Common frontend top

کوئٹہ


سی پیک کے تحت 1320میگاواٹ کول فائرڈ پاور پلانٹ مکمل

بدھ 03 فروری 2021ء
کوئٹہ(سٹاف رپورٹر) وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی زیر صدارت بلوچستان میں سی پیک منصوبوں پر پیشرفت کے حوالے سے اعلیٰ سطح کا جائزہ اجلاس منگل کے روز ہوا۔ ترجمان بلوچستان حکومت کے مطابق وفاقی وزیر دفاعی پیداوار زبیدہ جلال،چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ، صوبائی وزراء میر عارف جان محمد حسنی، میر سلیم احمد کھوسہ، پارلیمانی سیکرٹری اطلاعات بشریٰ رنداور متعلقہ محکموں کے سیکرٹریز، ڈائریکٹر جنرل تعلقات عامہ بلوچستان و سینئر حکام نے اجلاس میں شرکت کی۔ اجلاس کو چیئرمین سی پیک اتھارٹی اور ایڈیشنل چیف سیکرٹری منصوبہ بندی و ترقیات نے بلوچستان میں سی
مزید پڑھیے


کورونا کے وار پھر تیز: مزید63اموات، وزیراعظم نے ویکسی نیشن کا آغاز کر دیا

بدھ 03 فروری 2021ء
اسلا م آباد ،لاہور، کراچی، پشاور، کوئٹہ، واشنگٹن (رپورٹنگ ٹیم، نمائندگان، ڈسٹرکٹ رپورٹر، 92نیوز رپورٹ، بیورو رپورٹ، نیوز ایجنسیاں، مانیٹرنگ ڈیسک) کورونا کی مہلک وبا سے پاکستان میں مزید63افرادجاں بحق ہو گئے اور اموات کی مجموعی تعداد11746ہو گئی ، ملک بھر میں کورونا وائرس سے بچائو کیلئے ویکسینیشن کا آغاز آج سے ہوگا ۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران پنجاب میں سب سے زیادہ اموات ریکارڈ کی گئیں۔ملک میں کورونا کے 1220نئے مریض رپورٹ ہوئے اور کل تعداد547648ہوگئی جبکہ فعال کیسز کی تعداد33365ہو گئی،1881مریضوں کی حالت تشویشناک ہے جبکہ کل502537صحتیاب ہو چکے ۔ترجمان پرائمری اینڈ
مزید پڑھیے


کورونا سے مزید46زندگیاں ختم ،سندھ حکومت کا بدھ سے ویکسین لگا نے کا اعلان

هفته 30 جنوری 2021ء
اسلا م آباد ،لاہور،کراچی،پشاور،کوئٹہ،واشنگٹن (رپورٹنگ ٹیم، نمائندگان،ڈسٹرکٹ رپورٹر، 92 نیوز رپورٹ، بیورورپورٹ، نیوزایجنسیاں،مانیٹرنگ ڈیسک) کورونا کی مہلک وبا سے پاکستان میں مزید46افراد جاں بحق ہو گئے اور اموات کی مجموعی تعداد11560ہو گئی ۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران پنجاب میں سب سے زیادہ اموات ریکارڈ کی گئیں۔ملک میں کورونا کے 1644نئے مریض رپورٹ ہوئے اور کل تعداد541031ہوگئی جبکہ فعال کیسز کی تعداد32726ہو گئی،2133مریضوں کی حالت تشویشناک ہے جبکہ کل496745صحتیاب ہو چکے ۔کوروناسے اموات کے اعتبار سے صوبہ پنجاب پہلے جبکہ صوبہ سندھ دوسرے نمبر پر ہے ۔ترجمان پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کیئر پنجاب کے
مزید پڑھیے


کورونا سے مزید64اموات، ویکسین کی پہلی کھیپ کل پاکستان پہنچے گی: سیالکوٹ کا ہسپتال، پسرورکی عدالت سیل

جمعه 29 جنوری 2021ء
اسلا م آباد ،لاہور،سیالکوٹ،ملتان ، کراچی، پشاور، کوئٹہ، واشنگٹن (رپورٹنگ ٹیم، نمائندگان، ڈسٹرکٹ رپورٹر،92نیوزرپورٹ،بیورورپورٹ، نیوز ایجنسیاں، مانیٹرنگ ڈیسک) کورونا کی مہلک وبا سے پاکستان میں مزید64افراد جاں بحق ہو گئے اور اموات کی مجموعی تعداد11514ہو گئی ۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران پنجاب میں سب سے زیادہ اموات ریکارڈ کی گئیں۔ملک میں کورونا کے 1910نئے مریض رپورٹ ہوئے اور کل تعداد539387ہوگئی جبکہ فعال کیسز کی تعداد33295ہو گئی،2147مریضوں کی حالت تشویشناک ہے جبکہ کل494578صحتیاب ہو چکے ۔ کور ونا وبا کیخلاف بنائی گئی ویکسین کی پہلی کھیپ ہفتے کو پاکستان پہنچے گی جس کیلئے تمام انتظامات
مزید پڑھیے


گوجرانولہ: شوہر نے بیوی، 4 بچوں، کوئٹہ میں خاتون نے شوہر 2 بیٹیوں کو قتل کر دیا

جمعه 22 جنوری 2021ء
گوجرانوالہ،راہوالی، کوئٹہ ، لاہور( نامہ نگار، 92 نیوز رپورٹ ، سٹاف رپورٹر ،کرائم رپورٹر) گھریلو ناچاقی و دیگر واقعات میں ماں 4 بچوں سمیت 6 افراد مارے گئے ۔تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ میں ایک خاتون کو اس کے 4 بچوں سمیت قتل کردیا گیا،گھر سے 5 لاشیں ملنے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ معلوم ہوا ہے کہ تھانہ کینٹ کی پولیس چوکی ڈوگرانوالہ کے گاؤں ڈوگرانوالہ میں زمیندار عمران باجوہا کی بیوی فوزیہ اپنی 3بیٹیوں 10 سالہ ثانیہ، 8 سالہ تانیہ ، 6 سالہ تابش اور 2 سالہ بیٹے ہادی کے ہمراہ کمرے میں سوئی ہوئی
مزید پڑھیے



کورونا : مزید48 اموات، 1772نئے مریض،ویکسین مفت ملے گی: نیدرلینڈز میں کل سے رات کا کرفیو نافذ

جمعرات 21 جنوری 2021ء
اسلا م آباد ،لاہور ،سیالکوٹ، کراچی، پشاور، کوئٹہ، واشنگٹن (رپورٹنگ ٹیم، نمائندگان،ڈسٹرکٹ رپورٹر، 92نیوزرپورٹ،بیورورپورٹ، نیوز ایجنسیاں، مانیٹرنگ ڈیسک) کورونا کی مہلک وبا سے پاکستان میں مزید48افراد جاں بحق ہو گئے اور اموات کی مجموعی تعداد11103ہو گئی ۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کے 1772نئے مریض رپورٹ ہوئے اور کل تعداد524783ہوگئی جبکہ فعال کیسز کی تعداد35163ہو گئی،2368مریضوں کی حالت تشویشناک ہے جبکہ کل478517صحتیاب ہو چکے ۔وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے قومی صحت ڈاکٹرفیصل سلطان نے پریس کانفرنس میں کہا کہ حکومت کی جانب سے شہریوں کو کورونا ویکسین مفت لگائی جائیگی جبکہ پرائیویٹ
مزید پڑھیے


کورونا :مزید58 مریض جاں بحق، تعداد11055ہو گئی، چین میں وبا پھر سر اٹھانے لگی

بدھ 20 جنوری 2021ء
اسلا م آباد ،لاہور ،کراچی، حیدرآباد، پشاور، کوئٹہ، واشنگٹن (رپورٹنگ ٹیم، نمائندگان، 92 نیوز رپورٹ، بیورورپورٹ، نیوزایجنسیاں،مانیٹرنگ ڈیسک) کورونا کی مہلک وبا سے پاکستان میں مزید58افراد جاں بحق ہو گئے اور اموات کی مجموعی تعداد11055ہو گئی ۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کے 1800نئے مریض رپورٹ ہوئے اور کل تعداد523011ہوگئی جبکہ فعال کیسز کی تعداد35485ہو گئی،2341مریضوں کی حالت تشویشناک ہے جبکہ کل 476471صحتیاب ہو چکے ۔ترجمان پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کیئر پنجاب کے مطابق صوبہ میں مزید28مریضوں کی جان چلی گئی جبکہ534نئے کیس سامنے آگئے ۔ لاہورمیں330،راولپنڈی28،ملتان 23،رحیم یار خان50،فیصل آباد15،سیالکوٹ میں6اورگوجرانوالہ
مزید پڑھیے


مچھ شہدا کے لواحقین سے ملاقات : بلوچستان پر دشمنوں کی نظر ، تخریبی کارروائیاں ناکام بنائیں گے :آرمی چیف

جمعرات 14 جنوری 2021ء

اسلام آباد، کوئٹہ(سپیشل رپورٹر،مانیٹرنگ ڈیسک، نیوزایجنسیاں ) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے بلوچستان پر ہمارے دشمنوں کی نظر ہے ، ملک دشمن قوتوں کوانتشار پھیلانے میں کامیاب نہیں ہونے دیں گے ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے گزشتہ روز کوئٹہ کا دورہ کیا۔ کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی نے آرمی چیف کا استقبال کیا۔ آرمی چیف نے مچھ واقعہ کے متاثرہ خاندانوں اور ہزارہ برادری کے افراد سے خصوصی ملاقات کی اور کچھ وقت بھی ان کیساتھ گزارا۔اس موقع پر سانحہ مچھ کے شہدا کیلئے فاتحہ
مزید پڑھیے


پی ڈی ایم کا آج لورالائی میں جلسہ ، حکمرانوں کو جانا ہی پڑیگا :فضل الرحمن

بدھ 13 جنوری 2021ء
کوئٹہ، لورالائی(92 نیوزرپورٹ،صباح نیوز، نامہ نگار) پی ڈی ایم کے زیراہتمام آج لورالائی میں جلسہ ہوگا جس کیلئے تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں ، پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ کہ موجودہ حکومت دھاندلی زدہ ہے ، حکمرانوں کو جا نا ہی پڑے گا ، منزل پر پہنچنے میں دیر ہو سکتی ہے لیکن حکمرانوں کے جانے میں زیادہ دیر نہیں لگے گی۔ گزشتہ روز کوئٹہ میں میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہاکہ عوام نے جس طرح ساتھ دیا یہ تاریخی لمحہ ہے ،لورالائی میں بھی تاریخی جلسہ ہوگا ، عوام چوری شدہ
مزید پڑھیے


وزیراعظم سکیورٹی خدشات کے باعث امام بارگاہ ولی العصر نہ جا سکے

اتوار 10 جنوری 2021ء
کوئٹہ(سٹاف رپورٹر) وزیراعظم عمران خان کوئٹہ کا دورہ مکمل کرکے واپس اسلام آباد پہنچ گئے ۔وزیراعظم ہزارہ ٹائون میں سکیورٹی خدشات کے باعث امام بارگاہ ولی العصر نہیں جاسکے اور شہداء کے لواحقین اور ہزارہ برادری کے عمائدین کو سردار بہادر خان ویمن یونیورسٹی بلایا گیا۔ وزیراعظم کے دورہ کوئٹہ کے موقع پر میڈیا کو کوریج کی اجازت نہیں دی گئی۔
مزید پڑھیے








اہم خبریں