے ڈرونز میدان میں آگئے ،آدھے گھنٹے میں پانچ خلاف ورزیاں پکڑ لیں۔ بیجنگ کے اخبار یوتھ ڈیلی کے مطابق گزشتہ روز سے ٹریفک پولیس کی مدد کیلئے 4ڈرونز استعمال کئے جارہے ہیں۔یہ ڈرونز اعلیٰ استعداد کے حامل کیمروں سے لیس ہیں،انہوں نے آدھے گھنٹے کے دوران ٹریفک کی پانچ خلاف ورزیوں کی اطلاع دی۔یہ کیمرے ڈرائیوروں کے غیر قانونی رویے کا پتہ بھی چلاتے ہیں۔جن میں موبائل فون کا استعمال یا کسی ڈیوائس کا استعمال جو ڈرائیونگ کے دوران ہو
مزید پڑھیے



اے کیو خان ہسپتال کے ڈائیلسز سنٹر میں مزید دو مشینوں کا اضافہ

هفته 21 جولائی 2018ء
لاہور (جنرل رپورٹر) معروف ایٹمی سائنسدان و محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی ہدایت پر ڈاکٹر اے کیو خان ہسپتال ٹرسٹ کے ڈائیلسز سنٹر میں مزید دو مشینوں کا اضافہ کر دیا گیا ہے ۔ہسپتال میں گردوں کے مرض میں مبتلا مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے ۔ مریضوں کی سہولیات کے پیش نظر ڈائیلسز سنٹر میں مزید دو مشینوں کا اضافہ کیا گیا ہے تا کہ غریبوں کو علاج معالجے کی مفت سہولیات میسر آ سکیں۔ اس موقع پر ایگزیکٹو ڈائریکٹر شوکت ورک نے ہسپتال کا دورہ کیا۔ انہوں نے ہسپتال میں مریضوں کو فراہم کی
مزید پڑھیے


پاکستان نے مقامی وسائل سے تیار 2 سیٹلائٹس خلا میں بھیج دئیے

منگل 10 جولائی 2018ء
اسلام آباد (وقائع نگار) پاکستان نے جی پی ایس اور جی آئی ایس ٹیکنالوجی سے لیس اپنے دو سیٹلائٹس مدار میں بھجوا ئے ہیں۔یہ سیٹلائیٹس لینڈ میپنگ،زراعت و ماحولیات کے ساتھ ساتھ شہری اور دیہی علاقوں کی منصوبہ بندی جیسے مقاصد کے لئے درکار تصویری ضروریات کو پورا کرنے میں مدد دیں گے ۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری ایک بیان کے مطابق ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ -ون( پی ایس ایس آر 1) پیر کو صبح 8بجکر 57منٹ پر چین کے جیوکوان سیٹلائیٹ سینٹر سے لانچ کیا گیا ۔12سو کلوگرام وزنی یہ سیٹلائیٹ 640کلومیٹر کی بلندی پر آپریٹ کریگا
مزید پڑھیے


اورنج ٹرین ،آپریشنل معاملات طے نہ ہوسکے ،حکام نئی مشکل میں

بدھ 13 جون 2018ء
لاہور(اپنے رپورٹر سے )پنجاب میں اعلیٰ حکام نئی مشکلات میں پڑ گئے ، اورنج ٹرین کا 80فیصد کام مکمل لیکن آپریشنل معاملات طے نہ پاسکے ۔ چینی کمپنی سی آر نورنکو سے متعدد میٹنگ کی گئیں مگر ریٹس کم نہ کروائے جاسکے ۔تفصیلات کے مطابق اورنج ٹرین کیسے چلے گی، اخراجات کون اٹھائے گا ،ٹھیکہ کس کو دیں؟ سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی بنائی گئی اورنج لائن آپریشنل اینڈ مینٹیننس کمیٹی کے حکام پریشان ہیں۔ ذرائع نے کہا ہے کہ کمیٹی کی جانب سے چینی کمپنی سی آر نورنکو سے متعدد میٹنگ کی گئیں مگر ریٹس کم
مزید پڑھیے


ٹیکنالوجی یونیورسٹی ماہر ورک فورس تیار کرے گی :آرمی چیف آسٹریلوی ہم منصب کی ملاقات

بدھ 06 جون 2018ء
اسلام آباد(نمائندہ خصوصی، نیوز رپورٹر) نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کے بورڈ آف گورنرز کی افتتاحی اجلاس سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرٹ پر سختی سے عملدرآمد یقینی بنایا جائے ، تعلیمی معیار ایسا ہونا چاہیے جو دیگر جامعات کیلئے قابل تقلید ہو۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بورڈ آف ڈائریکٹرز سے خطاب میں کہا کہ نوجوانوں کو ٹیکنالوجی کی تعلیم اور ہنرمند تربیت کی فراہمی ضروری ہے ، نوجوانوں میں اعلٰی تکنیکی مہارت کو فروغ دینے کے لیے پہلی ٹیکنالوجی یورنیورسٹی کے قیام کا
مزید پڑھیے


اورنج ٹرین کاافتتاح جلد بازی میں کیا گیا :مراد راس

جمعرات 31 مئی 2018ء
لاہور(خصوصی نمائندہ)پاکستان تحریک انصاف وسطی پنجاب کے سیکرٹری اطلاعات ڈاکٹر مراد راس نے کہاہے کہ شہبازشریف نے اورنج ٹرین کاافتتاح جلد بازی میں کیا ہے ، 26 اسٹیشن میں سے ابھی 4 اسٹیشن مکمل ہوئے ہیں، اورنج ٹرین منصوبہ اڑھائی سال سے پہلے مکمل نہیں ہو سکے گا اورنج ٹرین کے لئے پنجاب یونیورسٹی میں پاورپروجیکٹ لگنا تھا جو اسٹے کے باعث ابھی تک شروع نہیں ہو سکا، شہبازشریف نے عوام کی آنکھوں میں دھول جھوکنے کے لئے اورنج ٹرین کو ڈیزل پر چلایا ہے ، اورنج ٹرین کے لئے چین سے 162 ارب روپے کا قرضہ حاصل کیا گیا
مزید پڑھیے








اہم خبریں