Common frontend top

ڈا کٹر طا ہر رضا بخاری


خورشیدِدرخشاں


دْھند اور کْہر میں لپٹی صبح بلکہ علی الصبح، بھوبتیاں چوک، رائیونڈ روڈپرواقع 92 ایچ ڈی ٹی وی کے لائیو پروگرام میں طلبی تھی، مقصود و مدعا حضرت الشیخ السیّد غلام محی الدین الگیلانی المعروف بابو جی صاحبؒ، کے سالانہ یوم کے موقع پر، ان کی خدمات ِ جلیلہ کو خراج تحسین پیش کرنا تھا، جو بقول شورش کاشمیری اپنے عہد کے سب سے بڑے شیخ طریقت تھے۔ شورش مرحوم کی گواہی ِ اس لیے ثبت کردی کہ موصوف بنیادی طور پر خانقاہ یا خانقاہیت سے تعلقِ خاطر کے قائل نہ تھے بلکہ مولانا فضل حق خیر آبادی سمیت اس
پیر 26 دسمبر 2022ء مزید پڑھیے

عربی زبان کا عالمی دن

جمعه 23 دسمبر 2022ء
ڈا کٹر طا ہر رضا بخاری
اقوام ِ متحدہ مخصوص دنوں، ہفتوں، مہینوں، سالوں اور دہائیوں کو خاص واقعات اور موضوعات کو تازہ رکھنے یا فروغ دینے کے لیے، مختلف عنوانات اور تھیم کے ساتھ،انکو بین الاقوامی سطح پر منانے کا شیڈول جاری کرتا ہے، جس کا مقصد اس حوالے سے لوگوں میں بیداری بڑھانے اور عامۃ الناس کو متوجہ کرنا ہوتا ہے۔ اسی تسلسل میں، گزشتہ دنوں عربی زبان کا عالمی دن بھی منایا گیا، جس میں عربی زبان و ادب کی اہمیت و افادیت کا اظہار اور اس بابت عالمی سطح پر آگہی مطلوب تھی۔ ہمارے ہاں اس سلسلے میں کوئی خاص سرگرمی دیکھنے
مزید پڑھیے


پاکستان کے جنگی قیدی

پیر 19 دسمبر 2022ء
ڈا کٹر طا ہر رضا بخاری
سولہ دسمبر کے واقعات اور پھر اِن پر تجزیوں اور تبصروں پر اِس قدر توانائی صرف ہوجاتی ہے کہ مابعد کے لیے کچھ کہنے سننے اور لکھنے وپڑھنے کی زیادہ گنجائش ہی نہیں بچتی۔ پاک و بھارت کے درمیان 1971ء میں ہونے والی اس جنگ کی شروعات بھارت نے 21 نومبر1971ئ، مشرقی پاکستان پر زمینی حملے سے کی جس کے 12 دن بعد، 3 دسمبر1971ء کو پاکستان نے بھی بھارت کے خلاف اعلان ِجنگ کردیا، یوں اِس جنگ کا دائرہ مشرقی اور مغربی پاکستان، دونوں طرف پھیل گیا۔ پلاننگ یہی تھی کہ مشرقی پاکستان کا دفاع مغربی پاکستان کے ذریعے
مزید پڑھیے


سقوطِ ڈھاکہ--- خونچکاں باب

جمعه 16 دسمبر 2022ء
ڈا کٹر طا ہر رضا بخاری
آج سولہ دسمبر ہے، ملکی، قومی اور ملّی تاریخ کا ایک درد انگیز اور حسرت آمیز دِن--- نصف صدی قبل، آج ہی کے دن بھارتی ایسٹر کمانڈ کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل جگجیت سنگھ اروڑہ اپنی اہلیہ کے ساتھ ڈھاکہ ایئر پورٹ پر اترے، بنگالی مردوں اور عورتوں نے’’نجات دھندہ‘‘ کے طور پر، اس کا استقبال کیا، پھولوں کے ہار پہنائے، گلے لگایا، تشکر و امتنان کے داعیے فراواں ہوئے، پاکستانی فوج کے کمانڈر، ایسٹرن کمانڈ جنرل امیر عبد اللہ خاں نیازی نے آگے بڑھ کر فوجی انداز میں انہیں سلیوٹ کیا، پھر ہاتھ ملایا اور یہ دلدوز منظر تاریخ کے
مزید پڑھیے


نام فقیر تنہاں دا باہو

پیر 12 دسمبر 2022ء
ڈا کٹر طا ہر رضا بخاری
خانوادہء حضرت سلطان العارفین کی معروف شخصیت، صاحبزادہ محمد نذیر سلطان، گزشتہ روز، اس دارِ فانی سے کوچ کر گئے۔ آسماں ان کی لحد پہ شبنم افشانی کرے موصوف گزشتہ پچاس برس تک ضلع جھنگ کی انتخابی سیاست میں معتبر اور وطن عزیز کے مقتدر حلقوں میں نمایاں رہے۔ وہ 1970ء میں جمعیتِ علما پاکستان کے ٹکٹ پر قومی اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے اور پھر ہوتے ہی چلے گئے۔ اْن کے ساتھ تعلق کے کئی حوالے تھے، جن میں اہم ترین یہ بھی ہے کہ موصوف، صاحبزادہ محمد حمید سلطان کے برادرخورد اورصاحبزادہ محمد شہزاد سلطان اور صاحبزادہ محمد شہر یار
مزید پڑھیے



سجادگی وصاحبزادگی۔۔۔ محاسن ومضمرات

پیر 05 دسمبر 2022ء
ڈا کٹر طا ہر رضا بخاری
قطب الاقطاب حضرت شاہ رکنِ عالم کا 709 واں عرس رواں ہوا تو،منیجر اوقاف ملتان سیّد ایاز گیلانی نے محبت بھری دعوت پیش کی،کہ بر صغیر کے سادات نقوی و بخاری سلسلہ سہر وردی کے ان شیوخ سے عقیدت وارادت کے حامل ہیں، لمحات اختتام ہی سے سعادت افروز ہوجائیں، حاضری کا اعزاز تو نہ پاسکا، البتہ ان سطور کے ذریعے نیاز مندی کا اہتمام لازم ہوا۔ ہمیشہ کی طرح سجادہ نشین درگاہ ِ معلی حضرت مخدوم شاہ محمود قریشی اپنے روایتی شکوہ کے ساتھ مسندِ صدارت و سیادت پر جلوہ آراء ہوئے، مشائخ و سادات اور علم و
مزید پڑھیے


--- دسمبرآگیاہے

جمعه 02 دسمبر 2022ء
ڈا کٹر طا ہر رضا بخاری
دسمبر کے آتے ہی کچھ زخم تازہ ہوجاتے ہیں، جس میں سانحہ مشرقی پاکستان سرِ فہرست ہے۔ اگر آپ سعودی ایئر لائنز، قطر ایئر ویز اور اتحاد پر یورپ یا امریکہ جائیں تو آپ کو جدہ، دوحہ اور دوبئی کے ایئرپورٹس پر چند گھنٹے لازماًگزارنا پڑتے ہیں۔ یہاں پر آپ کو بطورِ خاص بنگالی نوجوان نہایت تندہی سے مختلف خدمات سر انجام دیتے نظر آئیں گے۔ جب کہ اس محنت اور جانفشانی کی بدولت، اس وقت بنگلہ دیش کا جی ڈی پی ہمارے سے کہیں بہتر ہے، جو کہ پاکستان کا 346.3،جبکہ بنگلہ دیش کا 416.3 ہے۔ ہمارے خطے کے
مزید پڑھیے


برصغیر کا طبقاتی نظام

پیر 28 نومبر 2022ء
ڈا کٹر طا ہر رضا بخاری
محمد بن احمد البیرونی، عظیم مسلم سائنسدان، ماہر ِ ارضیات، تاریخ، ریاضی، نجوم اور لسانیات کا استاد۔۔۔ جو 9 ستمبر973ء وسط ایشیا کی ریاست خوارزم کے مضافات میں پیدا ہوا۔ گیارہویں صدی عیسوی کے دوسرے عشرے میں محمود غزنوی نے خوارزم کی ریاست پر قبضہ کیا، تو البیرونی بھی 1017ء میں غزنہ سلطنت کے ساتھ وابستہ ہوکر، غزنی چلا آیا، اگلے سال اس نے یہاں ایک رصد گاہ قائم کی اور دوبرس تک مختلف تجربات اور مطالعہ میں گزرنے کے بعد، اس نے ہندوستان کا سفر اختیار کیا، دریں اثنا محمود غزنوی ہندوستان پر اپنی فتوحات کا سکہ جما
مزید پڑھیے


اَلقَطر: اْجالوں کا سفر

جمعه 25 نومبر 2022ء
ڈا کٹر طا ہر رضا بخاری
قطر نے فیفا ورلڈکپ، فٹ بال میلے میں اسلامی اقدار و تعلیمات کی ترویج اور عرب روایات و کلچر کے فروغ کا اہتمام، جس خود اعتمادی اور اعزاز و اکرام سے کیا ہے، اس نے بالخصوص عالمِ اسلام کے لیے روشنی اور اْمید کے نئے دَروَاکر دیئے ہیں۔میچ کے دوران نمازکاوقت ہوتے ہی ، سٹیڈیم اذان کی روح پرورآوازسے گونج اٹھتا اور میچ رک جاتاہے،اوراس ذمہ داری پر خوبصورت لب ولہجہ کے حامل موذنین وقرأ خدمات پر مامور ہیں ،مساجد۔۔۔ کمیونٹی سنٹراوراسلامی تہذیبی مرکزکے طورپرمعتبراورمزین کئے گئے ہیں ، پورے خطے کومقدس قرآنی آیات ، احادیث نبوی اوراسلامی تاریخ
مزید پڑھیے


امورِ تجارت میں برکت

پیر 21 نومبر 2022ء
ڈا کٹر طا ہر رضا بخاری
واشنگٹن ڈی سی سے سعودی ائیرلائنزکاایئرکرافٹ:بوئنگ777 جیٹ،6604 میل (10625کلومیٹر)کی طویل مسافت طے کرکے، جدہ پر لینڈ ہوا، تو زائر کو جدہ کے ایئر پورٹ پر "At Arrival Visa"کا ایڈونچردرپیش تھا، جبکہ جدہ سے مدینہ منورہ کی متصل پرواز کے درمیان وقت بھی قدرے محدود تھا، سعودی گورنمنٹ اور سعودی ایئر لائنز کے اپنے ہی قاعدے، ضابطے ہیں۔ ان میں سے حال ہی میں متعارف کردہ ایک سکیم "At Arrival Visa"کی ہے، یعنی اگر آپ امریکہ یا یورپ سے سعودی ایئر لائنز کے ذریعہ جدہ پہنچے ہیں، اور آپ کے پاس "عمرہ ویزہ"نہیں ہے، تو آپ جدہ ایئر پورٹ سے
مزید پڑھیے








اہم خبریں