Common frontend top

کوئٹہ


مون سون کا دوسرا سپیل: کل سے بدھ تک بارشوں کاامکان، دادوکے ندی نالوں میں طغیانی

هفته 17 جولائی 2021ء
لاہور، اسلام آباد،کراچی،کوئٹہ،بوستان،حافظ آباد (اپنے رپورٹر سے ،صباح نیوز،سٹاف رپورٹر، نامہ نگاران،این این آئی،ڈسٹرکٹ رپورٹر) محکمہ موسمیات کے مطابق مون سون کے سلسلہ کی بارشوں کا دوسرا سپیل اتوار کی رات پاکستان میں داخل ہو گا اور بدھ تک جاری رہے گا۔ پنجاب میں راولپنڈی، اٹک، چکوال، جہلم،گجرات، منڈی بہاؤالدین، سیالکوٹ، نارووال، گوجرانوالہ،حافظ آباد،لاہور،شیخوپورہ، قصور،اوکاڑہ، فیصل آباد، جھنگ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، سرگودھا، میانوالی، اور خوشاب تیز ہواؤں کے ساتھ گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کی لپیٹ میں رہیں گے جبکہ بھکر، لیہ، ڈی جی خان، راجن پور، ملتان، خانیوال، ساہیوال، بہاولنگر، بہاولپوراور رحیم یار خان میں بارشوں اور تیز
مزید پڑھیے


پسنی: سکیورٹی فورسز پر دہشت گردوں کا حملہ، کیپٹن اور سپاہی شہید

جمعه 16 جولائی 2021ء
کوئٹہ ،راولپنڈی،لاہور (92 نیوزرپورٹ، جنرل رپورٹر ) بلوچستان میں سکیورٹی فورسز پر دہشت گردوں نے حملہ کردیا، حملے میں پاک فوج کے کیپٹن اور سپاہی شہید ہو گئے ۔آئی ایس پی آر کے مطابق دہشتگردوں نے پسنی کے خدا بخش بازار میں دیسی ساختہ بارودی مواد سے دھماکہ کیا، کیپٹن عفان مسعود اور سپاہی بابر زمان نے جام شہادت نوش کیا، دہشتگردوں کی تلاش کے لیے علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے ،آئی ایس پی آر کے مطابق دشمن انٹیلی ایجنسیوں کی پشت پناہی سے دہشتگرد عناصر کبھی کامیاب نہیں ہوں گے ، بلوچستان میں مشکل سے حاصل کردہ امن
مزید پڑھیے


امان اللہ یاسین زئی مستعفی سیدظہورآغا گورنر بلوچستان مقرر

جمعرات 08 جولائی 2021ء
کوئٹہ،اسلام آباد (سٹاف رپورٹر،سپیشل رپورٹر) گورنر بلوچستان جسٹس (ر) امان اللہ یاسین زئی مستعفی ہوگئے ، صدر مملکت نے سید ظہور آغا کو گورنر بلوچستان مقرر کردیا۔ تفصیلات کے مطابق گورنر بلوچستان جسٹس (ر) امان اللہ یاسین زئی نے بدھ کو استعفیٰ صدر مملکت کو ارسال کردیا، گورنر بلوچستان نے استعفیٰ لیٹر پیڈ پرسبز سیاہی والے قلم سے لکھ کر صدر مملکت کو ارسال کیا ۔دریں اثنا صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی نے سید ظہورآغا کو گورنر بلوچستان مقرر کردیا، سید ظہور آغا کا تعلق تحریک انصاف سے ہے وہ پی ٹی آئی اور عمران خان کے دیرینہ رفیق ہیں جو
مزید پڑھیے


کوئٹہ : سکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکہ، 5 اہلکار زخمی

جمعه 02 جولائی 2021ء
کوئٹہ (سٹاف رپورٹر،مانیٹرنگ ڈیسک) صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے ایئرپورٹ روڈ پر سکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکہ کے نتیجے میں 5 اہلکار زخمی ہوگئے ہیں پولیس کے مطابق کوئٹہ کے ایئرپورٹ روڈ پر سیکورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکہ کے نتیجے میں 6 اہلکار زخمی ہوگئے ہیں،زخمیوں کوہسپتال منتقل کردیاگیا جن میں سے ایک کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے اس سلسلہ میں صوبائی وزیر داخلہ میرضیاء اللہ لانگو نے 92 نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دھماکہ کے وقت سکیورٹی فورسزکاقافلہ گزررہاتھا،ایک موٹرسائیکل میں بم نصب کیاگیاتھا،3سے 4کلووزنی تھا،ہمارے 5جوان زخمی ہوئے جنہیں سی ایم
مزید پڑھیے


عثمان کاکڑ کی ہلاکت کی جوڈیشل تحقیقات کا حکم

پیر 28 جون 2021ء
کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک)بلوچستان حکومت نے سابق سینیٹر عثمان کاکڑ کی ہلاکت کی جوڈیشل تحقیقات کا حکم دیدیا۔بلوچستان ہائی کورٹ کے 2ججز کی سربراہی میں تحقیقاتی ٹیم تشکیل دیدی ،نوٹیفکیشن بھی جاری کردیاگیا۔
مزید پڑھیے



بلوچستان اسمبلی : ڈیڈ لاک برقرار، اپوزیشن کا مقدمہ واپس نہ لینے تک مزید بات سے انکار

پیر 28 جون 2021ء
کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک، نیٹ نیوز ) بلوچستان اسمبلی میں ڈیڈ لا ک برقرار،اپوزیشن ارکان نے حکومتی وفد کے ساتھ مزید بات چیت سے انکار کردیا ۔ایک ہفتے سے بجلی گھر تھانے میں موجود اپوزیشن رہنماؤں نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ا پوزیشن نے حکومتی وفد سے مزیدنہ ملنے کا اعلان کیا ہے ،حکومتی وفد اب مزید ہمارے پاس نہ آئے ۔اپوزیشن لیڈر بلوچستان اسمبلی ملک سکندر ایڈووکیٹ کا کہنا تھا کہ7دن گزر گئے ہمارے خلاف درج ایف آئی آر پرہمیں گرفتار نہیں کیا جارہا، طے ہوا تھا کہ اپوزیشن کیخلاف ایف آئی آر واپس لی جائے گی تاحال
مزید پڑھیے


اپوزیشن کیخلاف مقدمہ واپسی کی رولنگ دیدی: بزنجو

اتوار 27 جون 2021ء
کوئٹہ (نیٹ نیوز ) سپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالقدوس بزنجو کا کہنا ہے کہ اپوزیشن اراکین کے خلاف درج ایف آئی آر واپس لینے کے حوالے سے رولنگ دیدی ہے ۔بلوچستان اسمبلی کے اجلاس کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے عبدالقدوس بزنجو نے کہا امید ہے اپوزیشن اراکین کل کے اجلاس میں شریک ہوں گے ۔ 18 جو ن کو اسمبلی میں جو کچھ ہوا اس میں میرا کوئی کردار نہیں تھا، اپوزیشن کو بھی یہ بات سمجھنا چاہیے پاکستان میں کہیں بھی اپوزیشن ارکان کو بجٹ نہیں ملتا ہے ۔ ہماری کوشش ہوگی آئندہ اسمبلی میں 18جون جیسا ناخوشگوار
مزید پڑھیے


کوروناسے مزید44اموات، جولائی میں چوتھی لہر کا خدشہ: غیرملکی سفارتکاروں ، عالمی تنظیموں کے نمائندوں کو این سی او سی میں بریفنگ

هفته 26 جون 2021ء
لاہور، اسلام آباد ،پشاور ،کراچی ،کوئٹہ ، واشنگٹن (جنرل رپورٹر ، وقائع نگار،نیوز رپورٹر ،سٹاف رپورٹر،92 نیوزرپورٹ ،نیوز ایجنسیاں) ملک میں کوروناوائرس کے مزید44مریض انتقال کر گئے جبکہ1052نئے کیس رپورٹ ہوئے ۔این سی او سی کے مطابق مجموعی اموات 22152، متاثرین 952907، فعال کیس 32921ہوگئے ۔ گذشتہ24گھنٹوں میں 45924 ٹیسٹ کئے گئے ۔ مثبت کیسز کی شرح2.29فیصد ہو گئی۔ ابتک ویکسین کی 14165288خوراکیں لگائی جاچکیں، 11440648 افراد کو پہلی خوراک جبکہ3601040افراد کو مکمل ویکسین لگائی جا چکی ۔این سی او سی نے بیرون ممالک جانے والوں کو فائزر ویکسین لگانے کی اجازت دیدی۔ سعودی عرب سے کراچی پہنچنے والے 17
مزید پڑھیے


عثمان کاکڑ انتقال کر گئے ، پشتونخوا ملی عوامی پارٹی نے قتل قرار دیدیا ؛ ہسپتال میں پوسٹمارٹم مکمل

منگل 22 جون 2021ء

کراچی، کوئٹہ، اسلام آباد، پشاور (سٹاف رپورٹر،92 نیوز رپورٹ، وقائع نگار،سپیشل رپورٹر، نیوز ایجنسیاں،92 نیوز)پشتونخوا میپ کے سینئر رہنما عثمان کاکڑ کراچی کے نجی ہسپتال میں انتقال کر گئے ۔پشتونخواملی عوامی پارٹی کے رہنما عثمان کاکڑکو برین ہیمبرج کے باعث کوئٹہ سے تین روزقبل کراچی کے نجی ہسپتال میں داخل کرایا گیاتھا۔ اہلخانہ نے سینیٹر عثمان کاکڑ کے پوسٹ مارٹم کا مطالبہ کیا ہے ۔ پشتونخوا ملی عوامی پارٹی سندھ کے اعلامیے میں انکی شہادت کو باقاعدہ ایک منصوبہ بندی کے ذریعے بہیمانہ قتل قرار دے کر اس کی شدید مذمت کی گئی ہے ۔ اعلامیے میں عثمان کاکڑ کی
مزید پڑھیے


اپوزیشن کا بجٹ میں حصہ کیلئے احتجاج غلط: حافظ حسین

هفته 19 جون 2021ء
کوئٹہ( آن لائن )جمعیت علماء اسلام پاکستان کے سینئر رہنما سابق سینیٹر حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ بلوچستان میں اپوزیشن کا3سال کے بعد اپنے حلقوں کیلئے بجٹ میں حصہ کیلئے احتجاج ناقابل فہم ہے ۔ میڈیا سے گفتگو کر تے ہوئے انہوں نے کہا کہ 3سال تک جس پارلیمنٹ ، صوبائی اسمبلیوں کو دھاندلی کی پیداوار اور سلیکٹیڈ قرار دیتے ہوئے ان کے خلاف استعفوں اور لانگ مارچ کے نمائشی پروگرام بنا کر عوام کو دھوکے میں رکھا گیا آج انہی اسمبلیوں کی صوبائی حکومت اور اس کا پیش کردہ بجٹ نہ صرف آئینی قرار پائے بلکہ
مزید پڑھیے








اہم خبریں