متنازعہ پیکا ترمیمی بل سینٹ سے بھی منظور،صحافیوں کا واک آؤٹ، ملک بھر میں احتجاج: جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا ہنگامی اجلاس آج طلب
اسلام آباد (این این آئی)سینٹ نے پیکا ترمیمی بل 2025 اور ڈیجیٹل نیشن بل 2025 منظور کر لیے ، صحافیوں نے احتجاجاً ایوان بالا سے واک آؤٹ ...