Common frontend top

کھیل


ہارس اینڈ کیٹل شو کا آغاز ، ہاکی میں پنجاب ، خیبر پختونخوا کی جیت

بدھ 09 مارچ 2022ء
لاہور(سپورٹس رپورٹر)محکمہ سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز پنجاب کے زیراہتمام منگل کے روز ہارس اینڈ کیٹل شو سپورٹس ایونٹس کا باقاعدہ آغاز ہوگیا،ہاکی ایونٹ نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں شروع ہوگیاہے ، ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب جاوید چوہان افتتاحی میچ کے مہمان خصوصی تھے ، ہاکی کے پہلے میچ میں پنجاب نے سندھ کو 6-1سے ہرادیا۔دوسرے ہاکی میچ میں خیبر پختونخوا کی ٹیم نے گلگت بلتستان کی ٹیم کو 7-2سے ہرایا۔ ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب جاوید چوہان نے میچ بھی دیکھے ، اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ ہارس اینڈ کیٹل شو میں تمام صوبوں کی خوشبو
مزید پڑھیے


بلائنڈ ٹی ٹونٹی سیریز :پاکستان کا جنوبی افریقہ کو کلین سویپ

بدھ 09 مارچ 2022ء
فیصل آباد(سپیشل رپورٹر)پاکستان اورجنوبی افریقہ کی بلائنڈ کرکٹ ٹیموں کے مابین 3ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز کی سیریز پاکستان کی ٹیم نے 3-0سے جیت لی۔اقبال سٹیڈیم میں تیسرے ٹی ٹونٹی میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقہ کی ٹیم کو 163رنز سے شکست دی۔ڈپٹی کمشنر علی شہزاد تقسیم انعامات کی تقریب کے مہمان خصوصی تھے جنہوں نے ونر،رنر اپ،دونوں سائیڈز سے بیسٹ پلیئرز،مین آف دی سیریز اور آفیشلز میں انعامات تقسیم کئے ۔انہوں نے کہا کہ پاکستان ایک پر امن اور محفوظ ملک ہے اور جنوبی افریقہ کی ٹیم کے کھلاڑیوں اورآفیشلز کو قیام کے دوران بہترین ماحول فراہم کیا گیا
مزید پڑھیے


شین وارن کی سرکاری اعزاز کیساتھ آخری رسومات ، اہلخانہ نے پیشکش قبول کر لی

بدھ 09 مارچ 2022ء
سڈنی (سپورٹس ڈیسک)آنجہانی لیجنڈری کرکٹر شین وارن کے اہل خانہ نے ان کی سرکاری اعزاز کے ساتھ آخری رسومات کی ادائیگی کی پیشکش قبول کرلی اس حوالے سے آسٹریلوی ریاست وکٹوریہ کے سربراہ ڈینیئل اینڈریوس نے اپنے بیان میں بتایاکہ شین وارن کی آخری رسومات کی تیاری آئندہ کچھ روز میں مکمل کرلی جائے گی۔انہوں نے بتایا کہ میں نے شین وارن کے اہلِ خانہ سے بات کی۔
مزید پڑھیے


پنڈی ٹیسٹ ڈار عبداللہ اور امام نے 51 سالہ ریکارڈ توڑ دیا

بدھ 09 مارچ 2022ء
راولپنڈی( رپورٹر92نیوز)راولپنڈی میں پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلا گیا پہلا ٹیسٹ ڈرا ہو گیا۔ گرین شرٹس نے دوسری اننگز میں بغیر نقصان کے 252 رنز بنائے ۔ٹیسٹ کے آخری روز پاکستانی اوپنرز نے آسٹریلوی باؤلرز کو بے بس کر دیا۔میچ کی دونوں اننگز میں سنچری شراکت کرکے پاکستانی اوپنرز عبداللہ شفیق اور امام الحق نے 51 سالہ پرانا ریکارڈ توڑتے ہوئے نئی تاریخ رقم کی۔ امام الحق اور عبداللہ شفیق نے آسٹریلیا کے خلاف 252 رنز بنا کر پارٹنرشپ کا نیا پاکستانی ریکارڈر بھی بنا دیا۔ عبداللہ شفیق 136 اور امام الحق 111 رنز پر ناقابلِ شکست رہے ۔میچ
مزید پڑھیے


سٹار ایتھلیٹ ارشد ندیم کو جنوبی افریقہ کا ویزا جاری

پیر 07 مارچ 2022ء
لاہور(سپورٹس رپورٹر) سٹاراولمپئن ایتھلیٹ ارشد ندیم کی ٹریننگ کے لئے ایتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان کی کوششیں رنگ لے آئیں، ارشد ندیم کو جنوبی افریقہ کاویزاجاری کردیا گیا، ارشد ندیم کے ویزے کے معاملہ میں وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ فہمیدہ مرزا نے بھی اہم کردار ادا کیا۔ اب ارشد ندیم کے علاوہ پاکستان نمبر ٹو یاسر علی بھی ٹریننگ کے لیے دو سے تین روز میں جنوبی افریقہ روانہ ہو جائینگے ۔
مزید پڑھیے



مائیکل جورڈن کے پہلے میچ کا ٹکٹ8کروڑ روپے میں نیلام

هفته 05 مارچ 2022ء
شکاگو( نیٹ نیوز) عظیم گلوکاروں، فنکاروں اور کھلاڑیوں سے تعلق رکھنے والی بظاہر معمولی اشیا بھی قیمتی ہوجاتی ہیں۔ اب باسکٹ بال لیجنڈ مائیکل جورڈن کے پہلے میچ کا غیراستعمال شدہ ٹکٹ 4 لاکھ 68 ہزار ڈالر (8کروڑ31 لاکھ روپے سے زائد) میں نیلام ہوا ہے ،یہ ٹکٹ 26 اکتوبر 1984 ء کا ہے جب مائیکل شکاگو بلز کی جانب سے کھیلتے تھے ۔ یہ ٹکٹ خریدا تو گیا لیکن استعمال نہیں ہوسکا تھا۔ یہ ٹکٹ مائیک کول کے پاس تھا جو اس کے دوست جیری شاز نے دیا تھا۔ درحقیقت انہیں دو ٹکٹ ملے تھے لیکن دوسرا ساتھی نہ
مزید پڑھیے


پنڈی ٹیسٹ: پاکستان کے ایک وکٹ پر 245 رنز ، پہلا روز امام الحق کے نام

هفته 05 مارچ 2022ء
راولپنڈی(رپورٹر92نیوز، نامہ نگار)پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ بحال،24سال بعد پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین پنڈی میں بینو قادر ٹرافی کیلئے جنگ شروع ہو گئی۔پنڈی ٹیسٹ کا پہلا روز پاکستانی بیٹرز کے نام رہا، جہاں اوپنر امام الحق اور اظہر علی کی شاندار بیٹنگ کی بدولت پاکستان نے پہلے روز کھیل کے اختتام تک ایک وکٹ کے نقصان پر245رنز بنا لئے ہیں۔پہلے دن کا کھیل ختم ہوا تو امام الحق 132اور اظہر علی 64رنز بنا کر وکٹ پر موجود ہیں۔پہلے دن آسٹریلیا کی جانب سے واحد وکٹ سپنر ناتھن لیوئن نے حاصل کی۔میچ میں بابر اعظم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ
مزید پڑھیے


موہالی ٹیسٹ : بھارت کا سری لنکا کیخلاف 6 وکٹوں پر 357 سکور

هفته 05 مارچ 2022ء
موہالی (سپورٹس ڈیسک) بھارت نے سری لنکا کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے افتتاحی روز عمدہ آغاز کرتے ہوئے 6 وکٹوں پر 357 رنز بنالئے ۔ رشابھ پنت نے96 رنز بنائے ۔ 100 واں ٹیسٹ کھیلنے والے ویرات کوہلی 45، ہنومان وہاڑی 58رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔
مزید پڑھیے


پاکستان کپ : خیبر پختونخوا سندھ اور سینٹرل پنجاب فاتح

هفته 05 مارچ 2022ء
لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان کپ کے دوسرے راؤنڈ میں خیبر پختونخوا ، سندھ اور سینٹرل پنجاب نے اپنے اپنے میچز جیت لیے ۔خیبرپختونخوا نے سدرن پنجاب کو 6 وکٹوں ،سندھ نے بلوچستان کو 6 وکٹوں سینٹرل پنجاب نے ناردرن کو 30 رنز سے ہرادیا۔
مزید پڑھیے


آج سے پہلا ٹیسٹ ، کینگروز کی میزبانی پر بابر اعظم خوش

جمعه 04 مارچ 2022ء
راولپنڈی، اسلام آباد (رپورٹر92نیوز، سپورٹس رپورٹر)دنیا کی دو بہترین ٹیموں کے مابین پہلی بینو قادر ٹرافی کاآغازآج سے ہوگا۔ پہلے ٹیسٹ کے لیے دستیاب تمام آن لائن ٹکٹیں فروخت ہوچکی ہیں۔اس ضمن میںقومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے کہا ہے کہ بینو قادر ٹرافی میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی قیادت کرنا کسی اعزاز سے کم نہیں۔انہوں نے کہا کہ 24 سال بعد آسٹریلیا کے خلاف سیریز کی میزبانی پر وہ بہت خوش اور پرجوش ہیں۔انہوں نے کہا کہ راولپنڈی کی عوام سے درخواست کی ہے کہ وہ بڑی تعداد میں سٹیڈیم کا رخ کریں۔محکمہ موسمیات نے خبردار بھی کیا
مزید پڑھیے








اہم خبریں