Common frontend top

ٹیکنالوجی


امریکہ بھارت کو اہداف تک مار کرنے والے ڈرون دینے پر تیار

بدھ 02 مئی 2018ء
نئی دہلی (صباح نیوز) امریکہ اور بھارت کے درمیان اہداف کو نشانہ لگانے والے ڈرون دینے پر اتفاق ہو گیا، بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کو دیئے جانے والے سرویلنس مسلح ڈرونز بحری اور زمینی اہداف کو نشانہ بنا سکتے ہیں،پریڈیٹر بی ڈرونز کو فضا سے زمین اور اینٹی شپ میزائلوں کے ساتھ ساتھ لیزرگائیڈڈ بموں سے لیس کیا جا سکتا ہے۔
مزید پڑھیے


خون کے قطرے سے مرض کی شناخت کرنیوالی تجربہ گاہ

منگل 01 مئی 2018ء
اونٹاریو(ویب ڈیسک) ماہرین نے جوتے کے ڈبے کی جسامت کی ایک دستی تجربہ گاہ بنائی ہے جو خون کے ایک قطرے سے کئی امراض شناخت کرسکتی ہے ۔ڈبہ نما چھوٹی سی لیبارٹری دوردرازعلاقوں اورپسماندہ خطوں میں کئی امراض کی کامیاب نشاندہی خون کے ایک قطرے سے کرسکتی ہے ، یہاں تک کہ اس سے خسرے اورریوبیلا کی اینٹی باڈیز بھی شناخت کرسکتی ہے ۔ اسے ایم آر باکس کا نام دیا گیا ہے جس میں ایم کا مطلب میزلس اور آر کا مطلب ریوبیلا ہے لیکن اسے دیگرامراض کی شناخت کے لیے بھی استعمال کیا جاسکتا ہے ۔ دلچسپ بات
مزید پڑھیے


سام سنگ الیکٹرنکس کے سہ ماہی منافع میں52 فیصد اضافہ

هفته 28 اپریل 2018ء
سیئول (اے ایف پی) جنوبی کورین کمپنی سام سنگ الیکٹرانکس کے سہ ماہی منافع میں52 فیصد اضافہ ہوا ہے ۔ سام سنگ سے جاری ایک رپورٹ کے مطابق ان کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی جنوری تا مارچ 2018 کے دوران 11.69 ٹریلین وون (10.8 بلین ڈالر)کا خالص منافع حاصل ہوا ہے جو کہ گذشتہ سال کے اسی عرصہ کے مقابلے 7.68 ٹریلین وون زیادہ ہے ۔ کمپنی کے مطابق ان کے خالص منافع میں اضافہ کی وجہ ان کی میموری چپس،سیمی کنڈکٹرز اور نئے سمارٹ فونز کی طلب اور فروخت بڑھنا ہے ۔
مزید پڑھیے


سکینڈل کے باوجود فیس بک کی آمدنی اور صارفین میں اضافہ

هفته 28 اپریل 2018ء
نیویارک(این این آئی)کوائف کے غیر قانونی استعمال کے واقعات کے باوجود سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک کی آمدنی اور صارفین کی تعداد بڑھی ہے ۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فیس بک انتظامیہ نے ایک بیان میں کہاکہ اس سال کی پہلی سہ ماہی میں کمپنی کے شیئرز سے ہونے والی آمدنی میں 63 فیصد کا اضافہ ہوا۔ اس طرح فیس بک کی کل آمدنی بارہ ارب ڈالر تک پہنچ گئی ہے ۔ دوسری جانب اسی عرصے کے دوران تقریبا 2.2 ارب صارفین فیس بک پر فعال رہے ، جوگزشتہ برس کی پہلی سہ ماہی کے مقابلے
مزید پڑھیے


جاز سپر 4G ملک بھر کے صارفین کی توجہ کا مرکز بن گیا

هفته 28 اپریل 2018ء
کراچی (پ ر)جاز نے اپنی سپر 4G سروس کو فروغ دینے کے لئے ملک بھر میں مہم شروع کی۔کراچی تک اس مہم کو بڑھانے کے بعد، جاز بڑے پیمانے پر سرگرمیاں منعقد کر رہاہے تاکہ کراچی کے لوگوں کو جاز 4G کے تیزی ترین انٹرنیٹ کنکشن کے فوائد سے متعلق آگاہی کو یقینی بنایا جاسکے ۔اس مقصد کے لئے ، جاز سپر G 4 کاروان کراچی میں مختلف جگہوں پر مقامی شہریوں کے لیے دلچسپ سرگرمیوں کا انعقاد کرے گا ، جس میں جاز سپر G 4 کنسرٹ کی ٹکٹ جیتنے کا موقع بھی دیا جائے گا جہاں جدید دور
مزید پڑھیے









اہم خبریں