Common frontend top

کوئٹہ


پاک ایران سرحدپرگبد ریمدان کراسنگ پوائنٹ کا افتتاح

اتوار 20 دسمبر 2020ء
کوئٹہ(این این آئی) پاک ایران بین الاقوامی سرحد پرگبد ریمدان کے مقام پرکراسنگ پوائنٹ کا افتتاح کردیا گیا ۔ پاک ایران بین الاقوامی بارڈرکراسنگ پوائنٹ کا افتتاح گزشتہ روز گبد ریمدان میں کیا گیا ۔ تقریب میں وزیردفاعی پیداوار پاکستان زبیدہ جلال اور ایران کے وزیر محمد اسلمی،گورنرجنرل سیستان بلوچستان ،ایران میں پاکستان کے سفیراحمد علی محباتی ،رحیم حیات قریشی سمیت دیگرنے شرکت کی ۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیرزبیدہ جلال نے کہا کہ میرجویہ تفتان کے بعد پاکستان اورایران کے مابین گبد رمدان بارڈرکراسنگ پوائنٹ دوسری بین الاقوامی سرحد ہوگی، بارڈرکراسنگ ملحقہ علاقوں کے لوگوں کی فلاح
مزید پڑھیے


کورونا کے وار جاری،3ڈاکٹروں سمیت مزید50افرادجان سے ہاتھ دھوبیٹھے

هفته 12 دسمبر 2020ء
اسلا م آباد ،لاہور،پشاور،کراچی،کوئٹہ ، واشنگٹن (رپورٹنگ ٹیم، نمائندگان، 92 نیوز رپورٹ، بیورو رپورٹ، نیوزایجنسیاں،مانیٹرنگ ڈیسک)کورونا کی مہلک وبا سے پاکستان میں مزید50افراد جاں بحق ہو گئے اور اموات کی مجموعی تعداد8653ہو گئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کے 3047نئے مریض رپورٹ ہوئے اور کل تعداد432327ہوگئی جبکہ فعال کیسز کی تعداد44582ہو گئی،2538مریضوں کی حالت تشویشناک ہے جبکہ379092صحتیاب ہو چکے ۔ پاکستان میں کورونا سے اموات کی شرح 2 فیصد اور دنیا بھر میں 2.25فیصد ہے ۔لاہور میں جوڈیشل مجسٹریٹ محمد کامران بھی کورونامیں مبتلا ہوگئے ،فاضل جج نے خود کو گھر
مزید پڑھیے


ملک بھر میں قومی ووٹرز ڈے منایا گیا،مقامی حکومتوں کے انتخابات کیلئے تیاریاں مکمل ہیں: چیف الیکشن کمشنر

منگل 08 دسمبر 2020ء

اسلام آباد،لاہور، پشاور، کراچی، کوئٹہ(خبر نگار، سپیشل رپورٹر، نامہ نگارخصوصی ،کامرس رپورٹر،نیوز ایجنسیاں)عوام میں ووٹ اور جمہوریت کے استحکام کی اہمیت کو اجاگرکرنے کیلئے الیکشن کمیشن کے زیر اہتمام گزشتہ روز ملک بھر میں قومی ووٹرز ڈے منایا گیا۔گزشتہ روز قومی ووٹرز ڈے کے موقع پر الیکشن کمیشن اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف الیکشن کمشنرسکندر سلطان راجہ نے کہا کہ الیکشن کمیشن بلدیاتی الیکشن کے لیے مکمل طور پر تیار ہے ، ہماری کوشش ہے کہ الیکشن کمیشن پر تمام سیاسی جماعتوں اور عوام کے اعتماد کو بہتر بنایا جائے ۔ چیف الیکشن کمشنر نے بتایاکہ
مزید پڑھیے


کوشش ہے بی این پی پھر اتحادی بن جائے :قاسم سوری

جمعه 04 دسمبر 2020ء
کوئٹہ (نیٹ نیوز،این این آئی ) ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری نے کہا کہ کوشش ہے بی این پی دوبارہ حکومت کی اتحادی بن جائے اس حوالے سے سردار اختر مینگل کے ساتھ مذاکرات جاری ہیں۔کوئٹہ میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کو بلوچستان حکومت پر مکمل اعتماد ہے ، نیب بلوچستان میں کرپٹ عناصر کے خلاف کارروائی کرے ، کوروناوائرس کا پھیلاو خطرات صورتحال اختیار کر گیا ، بلوچستان کے تمام اضلاع میں ترقیاتی منصوبوں کا اعلان کیا جائے گا ۔سریاب میں نئی گیس پائپ لائن کی افتتاح کے موقع
مزید پڑھیے


کورونا سے ساڑھے 4ماہ بعد ریکارڈ 75اموات، مزید2829 متاثر: پارلیمنٹ ہائوس 2 ہفتوں کیلئے بند کرنے کافیصلہ

جمعرات 03 دسمبر 2020ء
اسلام آباد،لاہور ، پشاور، کوئٹہ،کراچی، واشنگٹن (خبرنگار،سپیشل رپورٹر ،جنرل رپورٹر ،کر ائم ر پو رٹر ،سٹاف رپورٹر ، نمائندگان،92نیوزرپورٹ ،مانیٹرنگ ڈیسک ، نیوز ایجنسیاں )ملک میں کورونا کے مزید75 مریض انتقال کر گئے جو ساڑھے چار ماہ بعد ایک روز میں سب سے زیادہ ہلاکتیں ہیں ۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے مطابق گذشتہ 24گھنٹوں کے دوران35197 ٹیسٹ کئے گئے ،2829 نئے کیس سامنے آگئے ۔ ملک میں مصدقہ کیس 4 لاکھ 3313ہو گئے جبکہ مجموعی ہلاکتیں 8166 ہو گئیں،فعال کیس49780ہو گئے ،2244 مریضو ں کی حالت تشویشناک ہے ۔ پنجاب میں کورونا کے 778نئے کیس رپورٹ جبکہ 30مریض جاں
مزید پڑھیے



کورونا:عادل صدیقی،حسن وسیم افضل، ڈاکٹرضیاسمیت مزید40جاں بحق،اموات8ہزارسے متجاوز

منگل 01 دسمبر 2020ء
اسلا م آباد ،لاہور،راولپنڈی،ملتان،فیصل آباد، کراچی،پشاور،کوئٹہ ،واشنگٹن (رپورٹنگ ٹیم، نمائندگان، 92نیوزرپورٹ، نیوزایجنسیاں،مانیٹرنگ ڈیسک) کورونا کی مہلک وبا سے پاکستان میں مزید40افراد جاں بحق ہو گئے اور اموات کی تعداد8025ہو گئی۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کے 2839نئے مریض رپورٹ ہوئے اور کل تعداد398024ہوگئی جبکہ فعال کیسز کی تعداد48576ہو گئی،2046مریضوں کی حالت تشویشناک ہے اور341423صحتیاب ہو چکے ۔ اموات کے اعتبار سے پنجاب پہلے جبکہ سندھ دوسرے نمبر پر ہے ۔وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کی زیر صدارت این سی او سی کے اجلاس میں کورونا کی دوسری لہر سے متعلق بریفنگ
مزید پڑھیے


کورونا: مزید54اموات، ثمر بلوربھی متاثر، سینیٹرکلثوم پروین کی طبیعت ناساز

هفته 28 نومبر 2020ء
اسلا م آباد ،لاہور،ملتان،کراچی،پشاور،کوئٹہ ، واشنگٹن (رپورٹنگ ٹیم، نمائندگان، 92 نیوز رپورٹ، نیوزایجنسیاں،مانیٹرنگ ڈیسک)کورونا کی مہلک وبا سے پاکستان میں مزید 54افرادجاں بحق ہو گئے اور اموات کی تعداد 7897ہو گئی ۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کے 3113نئے مریض رپورٹ ہوئے اور کل تعداد 389311ہوگئی جبکہ فعال کیسز میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے اور انکی تعداد 45533 ہو گئی،2112مریضوں کی حالت تشویشناک ہے اور 335881صحتیاب ہو چکے ۔اسلام آباد میں مزید8،سندھ میں مزید19،خیبر پختونخوا میں مزید2، آزاد کشمیر میں مزید3 اموات ہوئیں ۔این سی او سی کے اجلاس میں تمام
مزید پڑھیے


کورونا : مزید48اموات، سیاسی مشیرمتاثر ہونے پر بلاول قرنطینہ؛ ریسٹورنٹس میں کھانے پرپابندی،سندھ کی مساجد بند کرنے کی تجویز

بدھ 25 نومبر 2020ء
اسلا م آباد ، لاہور، ملتان، خانیوال، کراچی، حیدرآباد، پشاور، کوئٹہ، واشنگٹن (رپورٹنگ ٹیم، نمائندگان، 92 نیوز رپورٹ، بیورو رپورٹ، نیوز ایجنسیاں، مانیٹرنگ ڈیسک)کورونا کی مہلک وبا سے پاکستان میں مزید 48 افراد جاں بحق ہو گئے اور اموات کی تعداد7744ہو گئی ۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹرکے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران ملک میں 41 کورونا مریض ہسپتالوں میں اور 7 گھروں میں قرنطینہ کے دوران جاں بحق ہوئے جبکہ 2954نئے مریض رپورٹ ہوئے اور کل تعداد 379883جبکہ فعال کیسز میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے اور انکی تعداد 40379ہو گئی،1751مریضوں کی حالت تشویشناک ہے اور331760صحتیاب ہو چکے
مزید پڑھیے


کورونا سے مزید18افراد جاں بحق،2547نئے مریض،1535 کی حالت نازک;بلوچستان میں مڈل تک امتحانات ملتوی

جمعه 20 نومبر 2020ء

اسلا م آباد ،لاہور، سیالکوٹ، راولپنڈی، کراچی، پشاور ،کوئٹہ ،واشنگٹن (رپورٹنگ ٹیم، نمائندگان،92 نیوز رپورٹ، نیوز ایجنسیاں، مانیٹرنگ ڈیسک) کورونا کی مہلک وبا سے پاکستان میں مزید18افراد جاں بحق ہو گئے اور اموات کی تعداد7248ہو گئی ۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران ملک میں2547نئے مریض رپورٹ ہوئے اور کل تعداد 365927جبکہ فعال کیسز میں تیزی سے اضافہ جاری ہے اور انکی تعداد 32005ہو گئی،1535مریضوں کی حالت تشویشناک ہے اور326674صحتیاب ہو چکے ۔ پاکستان میں کورونا سے انتقال کرنیوالے مریضوں کی شرح 2 فیصد جبکہ صحتیاب ہونیوالوں کی شرح 89.3تک پہنچ گئی۔ اسلام آباد میں2 مریض
مزید پڑھیے


کورونا :مزید37اموات،تعلیمی ادارے 24نومبر سے بند کرنے کی تجویز،این سی او سی فیصلوں پر عمل لازمی: اسلام آبادہائیکورٹ

جمعرات 19 نومبر 2020ء

اسلا م آباد ، لاہور، راولپنڈی، کلرسیداں، ملتان، کراچی، پشاور، نوشہرہ، لکی مروت، کوئٹہ ، واشنگٹن (رپورٹنگ ٹیم، نمائندگان، 92 نیوز رپورٹ، نیوز ایجنسیاں، مانیٹرنگ ڈیسک)کورونا کی مہلک وبا سے پاکستان میں مزید37افراد جاں بحق ہو گئے اور اموات کی تعداد7230ہو گئی ۔ این سی او سی کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران ملک میں2208نئے مریض رپورٹ ہوئے اور کل تعداد 363380جبکہ فعال کیسز کی تعداد 30362ہو گئی،1551مریضوں کی حالت تشویشناک ہے اور325788صحتیاب ہو چکے ۔قومی رابطہ کمیٹی (این سی سی) نے کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے اہم فیصلے جاری کردیئے جن کے تحت 3 سو سے زیادہ افراد کے
مزید پڑھیے








اہم خبریں