Common frontend top

کاروبار


انٹربینک میں ڈالربلند ترین سطح 181.90روپے تک جا پہنچا،سونا بھی مہنگا( سٹاک مارکیٹ میں مندی

بدھ 23 مارچ 2022ء
کراچی ( کامرس رپورٹر ) انٹر بینک میں ڈالر بلند ترین سطح 181.90روپے تک جا پہنچا،سونا بھی300روپے مہنگا جبکہ سٹاک مارکیٹ مندی کی لپیٹ میں آگئی،کے ایس ای 100 انڈیکس 26 پوائنٹس گھٹ گیا تاہم مجموعی انڈیکس 43200 پوائنٹس کی سطح پربرقرار رہا ،کاروباری مندی کے سبب مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کے 9ارب روپے سے زائد ڈوب گئے ۔مارکیٹ کا مجموعی سرمایہ 73 کھرب 1 ارب 14 کروڑ 73 لاکھ 76 ہزار 195 روپے ہو گیا۔پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں منگل کو5ارب روپے مالیت کے 13 کروڑ 82 لاکھ 81 ہزار حصص کے سودے ہوئے ۔ مجموعی طور پر 320
مزید پڑھیے


سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی،مزید777پوائنٹس کمی،ڈالر181کی بلندترین سطح پر

هفته 19 مارچ 2022ء
کراچی (کامرس رپورٹر) پاکستان سٹاک ایکس چینج کاروباری ہفتے کے آخری روزبھی شدید مندی سے دوچار رہی۔ جمعہ کو سٹاک مارکیٹ ابتداسے اختتام تک خسارے کاشکاررہی۔ حکومت اور اپوزیشن جماعتوں کے درمیان اقتدار کی رسہ کشی نے ملکی شیئرز مارکیٹ کو شدید ترین نقصان سے دوچاررکرکھا ہے ۔کاروبار کے اختتام پرکے ایس ای100انڈیکس 777.26پوائنٹس کمی سے 43029.97پوائنٹس پر بند ہوا۔کے ایس ای30انڈیکس 391.41پوائنٹس کمی سے 16434.06پوائنٹس جبکہ کے ایس ای آل شیئرز انڈیکس 451.85پوائنٹس کمی سے 29478.40پوائنٹس پرآگیا۔ مارکیٹ کا مجموعی سرمایہ ایک کھرب30ارب72کروڑ35لاکھ41ہزار778روپے کمی سی72کھرب74ارب26کروڑ 61لاکھ75ہزار280 روپے رہ گیا۔اس دوران 18کروڑ4لاکھ38ہزار13 حصص کے سودے ہوئے ۔ مجموعی طور پر335کمپنیوں
مزید پڑھیے


خواتین کی مصنوعات کی سب سے بڑی ایکسپو کا افتتاح

جمعه 18 مارچ 2022ء
لاہور(کامرس رپورٹر) پاکستان میں خواتین کی مصنوعات کی سب سے بڑی ایکسپو کا افتتاح کر دیا گیا ۔ نمائش کا افتتاح مسز پروین سرور نے کیا ، افتتاحی تقریب میں مقامی سفارت کاروں کے علاوہ بزنس کمیونٹی نے بھی شرکت کی ۔اس موقع پر پروین سرور نے کہا کہ ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی کوششوں سے نمائش کا انعقاد کیا گیا جس کیلئے انتطامات دیکھ کر خوشی ہوئی، اس طرح کی نمائش سے خواتین کو نئے ڈیزائن سے شناسائی ہوتی ہے اور سیکھنے کو بھی بہت کچھ ملتا ہے ، ایسی نمائش سے کاروباری خواتین کو نئے کاروباری آئیڈیاز میسر آئیں
مزید پڑھیے


ورچوئل یونیورسٹی اور سافٹ ویئر ایکسپورٹ بورڈ میں معاہدہ

جمعه 18 مارچ 2022ء
لاہور(جنرل رپورٹر) ورچوئل یونیورسٹی آف پاکستان اور پاکستان سافٹ ویئر ایکسپورٹ بورڈ کے درمیان مفاہمت کی ایک یادداشت پر آج ایکسپو سینٹر لاہور میں دستخط کیے گئے ۔ سید جنید امام ممبر (آئی ٹی) وزارت آئی ٹی اینڈ ٹیلی کام نے تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی، جبکہ بدر خوشنود چیئرمین پاکستان سافٹ ویئر ہاؤسز ایسوسی ایشن نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔پروفیسر ڈاکٹر ارشد سلیم بھٹی ریکٹر ورچوئل یونیورسٹی آف پاکستان اور عثمان ناصر منیجنگ ڈائریکٹر پی ایس ای بی نے ایم او یو پر دستخط کیے ۔اس موقع پر خطاب کرتے ڈاکٹر ارشد سلیم بھٹی نے دونوں
مزید پڑھیے


ایشیا کی اقتصادی بڑھوتری 4.9فیصد ہونے کاامکان:آئی ایم ایف

جمعرات 17 مارچ 2022ء
اسلام آباد(خصوصی نیوز رپورٹر)عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے کہا ہے کہ غیریقینی صورتحال کے باوجود ایشیا اور بحرالکاہل عالمی اقتصادی ترقی میں اہم کردار کے حامل ہیں۔ آئی ایم ایف کی رپورٹ کے مطابق ایشیا کے ممالک نے معاشی بحالی میں نمایاں مدد دی ہے ۔رواں سال کے دوران ایشیا و بحرالکاہل کے ممالک میں معاشی ترقی میں نمایاں اضافہ متوقع ہے اور رواں سال کے دوران ایشیا کی اقتصادی بڑھوتری کا تخمینہ 4.9 فیصد ہونے کا امکان ہے ۔آئی ایم ایف نے مزید کہا ہے کہ معاشی ترقی میں افراط زر کے خدشات بھی موجود ہیں تاہم
مزید پڑھیے



عالمی نرخوں کے مطابق ملک میں پٹرول کی قیمت 240روپے لٹرہونی چاہئے: شوکت ترین

هفته 12 مارچ 2022ء
لاہور (کامرس رپورٹر،صباح نیوز،92نیوز رپورٹ)وفاقی وزیرخزانہ سینیٹر شوکت ترین نے کہاہے کہ ملکی معیشت کومضبوط کرنے کے لئے ایسا روڈ میپ بنا رہے ہیں جسے آنے والی کوئی حکومت بھی ختم نہیں کرسکتی ، پٹرولیم مصنوعات پر104ارب روپے ماہانہ کی سبسڈی دے رہے ہیں ۔ملکی معیشت میں بہتری لانے کیلئے معاشی پالیسیوں کا تسلسل از حد ضروری ہے ۔ ان خیالات کااظہار انہوں نے ایوان کارکنان تحریک پاکستان ‘ لاہور میں منعقدہ خصوصی نشست بعنوان ’’ 2022ئ۔ پاکستانی معیشت کے احیاء کا سال‘‘ سے بطور مہمان خاص اپنے خطاب میں کیا۔ اس موقع پر صحافی مجیب الرحمن شامی
مزید پڑھیے


سٹاک مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ ،ڈالر اور سونا سستا

هفته 05 مارچ 2022ء
کراچی ( کامرس رپورٹر ) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں جمعہ کو کاروباری اتار چڑھاوکے بعد ملا جلا رجحان رہا ،کے ایس ای 100 انڈیکس 26 پوائنٹس بڑھ گیاجبکہ مارکیٹ کے سرمائے میں 5 ارب روپے سے زائد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا تاہم 52.83فیصد حصص کی قیمتیں گھٹ گئیں۔ سرمائے کا مجموعی حجم بڑھ کر 76 کھرب 59 ارب 28 کروڑ 24لاکھ47ہزار493روپے ہو گیا۔پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں جمعہ کو4ارب روپے مالیت کے 13کروڑ47لاکھ98ہزار حصص کے سودے ہوئے ۔ 335کمپنیوں کا کاروبار ہوا جس میں سے 122کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں اضافہ ،177میں کمی اور36کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں
مزید پڑھیے


ازبک صدر آج آئینگے ، گزشتہ سال پاکستان سے تجارت 50 فیصد بڑھی: نائب وزیر اعظم

جمعرات 03 مارچ 2022ء
اسلام آباد(سپیشل رپورٹر ، نیوز ایجنسیاں ) وزیراعظم عمران خان کی دعوت پر ازبکستان کے صدرمرزایوف آج سے پاکستان کا دودورزہ سرکاری دورہ کریں گے ۔ ایک اعلی ٰسطحی وفد بھی صدر کے ہمراہ ہوگا ،وہ پاکستانی صدر ،وزیراعظم اور دیگر حکام سے ملاقاتیں کرینگے ،ازبکستان کے نائب وزیرِ اعظم عمر زاکوف نے کہا کہ گذشتہ سال پاکستان کے ساتھ تجارت 50 فیصد بڑھی ۔ ترجمان دفترخارجہ کے مطابق ازبک صدر کے دورہ کے دوران مفاہمت کی متعدد یاداشتوں اور معاہدوں پر دستخط کئے جائیں گے ۔ وزیراعظم ازبکستان کے صدر کے ساتھ ملاقات کریں گے جس کے بعد
مزید پڑھیے


سٹاک مارکیٹ میں تیزی: 154 پوائنٹس ریکور، ڈالر مہنگا، سوناسستا

هفته 26 فروری 2022ء
کراچی (کامرس رپورٹر )روس کی جانب سے یوکرین پر حملے کے باعث گزشتہ روز دنیا بھر کی سٹاک مارکیٹوں کی طرح پاکستان سٹاک مارکیٹ میں شدید ترین مندی کے بعد کاروباری ہفتے کا اختتام مثبت زون میں ہوا اورجمعہ کوسرمایہ کاروں کی جانب سے محتاط خریداری دیکھنے میں آئی۔سٹاک ایکس چینج میں مثبت رجحان رہااور مارکیٹ153 پوائنٹس کے اضافے سے 43ہزار900کی سطح کو عبور کرگئی۔کاروبار میں تیزی کے سبب مارکیٹ کے مجموعی سرمائے میں 38ارب63کروڑ روپے سے زائد کا اضافہ ہوا اورمجموعی سرمایہ75کھرب روپے کو عبور کرگیا۔تیزی کے باوجود 42فیصد سے زائد حصص کی قیمتیں گھٹ گئیں۔ کاروباری
مزید پڑھیے


سٹاک مارکیٹ میں تیزی،235 پوائنٹس ریکور، ڈالراور سونا مہنگے

هفته 19 فروری 2022ء
کراچی ( کامرس رپورٹر ) پاکستان سٹاک ایکس چینج میں کاروباری ہفتے کے آخری روز تیزی رہی ۔ سرمایہ کاروں کی جانب سے بینکنگ، ٹیلی کام ، انرجی ، پاور اوردیگر سرگرم سیکٹر میں خریداری کے باعث کاروبار کے اختتام پر کے ایس ای 100 انڈیکس 234.77 پوائنٹس اضافے سے 45675.87 پوائنٹس ہو گیا ۔اسی طرح کے ایس ای30انڈیکس 105.05پوائنٹس اضافے سے 17803.93جبکہ کے ایس ای آل شیئرز انڈیکس112.97پوائنٹس بڑھ کر31255.99پوائنٹس پر بند ہوا۔مارکیٹ کا مجموعی سرمایہ26ارب86کروڑ33لاکھ63ہزار633روپے اضافے سے 77کھرب96ارب36کروڑ28لاکھ39ہزار406روپے ہوگیا۔ اس دوران 19کروڑ40لاکھ53ہزار663 حصص کے سودے ہوئے ۔مجموعی طور پر333کمپنیوں کا کاروبار ہوا،جن میں سے 179 کے حصص
مزید پڑھیے








اہم خبریں