Common frontend top

کوئٹہ


بدعنوانوں کے وکیل صفائی نہیں بن سکتے :حافظ حسین

هفته 27 فروری 2021ء
کوئٹہ(صباح نیوز)جمعیت علما اسلام پاکستان کے سینئر رہنما حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کے 26 مارچ کے مارچ کوبھی ماضی کے آزادی مارچ کی طرح رینٹل مارچ بنانے کی مکمل منصوبہ بندی کی گئی ہے ۔ جامعہ نعمانیہ کوئٹہ میں تحفظ دینی مدارس کانفرنس اور میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پی ڈی ایم کے 26مارچ کا ایجنڈابھی آزادی مارچ کی طرح شریف خاندان کو لندن میں بظاہر ایک نیا میڈیکل ڈرامہ رچانے کا موقع فراہم کرانا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ مدارس کے طلبا اور علما کرام ختم نبوت ناموس
مزید پڑھیے


پنجاب سے سینٹ کے تمام 11امیدوار بلامقابلہ کامیاب

جمعه 26 فروری 2021ء
لاہور، اسلام آباد ، کراچی ، پشاور، کوئٹہ (نمائندہ خصوصی سے ،سٹاف رپورٹر،کامرس رپورٹر، 92 نیوز رپورٹ،این این آئی )پنجاب سے سینٹ کے تمام 11 امیدواربلامقابلہ منتخب ہوگئے ۔پی ٹی آئی اور مسلم لیگ(ن) کے 5،5 جبکہ (ق) لیگ کا ایک امیدوار شامل ہے ۔ ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق جنرل نشستوں پرمسلم لیگ (ن) کے مشاہداللہ مرحوم کے بیٹے افنان اللہ ،ساجدمیر،عرفان صدیقی جبکہ پی ٹی آئی کے سیف اللہ نیازی، اعجازچودھری اورعون عباس بلامقابلہ سینیٹرمنتخب ہوگئے ۔ٹیکنوکریٹ کی نشست پر (ن) لیگ کے اعظم نذیر تارڑاورپی ٹی آئی کے بیرسٹر علی ظفر کامیاب ہو گئے ،خواتین کی دونشستوں
مزید پڑھیے


کوروناسے مزید52اموات،1272نئے مریض،1666 کی حالت تشویشناک

جمعه 19 فروری 2021ء

اسلا م آباد ،لاہور،کراچی،واشنگٹن (رپورٹنگ ٹیم، نمائندگان،92نیوزرپورٹ،بیورورپورٹ، نیوزایجنسیاں،مانیٹرنگ ڈیسک) کورونا کی مہلک وبا سے پاکستان میں مزید52افراد جاں بحق ہو گئے اور اموات کی مجموعی تعداد12488ہو گئی ۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران ملک میں کوروناکے 1272نئے مریض رپورٹ ہوئے اور کل تعداد567261ہوگئی جبکہ فعال کیسز کی تعداد24176ہو گئی،1666مریضوں کی حالت تشویشناک ہے جبکہ کل530597صحتیاب ہو چکے ۔سیکرٹری ہیلتھ کیئر پنجاب کیپٹن(ر) عثمان کے مطابق کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظرگجرات کے مزید 2علاقوں عقبی گلی جامعہ مسجد سوہال گورسیاں اورایڈن سٹریٹ رحمان شہید روڈ میں سمارٹ لاک ڈاؤن لگا دیا گیا۔ وزیراعلیٰ
مزید پڑھیے


سینٹ الیکشن: گیلانی کے کاغذات پر فیصلہ آج، پرویز رشید ، مشاہد اللہ، واوڈا پربھی اعتراض

جمعرات 18 فروری 2021ء
لاہور،اسلام آباد،کراچی، پشاور، کوئٹہ (کامرس رپورٹر ،خبر نگار،وقائع نگار، سٹاف رپورٹر ،نیوز ایجنسیاں )سینٹ الیکشن کیلئے امیدواروں کے کاغذات نامزگی کی جانچ پڑ تا ل کا آج آخری دن ہے ۔ الیکشن کمیشن نے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے کاغذات نامزدگی پر فیصلہ محفوظ کر لیا جو آج سنایاجائے گا جبکہ وفاقی وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ ،سلیم مانڈوی والا، شیری رحمان، طارق فضل چودھری سمیت متعدد امیدواروں کے کاغذات نامزگی منظور کر لیے گئے ۔ اسلام آباد سے سینٹ کی 2 نشستوں پرالیکشن کمیشن نے 8 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور کرلیے جبکہ آزاد امیدوار محمد یوسف کی دوہری
مزید پڑھیے


ضمنی انتخابات: کراچی ، سانگھڑ پیپلز پارٹی، پشین میں جے یو آئی کامیاب، ہنگامہ آرائی پرحلیم عادل گرفتار

بدھ 17 فروری 2021ء
کراچی ،ٹنڈوآدم، کوئٹہ، پشین(92 نیوز رپورٹ ، سٹاف رپورٹر، نامہ نگار، مانیٹرنگ ڈیسک ) سندھ اور بلوچستان اسمبلی کی 3 نشستوں پر ضمنی انتخاب میں سانگھڑ اور کراچی سے پیپلز پارٹی اور پشین سے جے یو آئی نے کامیابی حاصل کرلی۔ سندھ اسمبلی کی دو جبکہ بلوچستان اسمبلی کی ایک نشست پر ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ کا عمل شام 5 بجے تک بلا تعطل جاری رہا۔غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق ملیر پی ایس 88 سے پیپلز پارٹی کے امیدوار یوسف بلوچ نے 21 ہزار 251 ووٹ لے کر میدان مار لیا، تحریک لبیک کے امیدوار کاشف
مزید پڑھیے



کورونا سے مزید57افرادموت کا شکار،1760 کی زندگی کوشدید خطرہ

جمعه 12 فروری 2021ء
اسلا م آباد ،لاہور،کراچی،پشاور،کوئٹہ،واشنگٹن (رپورٹنگ ٹیم، نمائندگان،ڈسٹرکٹ رپورٹر ، 92 نیوز رپورٹ،بیورورپورٹ، نیوز ایجنسیاں ، مانیٹرنگ ڈیسک) کورونا کی مہلک وبا سے پاکستان میں مزید 57افراد جاں بحق ہو گئے اور اموات کی مجموعی تعداد 12185ہو گئی ۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کے 1502نئے مریض رپورٹ ہوئے اور کل تعداد559093ہوگئی جبکہ فعال کیسز کی تعداد30225ہو گئی،1760مریضوں کی حالت تشویشناک ہے جبکہ کل516683صحتیاب ہو چکے ۔کورونا کی دوسری لہر کے دوران مثبت کیسزمیں نمایاں کمی ہوئی اور شرح تین اعشار نو فیصد ہوگئی ہے جبکہ صورتحال 10 نومبر سے قبل کے حالات
مزید پڑھیے


کورونا کے حملے ،پاکستان میں مزید62اموات،بحرین کی مساجد آج سے بند

جمعرات 11 فروری 2021ء
اسلا م آباد ،لاہور،کراچی،پشاور،کوئٹہ،واشنگٹن (رپورٹنگ ٹیم، نمائندگان،ڈسٹرکٹ رپورٹر ، 92 نیوزرپورٹ،بیورورپورٹ، نیوز ایجنسیاں ، مانیٹرنگ ڈیسک) کورونا کی مہلک وبا سے پاکستان میں مزید62افراد جاں بحق ہو گئے اور اموات کی مجموعی تعداد12128ہو گئی ۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کے 1072نئے مریض رپورٹ ہوئے اور کل تعداد557591ہوگئی جبکہ فعال کیسز کی تعداد30512ہو گئی،1744مریضوں کی حالت تشویشناک ہے جبکہ کل514951صحتیاب ہو چکے ۔ملک بھر میں طبی عملہ کو کورونا ویکسین بھی لگائی جاری ہے ۔ترجمان پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کیئر پنجاب کے مطابق صوبہ میں مزید29مریضوں کی جان چلی گئی اور اموات
مزید پڑھیے


کورونا :مزید40اموات،1008نئے مریض،1797کی حالت تشویشناک

بدھ 10 فروری 2021ء
اسلام آباد، لاہور، ظفروال، کراچی، پشاور، کوئٹہ، واشنگٹن (رپورٹنگ ٹیم، نمائندگان، ڈسٹرکٹ رپورٹر، 92نیوز رپورٹ، بیورورپورٹ، نیوز ایجنسیاں، مانیٹرنگ ڈیسک) کورونا کی مہلک وبا سے پاکستان میں مزید40افراد جاں بحق ہو گئے اور اموات کی مجموعی تعداد12066ہو گئی ۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کے 1008نئے مریض رپورٹ ہوئے اور کل تعداد556519ہوگئی جبکہ فعال کیسز کی تعداد31510ہو گئی،1797مریضوں کی حالت تشویشناک ہے جبکہ کل512943صحتیاب ہو چکے ۔ملک بھر میں پہلے مرحلے میں طبی عملہ کو کورونا ویکسین بھی لگائی جاری ہے ۔ترجمان پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کیئر پنجاب کے مطابق صوبہ میں
مزید پڑھیے


کشمیریوں کی منزل دور نہیں،حمایت جاری رکھیں گے :وزیراعظم: مودی کومذاکرات کی پیشکش

هفته 06 فروری 2021ء

اسلام آباد،کوٹلی،کراچی،پشاور ،کوئٹہ (سپیشل رپورٹر، سٹاف رپورٹر،مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ کشمیریوں کی منزل اب زیادہ دور نہیں،حمایت جاری رکھیں گے ، بھارت کو مذاکرات کی پیشکش کرتے ہوئے عمران خان نے کہا طاقت کسی مسئلے کا حل نہیں ، نریندر مودی سے کہتا ہوں مسئلہ کشمیر ہمارے ساتھ مل کر حل کریں، 5 اگست کا فیصلہ واپس لیں اور پھر ہم سے بات کریں ۔ عمران خان نے کوٹلی میں یوم یکجہتی کشمیر پر جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہاہے کہ کشمیریوں کی تکالیف کا اندازہ ہے ، کشمیر کی آزادی تک ہر پلیٹ فارم پر
مزید پڑھیے


”کشمیر بنے گاپاکستان پورا ملک یک زبان، ریلیاں ،مظاہرے ،انسانی ہاتھوں کی زنجیریں

هفته 06 فروری 2021ء

اسلام آباد ، لاہور ، کراچی ، پشاور کوئٹہ ، مظفر آباد( نیوزایجنسیاں،سٹاف رپورٹر)ملک بھر میں جمعہ کو یوم یکجہتی کشمیر منایا گیا ،مختلف شہروں میں مظلوم کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے تقریبا ت اور ریلیوں کا نعقاد کیا گیا،انسانی ہاتھوں کی زنجیریں بنائی گئیں ۔ ملک بھر میں صبح 10 بجے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی۔ اسلام آباد، لاہور، پشاور، کوئٹہ، کراچی، مظفرآباد سمیت مختلف شہروں میں سیمینارز اور جلسے جلوسوں کا اہتمام کیا گیا۔شرکاء نے کشمیر بنے گا پاکستان ،ہمارا ایک ہی عزم آزادی ،پاکستان کا مطلب کیا اور دیگر نعرے لگائے ۔اسلام آباد کے ڈی
مزید پڑھیے








اہم خبریں