Common frontend top

کاروبار


سٹاک مارکیٹ میں مندی کے بادل چھٹ گئے ،805 پوائنٹس کا اضافہ: ڈالر160سے بھی اوپر

جمعه 09 جولائی 2021ء
کراچی ( کامرس رپورٹر )پاکستان سٹاک مارکیٹ سے 3روز بعد مندی کے بادل چھٹ گئے ۔ جمعرات کو مارکیٹ میں زبردست تیزی کا رجحان رہا ، جس سے کے ایس ای100انڈیکس 805.25 پوائنٹس اضافے سے 47247.92سے بڑھ کر 48053.17پوائنٹس پر پہنچ گیا۔سرمایہ کاروں اور مالیاتی اداروں کی جانب سے ٹیلی کام ،پٹرولیم ،بینکنگ ،فوڈز اور دیگر منافع بخش شعبوں کے حصص کی خریداری کے سبب تیزی آئی اور72.72فیصد حصص کی قیمتیں بھی بڑھ گئیں ۔گزشتہ روز مارکیٹ کے سرمائے میں ایک کھرب11ارب16کروڑ70لاکھ58ہزار717روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ 47کروڑ52لاکھ 39ہزار حصص کے سودے ہوئے ۔مجموعی طور پر429کمپنیوں کا کاروبار ہوا ۔ادھر
مزید پڑھیے


600درآمدی اشیا پر ریگولیٹری ڈیوٹی عائد، سیلز ٹیکس رعایت ختم: موبائل فون مزید مہنگے

پیر 05 جولائی 2021ء
اسلام آباد،کراچی (92 نیوزرپورٹ،این این آئی) اشیائے خورونوش، ادویات اور تعلیمی ضروریات کے علاوہ تمام اشیا پر سیلز ٹیکس کی 17فیصدرعایت ختم کر دی گئی ہے جس سے کئی اشیا مہنگی ہونے کا امکان ہے ، تمام زیرو ریٹڈ اشیا بھی ٹیکس نیٹ میں شامل ہیں، سرکاری دستاویز کے مطابق اب ان تمام اشیا پر 17 فیصد ٹیکس لاگو ہوگا، تمام زیرو ریٹڈ اشیا کو ٹیکس کے دائرے میں شامل کرکے ٹیکس چوری کو روکا جائے گا، ایف بی آر کے ساتھ آن لائن منسلک پرچون فروشوں کی انوائس کی تصدیق کیلئے مانیٹرنگ لازمی کر دی گئی، مانیٹرنگ کے ذریعے
مزید پڑھیے


نواز رفیق کے قاتلوں کو فوری گرفتار کیا جائے : پیاف

اتوار 04 جولائی 2021ء
لاہور(کامرس رپورٹر) پاکستان انڈسٹریل اینڈ ٹریڈرز ایسوسی ایشنز فرنٹ (پیاف) نے آل پاکستان پیپر مرچنٹ ایسوسی ایشن ناردن زون (آپمما) کے فنانس سیکرٹری حاجی نواز رفیق کے بیہمانہ قتل گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا ہے اور حکومت پنجاب سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ قاتلوں کو فوری گرفتار کر کے قرار واقعی سزا دی جائے ۔حاجی نواز رفیق گزشتہ دن لاہور سے مرید کے جاتے ہوئے ایک ڈکیتی کے دوران گولی کا نشانہ بن گئے تھے ۔چیئرمین پیاف میاں نعمان کبیر نے ناصر حمید خان اور وائس چیئرمین پیاف کے ہمراہ پیاف کے ماہانہ اجلاس کی صدرارت
مزید پڑھیے


سٹاک مارکیٹ میں مندی، سرمایہ کاروں کو 24ارب کا نقصان

هفته 03 جولائی 2021ء
کراچی ( کامرس رپورٹر ) پاکستان سٹاک مارکیٹ جمعہ کو مندی کی لپیٹ میں رہی ، سرمایہ کاروں کے 24ارب روپے سے زائد ڈوب گئے جبکہ 54.10فیصد حصص کی قیمتیں بھی گھٹ گئیں ۔ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں جمعہ کو مارکیٹ کی بندش سے کے ایس ای100انڈیکس میں 114.39 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے نتیجے میں انڈیکس 47800.57پوائنٹس سے کم ہو کر47686.18پوائنٹس پر بند ہوا ۔کاروباری مندی کی وجہ سے مارکیٹ کے سرمائے میں24ارب91کروڑ1لاکھ56ہزار275روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے نتیجے میں سرمائے کا مجموعی حجم 83کھرب84ارب93کروڑ2لاکھ 28ہزار456روپے سے گھٹ کر83کھرب60ارب2کروڑ72ہزار181روپے ہو گیا۔پاکستان سٹاک مارکیٹ میں
مزید پڑھیے


سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی،انڈیکس میں601پوائنٹس کی کمی

منگل 29 جون 2021ء
کراچی ( کامرس رپورٹر ) پاکستان سٹاک مارکیٹ شدیدمندی کی لپیٹ میں رہی۔کے ایس ای 100انڈیکس 601پوائنٹس گھٹ گیا جبکہ مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کے 92ارب سے زائد روپے ڈوب گئے ۔ مندی کی لہر سے 75.72فیصد حصص کی قیمتیں گھٹ گئیں۔ پیر کو کاروبار کے آغاز سے ہی مارکیٹ دباؤ کاشکار رہی اور سرمایہ کاروں نے منافع کی خاطر حصص فروخت کرنے کو ترجیح دی۔ جس سے کے ایس ای100انڈیکس 601.01پوائنٹس کمی سے 47002.35پوائنٹس پرآگیا ۔مندی کے سبب مارکیٹ کے سرمائے میں92 ارب62 کروڑ50لاکھ97ہزار425روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی اورسرمائے کا مجموعی حجم سکڑکر 82کھرب24ارب 1کروڑ16لاکھ 64ہزار838روپے ہو
مزید پڑھیے



کاروبار کی اجازت نہ دی تو احتجاج ہوگا : میرج ہالز ایسوسی ایشن

اتوار 27 جون 2021ء
لاہور(کامرس رپورٹر) پنجاب میرج ہالز ایسوسی ایشن اور میرج ہالز ایسوسی ایشن کے عہدیداروں نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت شادی ہالز فوری کھولنے کی اجازت دے ، اگر این سی او سی کے آئندہ اجلاس میں ہمیں کاروبار کرنے کی اجازت نہ دی گئی تو پنجاب اسمبلی کے باہر احتجاج کریں گے ۔ سرپرست اعلیٰ میرج ہالز ایسوسی ایشن میاں محمد الیاس نے کہا کہ ہم نے اپنے تمام عملے کی کورونا ویکسین لگوا لی ہے ۔حکومت 30 جون تک میرج ہالز کھولنے کی اجازت دے ، بصورت دیگر 13 جولائی کو لاہور میں بھر پور
مزید پڑھیے


850سی سی گاڑی 95ہزار،ہزار سی سی ڈیڑھ لاکھ سستی ہوگی

هفته 26 جون 2021ء
اسلام آباد (ذیشان جاوید) حکومت نے ہزار سی سی تک کی گاڑیوں پر ٹیکس میں کمی کا اعلان کیا ہے جس کے مطابق850سی سی تک کی گاڑیوں پر ٹیکسوں کی چھوٹ کی مد میں صارفین کو95ہزار جبکہ ہزار سی سی گاڑی پر ٹیکسوں کی چھوٹ کی مد میں ڈیڑھ لاکھ روپے تک کا ریلیف متوقع ہے ۔ قومی اسمبلی میں پیش کئے گئے مجوزہ فنانس بل کے مطابق 850سی سی تک گاڑیوں پر ایڈیشنل کسٹم ڈیوٹی اور ریگولیٹری ڈیوٹی ختم کرنے کی تجویز پیش کی گئی تھی جبکہ گاڑیوں کی درآمد پر کسٹم ڈیوٹی 30فیصد سے کم کرکے 15فیصد تک
مزید پڑھیے


پاکستان میں اشیائے ضروریہ عالمی منڈی کے مقابلے میں کم مہنگی

جمعه 11 جون 2021ء
اسلام آباد(وقائع نگار) پاکستان میں ایک سال کے دوران چینی ، گندم ، آٹا، پٹرول ،خوردنی تیل سمیت مختلف اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں ہونے والا اضافہ بین الاقوامی مارکیٹ کے مقابلے میں بہت کم رہا۔ پاکستان میں ایک سال کے دوران چینی کی قیمت میں 19.70 فیصد جبکہ عالمی منڈی میں 58.3 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، پٹرول کی قیمت میں33 فیصدجبکہ بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں 119.4 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ بناسپتی گھی کی قیمت میں 52.58 فیصد اور کوکنگ آئل کی قیمت میں20.65 فیصد جبکہ بین الاقوامی مارکیٹ میں پام آئل
مزید پڑھیے


روزنامہ92نیوز فورم؛ وفاقی بجٹ مثبت اور عوام دوست ہو گا: ماہرین معاشی امور

جمعرات 10 جون 2021ء
لاہور (فورم رپورٹ : رانا محمد عظیم ، محمد فاروق جوہری )اس مرتبہ کورونا کی وجہ سے آ ئی ایم ایف کا دبائو نہیں ہے اس لئے بجٹ میں بھی وہ سختی نظر نہیں آ ئے گی، حکومت جو بجٹ پیش کرنے جا رہی ہے یہ ایک مثبت اور عوام دوست بجٹ ہو گا ۔ ان خیالا ت کا اظہار معاشی امور کے ماہرین نے روزنامہ92نیوز فورم سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔ معروف معاشی ماہر ڈاکٹر سلمان شاہ نے کہا کہ حکومت نے جو گروتھ ریٹ کا ہدف مقرر کیا وہ اس کو با آ سانی حاصل کر لے
مزید پڑھیے


سٹاک مارکیٹ میں مندی،سرمایہ کاروں کو 68 ارب کا نقصان

جمعرات 10 جون 2021ء
کراچی ( کامرس رپورٹر)پاکستان سٹاک ایکس چینج میں مسلسل دوسرے روزبدھ کوبھی مندی کا رجحان غالب رہا جسکے نتیجے میں کے ایس ای 100 انڈیکس 48 ہزارکی نفسیاتی حد سے گرتے ہوئے 370.36 پوائنٹس کی کمی سے 47777.62 پوائنٹس پرآگیا جسکے باعث سرمایہ کاروں کو 68 ارب 33 کروڑ10 لاکھ روپے کا نقصان اٹھانا پڑا،۔گزشتہ روزکاروبارکے اختتام پرکے ایس ای 100 انڈیکس 370 پوائنٹس کمی سے 47777.62 پربند ہوا ۔گزشتہ روز416 کمپنیوں کا کاروبارہوا جسمیں 130کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں اضافہ،274 میں کمی اور12 کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں استحکام رہا،مارکیٹ کی سرمایہ کاری مالیت 83 کھرب 60
مزید پڑھیے








اہم خبریں