Common frontend top

کوئٹہ


مسلم لیگ(زہری) کے صدر زرک زہری انتقال کرگئے

پیر 21  ستمبر 2020ء
کوئٹہ(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (زہری ) کے صدر میر زرک خان زہری کراچی میں علالت کے باعث انتقال کرگئے ۔ مرحوم کچھ عرصے سے علیل تھے وہ رکن قومی اسمبلی بی بی روبینہ عرفان کے چھوٹے بھائی تھے ۔مرحوم کی تدفین کردی گئی ہے ۔
مزید پڑھیے


کورونا: پاکستان میں مزید6اموات، اسلام آباد کا بڑا تعلیمی ادارہ 16 کیسزپر سیل

بدھ 16  ستمبر 2020ء
اسلا م آباد ،لاہور،ملتان،کراچی،مردان، کوئٹہ،نیویارک،نئی دہلی،کویت سٹی، ابوظہبی، بیجنگ، بیروت (نامہ نگار،خبر نگار خصوصی،جنرل رپورٹر، سپیشل رپورٹر،سٹاف رپورٹر نیوز ایجنسیاں، مانیٹرنگ ڈیسک،نیٹ نیوز)پاکستان میں کورونا کے مزید 6 مریض انتقال کر گئے جس کے بعد اموات کی کل تعداد 6389ہو گئی ۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران ملک میں404نئے مریض رپورٹ ہوئے اور 551 کی حالت تشویشناک ہے ۔ مریضوں کی کل تعداد 302424ہے جبکہ 290261 صحتیاب ہو چکے ۔ایکٹو کیسز کی تعداد5774رہ گئی۔ترجمان پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کیئر پنجاب کے مطابق صوبہ میں کورونا سے مزید3ہلاکتیں ہونے سے اموات کی کل تعداد2220ہوگئی، 57نئے مریض
مزید پڑھیے


کورونا کالاہور میں ڈاکٹروں،بھارت میں ارکان پارلیمنٹ پر حملہ: سندھ میں پھر خطرے کی گھنٹی

منگل 15  ستمبر 2020ء
اسلام آباد،لاہور،کراچی،کوئٹہ ،برسلز ، نیویارک،نئی دہلی،ریاض (جنرل رپورٹر ،نمائندہ 92نیوز،سٹاف رپورٹر، نیوزایجنسیاں،نیٹ نیوز) پاکستان میں کورونا کی مہلک وباسے مزید4افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد اموات کی تعداد6383ہوگئی۔لاہور میں کورونا وائرس نے ایک بار پھر ڈاکٹرز پر حملہ کردیا ، شیخ زاید ہسپتال میں 9 ڈاکٹرز وائرس کا شکار ہو گئے جبکہ بھارت میں کورونا سے پارلیمنٹ بھی محفوظ نہ رہی ، لوک سبھا اور راجیہ سبھا کے 30ارکان اور50سے زائد ملازم مہلک مرض میں مبتلا ہوگئے ۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے مطابق پاکستان میں 24 گھنٹوں کے دوران مزید 4 اموات کے بعد جاں بحق
مزید پڑھیے


کورونا :پاکستان میں مزید5اوربھارت میں 1202اموات

هفته 12  ستمبر 2020ء
اسلام آباد ،لاہور،کراچی،کوئٹہ،نیویارک،نئی دہلی(وقائع نگار،کامرس رپورٹر،سٹاف رپورٹر، نیوز ایجنسیاں،نیٹ نیوز)پاکستان میں مہلک وباکورونا سے مزید 5افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد اموات کی تعداد6370ہوگئی۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی )کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران 548نئے کورونا کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ تصدیق شدہ کیسز کی مجموعی تعداد 3لاکھ 371ہوگئی۔ سرکاری پورٹل کے مطابق اب تک 2لاکھ 88ہزار 206مریض صحتیاب ہوچکے جبکہ 535مریضوں کی حالت تشویشناک ہے ۔ ترجمان پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر پنجاب کے مطابق صوبہ میں کورونا کے 72نئے کیسز رپورٹ ہوئے اور کل تعداد97,533 ہو گئی۔کورونا سے مزید1ہلاکت ہوئی اوراموات
مزید پڑھیے


بلوچستان کیلئے پی ایس ڈی پی میں سب سے زیادہ فنڈز مختص: پسماندہ علاقوں کی ترقی اولین ترجیح :وزیراعظم

هفته 12  ستمبر 2020ء

اسلام آباد ،کوئٹہ (سپیشل رپورٹر ،سٹاف رپورٹر، مانیٹرنگ ڈیسک ، نیوزایجنسیاں )وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے ہماری حکومت کی اولین ترجیح پسماندہ طبقات کی فلاح و بہبود اور پسماندہ علاقوں کی ترقی و خوشحالی ہے ،بد قسمتی سے ماضی میں بلوچستان سے وعدے تو کئے گئے مگر عملدرآمد نہ ہو سکا، بلوچستان کیلئے ہماری حکومت نے پی ایس ڈی پی میں سب سے زیادہ فنڈز مختص کئے جو ہماری حکومت کی بلوچستان سے وابستگی اور خلوص نیت سے کمٹمنٹ کی عکاسی ہے ۔وزیراعظم جمعہ کو ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچے تو گورنر بلوچستان امان اﷲ یاسین زئی، وزیر
مزید پڑھیے



جعلی اسناد بھرتی: ڈائریکٹر تعلیم بینظیر آباد سمیت 4افسروں کو5سال قید

جمعرات 10  ستمبر 2020ء
لاہور،کوئٹہ،نوابشاہ(نامہ نگار خصوصی،صباح نیوز ،بیورو رپورٹ)احتساب عدالت نواب شاہ نے جعلی اسناد بھرتی کیس میں شہید بینظیر آباد کے ڈائریکٹر ایجوکیشن سمیت محکمہ تعلیم کے چار افسران کو پانچ سال قیدکی سزا سنادی، چاروں ملزمان کو جیل منتقل کردیا گیا۔سزا پانے والوں میں ڈائریکٹر ایجوکیشن جلیل احمد لاشاری سمیت ، ڈپٹی سیکرٹری محمد عظیمِ ،ڈی ای او میرپور خاص کملا دیوی اور کیول رام شامل ہیں۔ٹیوٹا موٹرزسکینڈل کے مرکزی ملزم جاوید مظفر بٹ نے ایک ارب روپے کی پلی بارگین کی درخواست جمع کرا دی جس پراحتساب عدالت لاہور کے جج امجد نذیر چودھری نے وکلا کو بحث کے
مزید پڑھیے


سارجنٹ قتل کیس: سابق ایم پی اے مجیداچکزئی بری

هفته 05  ستمبر 2020ء
کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک ،نیٹ نیوز)ماڈل عدالت کوئٹہ کے جج دوست محمد مندوخیل نے ٹریفک سارجنٹ قتل کیس میں سابق رکن صوبائی اسمبلی مجید خان اچکزئی کو عدم ثبوت کی بناپر باعزت بری کردیا۔گزشتہ روز دوران سماعت ملزم سابق رکن صوبائی اسمبلی مجید خان اچکزئی عدالت میں پیش ہوئے ۔واضح رہے 2017 میں کوئٹہ کے جی پی او چوک پر ٹریفک سارجنٹ سب انسپکٹر حاجی عطااللہ اپنے فرائض انجام دے رہے تھے کہ پیچھے سے آنے والی گاڑی نے اسے کچل ڈالا،انہیں ہسپتال لے جایا گیا لیکن وہ دوران علاج دم توڑ گئے ۔حادثے کی سی سی ٹی وی فوٹیج کے
مزید پڑھیے


بارش : کرنٹ، چھت گرنے سے 3 جاں بحق، کراچی: پانی موجود، 2 نعشیں برآمد ؛آج، کل بھی بارش متوقع

منگل 01  ستمبر 2020ء
اسلام آباد، لاہور، کراچی ، پشاور ، کوئٹہ ، ملتان ( نیوز رپورٹرز، وقائع نگار خصوصی، اپنے سٹاف رپورٹر سے ) ملک کے مختلف شہروں میں اتوار اور پیر کے روز تیز بارش جاری رہی، نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہوگیا، بجلی کا نظام متاثر ہوگیا، پنجاب، سندھ، بلوچستان اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش ہوئی، جھنگ دریائے چناب میں سیلابی صورتحال ہے ، سرگودھا روڈ زیر آب آنے سے ٹریفک روانی متاثر ہے ، محکمہ موسمیات نے آج اور کل بھی مختلف علاقوں میں بارش کی پیش گوئی کردی ، آج اور کل دیر ، سوات ،
مزید پڑھیے


کورونا :ملک میں مزید9اموات،415نئے مریض

هفته 29  اگست 2020ء
اسلام آباد،لاہور،کوئٹہ،نیویارک،نئی دہلی، ریاض، جنیوا ،برلن (جنرل رپورٹر،سٹاف رپورٹر، نیوز ایجنسیاں،مانیٹرنگ ڈیسک،نیٹ نیوز) مہلک وبا کورونا سے ملک بھر میں مزید 9 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ اموات کی تعداد 6283 ہوگئی۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی ) کے مطابق ملک میں کورونا کے 415نئے کیس رپورٹ ہونے سے کیسز کی تعداد 2 لاکھ 95 ہزار 53 ہوگئی۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 23 ہزار 483 نئے ٹیسٹ کئے گئے ، اب تک 2 لاکھ 79 ہزار 937 مریض صحتیاب ہوچکے جبکہ 644 کی حالت تشویشناک ہے ۔ ترجمان پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کے مطابق پنجاب میں
مزید پڑھیے


نیشنل پارٹی کے سربراہ میر حاصل بزنجو انتقال کرگئے صدر، وزیراعظم و دیگر کا اظہار افسوس

جمعه 21  اگست 2020ء
لاہور؍اسلام آباد؍ کوئٹہ؍ کراچی(خبرنگار خصوصی؍ خصوصی نمائندہ؍ خصوصی نیوز رپورٹر؍ 92 نیوز رپورٹ) نیشنل پارٹی کے سربراہ میر حاصل بزنجو انتقال کرگئے ۔ پارٹی ترجمان کے مطابق میر حاصل بزنجو پھیپڑوں کے سرطان میں مبتلا تھے ، گزشتہ روز ان کی طبیعت خراب ہوئی تو انہیں فوری طورپر کراچی کے نجی ہسپتال میں داخل کرایا گیا جہاں وہ جانبر نہیں ہوسکے اورخالق حقیقی سے جا ملے ۔ میرحاصل بزنجو کا گزشتہ ایک سال سے علاج جاری تھا، وہ بلوچستان کے بلند پایہ سیاستدان میر غو ث بخش بزنجو کے صاحبزاد ے تھے ،وہ نوازشریف کے دور میں وزیر پورٹ اینڈ
مزید پڑھیے








اہم خبریں