لاہور،اسلام آباد، پشاور،کراچی، کوئٹہ، نئی دہلی ، نیویارک (جنرل رپورٹر،نامہ نگار،اپنے سٹاف رپورٹر سے ،اپنے رپورٹر سے ،کر ائم ر پو رٹر،خبر نگار خصوصی، خبر نگار ، سٹاف رپورٹر ،92نیوز رپورٹ ، مانیٹرنگ ڈیسک، نیوزایجنسیاں)ملک بھر میں کوروناکے مزید 119 مریض جاں بحق ہوگئے جبکہ 4113 مثبت کیس رپورٹ ہوئے ۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے مطابق ملک میں کورونا کے مصدقہ مریض 841636 جبکہ مجموعی اموات 18429 ہوگئیں۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 37587 کورونا ٹیسٹ کئے گئے ، مثبت کیسز کی شرح 9.17 فیصد ہے ۔سندھ میں 4 مریض انتقال کرگئے جبکہ 1038 نئے کیس رپورٹ ہوئے اور331
مزید پڑھیے
کوئٹہ
کورونا سے مزید119 اموات،پنجاب، خیبرپختونخوا، آزادکشمیر میں8 مئی سے مکمل لاک ڈاؤن
جمعرات 06 مئی 2021ء
کوروناسے مزید 161 اموات، ایک ماہ بعد4 ہزار سے کم کیس رپورٹ: عید پر ایس او پیز پر عمل در آمد کیلئے ٹیمیں تشکیل دینے کا فیصلہ
بدھ 05 مئی 2021ءمزید پڑھیے
رمضان کے بعد بیٹی کو بھی باپ کے پاس لندن پہنچانے کاکنٹریکٹ ہوچکا :حافظ حسین
هفته 01 مئی 2021ءمزید پڑھیے
کورونا سے مزید 131 اموات،لاہور میں آج، کل مکمل لاک ڈاؤن: بھارت میں ریکارڈ4لاکھ سے زائد کیس رپورٹ
هفته 01 مئی 2021ءلاہور، ملتان،اسلام آباد ،پشاور، کراچی ،کوئٹہ ، نئی دہلی ، نیویارک (رپورٹنگ ٹیم،نمائندگان، 92 نیوزرپورٹ ،مانیٹرنگ ڈیسک ، نیوز ایجنسیاں)ملک میں کورونا کے مزید 131 مریض انتقال کر گئے جبکہ 5112 نئے کیس سامنے آگئے ۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے مطابق مجموعی اموات 17811 جبکہ مصدقہ کیس820823 ہو گئے ۔ فعال کیس 91547اور تشویشناک مریضوں کی تعداد 5360 ہے ۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 49 ہزار 99 ٹیسٹ کیے گئے ۔معروف اداکارہ مرینہ خان بھی کورونا کا شکار ہوگئیں۔پنجاب میں مزید 83 ہلاکتیں، 2296 نئے کیس رپورٹ ہوئے ۔لاہور میں 30 ہلاکتیں ہوئیں جبکہ 1086نئے کیس رپورٹ ہوئے
مزید پڑھیے
’’گھررہومحفوظ رہو‘‘ :عید پر 6چھٹیاں، پبلک ٹرانسپورٹ مکمل بند
جمعه 30 اپریل 2021ءمزید پڑھیے
بلوچستان کی محرومیاں دور کرینگے : نچلا طبقہ اوپر آئیگا تو پاکستان ترقی کریگا :وزیراعظم
جمعرات 29 اپریل 2021ءکوئٹہ،اسلام آباد ( سٹاف رپورٹر ،سپیشل رپورٹر،92 نیوزرپورٹ)وزیر اعظم عمران خان نے کہاہے کہ نچلا طبقہ اوپر آئے گا تو پاکستان ترقی کرے گا، ہمارے حکمرانوں نے لندن میں وہاں جائیدادیں لیں جہاں برطانوی وزیراعظم بھی نہیں لے سکتا۔ وزیر اعظم نے بدھ کو کوئٹہ میں این ایچ اے کے مختلف منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھا اور افتتاح کیا۔اس موقع پر وزیر اعظم کو مختلف منصوبوں پر بریفنگ بھی دی گئی۔وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان، وزیر مواصلات مراد سعید،اسد عمر بھی وزیر اعظم کے ہمراہ تھے ۔وزیراعظم نے 22 کلو میٹر کوئٹہ ویسٹرن بائی پاس این 25کو دورویہ کرنے
مزید پڑھیے
بلوچستان: قلعہ عبداللہ میں پولیس وین کے قریب دھماکہ ، اہلکار سمیت2شہید،7زخمی
جمعرات 29 اپریل 2021ءکوئٹہ ،قلعہ عبداللہ، اسلام آباد (سٹاف رپورٹر+ نامہ نگار+ 92 نیوز رپورٹ، سپیشل رپورٹر ) بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ کے مین بازار میں پولیس وین پر ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں پولیس اہلکار سمیت 2 شہید جبکہ پولیس اہلکاروں سمیت 7افراد زخمی ہوگئے ۔پولیس کے مطابق گزشتہ روز ضلع قلعہ عبداللہ کے علاقے عبداللہ خان بازار میں پولیس وین کے قریب نامعلوم شرپسندوں کی جانب سے بارودی مواد نصب موٹرسائیکل کھڑا کیا گیا جو زوردار دھماکہ سے پھٹ گیا جس کے نتیجے میں پولیس کانسٹیبل حکمت اللہ شہید جبکہ پولیس اہلکاروں سمیت 8افراد زخمی ہوگئے ،زخمیوں میں سے
مزید پڑھیے
کورونا کے وار مزید تیز، ریکارڈ 201 اموات ، مئی سے ویکسین ملک میں تیار ہوگی: قطر کی پاکستان سمیت6 ممالک پر سفری پابندی
جمعرات 29 اپریل 2021ءلاہور،اسلام آباد، پشاور،کراچی،کوئٹہ ، نئی دہلی ، جنیوا، نیویارک (جنرل رپورٹر ،سٹاف رپورٹر،نمائندہ خصوصی سے ،کرائم رپورٹر، اپنے سٹاف رپورٹر سے ، اپنے رپورٹر سے ،نیوز رپورٹر ، وقائع نگار ،خبر نگار خصوصی ، خبر نگار ،سٹاف رپورٹر ، نمائندگان،نیوزایجنسیاں)ملک بھر میں کورونا وائرس سے ابتک کی ریکارڈ201اموات ہوئیں جبکہ 5292نئے کیس رپورٹ ہوئے ۔ ملک میں پہلی دفعہ ایک روز میں 200سے زیادہ اموات ہوئی ہیں۔این سی اوسی کے مطابق مصدقہ کیس 810232جبکہ فعال کیس88207ہو گئے ، 5214 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے ۔ اموات کی شرح2.2فیصد جبکہ صحتیاب مریضوں کی شرح86.9 فیصد ہے ۔ گزشتہ24گھنٹوں کے دوران 49101
مزید پڑھیے
پی ڈی ایم کی تیسری لہر بھی نئے انداز اپنائیگی :حافظ حسین
منگل 27 اپریل 2021ءمزید پڑھیے
کوئٹہ: ہوٹل کی پارکنگ میں دھماکہ، 4 افراد جاں بحق ،11 زخمی،شہر میں ایمرجنسی نافذ :بھارت پاکستان میں امن نہیں چاہتا: شیخ رشید
جمعرات 22 اپریل 2021ءکوئٹہ ،اسلام آباد( سٹاف رپورٹر ، مانیٹرنگ ڈیسک،92نیوزرپورٹ،سپیشل رپورٹر )کوئٹہ میں بلوچستان اسمبلی چوک کے قریب زرغون روڈ پر نجی ہوٹل کی پارکنگ میں دھماکے میں چار افراد جاں بحق جبکہ دو اسسٹنٹ کمشنرز سمیت11 افراد زخمی ہوئے ۔ زخمیوں کو فوری ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق دھماکہ خیز مواد گاڑی میں نصب کیا گیا تھا۔علاقے کو سکیورٹی اہلکاروں نے گھیرے میں لے لیا جبکہ فائر بریگیڈ کے عملے نے آگ پر قابو پالیا ۔دھماکے میں7گاڑیاں مکمل تباہ جبکہ متعدد گاڑیوں کو آگ لگ گئی،قریبی عمارتوں کے شیشے بھی ٹوٹ گئے ۔ جاں بحق ہونے
مزید پڑھیے