Common frontend top

یوسف عرفان


پاکستان اور عوامی ذمہ داری


ریاست اور معاشرہ میں چولی دامن کا ساتھ ہے،اگر معاشرہ مضبوط ہے تو ریاست محفوظ اور مستحکم ہے۔ریاست اور معاشرے کا استحکام عدل و انصاف کی فراہمی پر منحصر ہے۔مغربی معاشرہ اور ہندو معاشرے میں کالے‘ گورے اونچ نیچ‘ ذات پات‘ رنگ نسل‘ علاقہ ‘ قبیلہ‘ حسب و نسب اور مذہبی مسالک اور فرقوں میں تقسیم ہے، اسی طرح مغربی و ہندو معاشرے میں امیر غریب ساہوکار ‘ سرمایہ کار اور سرمایہ داری کا نظام ہے، جس نے استعماریت‘ اشتراکیت اور سرمایہ کاری کو پروان چڑھایا نیز ہندو اور عیسائی معاشروں کو مذہبی تقسیم در تقسیم کا مریض بنایا اور
پیر 12 جون 2023ء مزید پڑھیے

تحریک پاکستان کے مقاصد کی تکمیل

جمعه 09 جون 2023ء
یوسف عرفان
یوم تکبیر تحریک پاکستان کے مقاصد کی تکمیل ہے۔قائد اعظم نے کئی بار کہا کہ مجھے آزاد اسلامی ریاست چاہیے خواہ یہ ریاست ایک آزاد ضلع ہی کو مشتمل ہو۔تحریک پاکستان کے معروف موّرخ اور محقق پروفیسر محمد منور اپنی کتاب بعنوان’’پاکستان۔حصارِ اسلام‘‘میں لکھتے ہیں کہ 3جون 1947ء کے تقسیم ہند پلان کے بعد قائد اعظم اور مولانا ابوالکلام آزاد کے درمیان مسلم لیگی راہنما سید بدرالدین کے گھر کلکتہ میں ملاقات ہوئی مولانا صاحب نے قائد اعظم سے پوچھا کہ جو اور جس طرح کا پاکستان آپ نے قبول کر لیا ہیِ اس کے ساتھ ہندوستان کے مسلمان بھی
مزید پڑھیے


شنگھائی تعاون تنظیم۔ایک جائزہ

پیر 08 مئی 2023ء
یوسف عرفان
شنگھائی تعاون تنظیم(SCO)صرف پاک چین دفاعی معاہدہ کا زینہ ہی نہیں ہے بلکہ یہ چین‘افغانستان اور پاکستان(CAP) کا متحدہ عالمی بلاک کا پیش خیمہ بھی ہے۔مذکورہ تنظیم 14جنوری 2001ء میں بنی۔اس کا ہیڈ کوارٹر بیجنگ ہے۔یہ دنیا کی 40فیصد آبادی اور یوریشیا Euroashiaکے 60فیصد رقبے کے سیاسی‘ اقتصادی اور سلامتی(سکیورٹی) کے لئے باہم تعاون کی داغ بیل ڈالنا ہے۔اس کا مقصود خطے میں امن‘ ترقی اور باہمی اقتصادی اعتماد سازی بھی ہے۔ بعدازاں تنظیم میں بھارت اور پاکستان بھی شامل ہو گئے جبکہ افغانستان اور ایران مبصرین کی صورت میں شریک تھے مگر اب بھارتی میزبانی (4مئی 2023ء گواGoa) کے
مزید پڑھیے


پاک چین دوستی اور نیا عالمی منظر نامہ

پیر 01 مئی 2023ء
یوسف عرفان
پاک چین دوستی یک جان دو قالب جیسی ہے یہ جتنی اونچی ہے اس سے زیادہ گہری ہے۔ اس کے اثرات اور مضمرات علاقائی اور عالمی ہیں۔ ایک بار ایک امریکی صحافی نے چینی جرنیل سے سوال کیا کہ چین ایک ابھرتی عالمی طاقت ہے چینی مصنوعات نے عالمی منڈی پر اپنی اجارہ داری قائم کر لی ہے۔چین آبادی کے لحاظ سے بھی دنیا کا سب سے بڑا ملک ہے جبکہ پاکستان ایک چھوٹا ملک اور عدم استحکام کا شکار رہتا ہے۔پاکستان کی سیاست و معیشت غیر یقینی صورتحال سے دوچار رہتی ہے، اسی طرح پاکستان اور اسی طرح پاکستان
مزید پڑھیے


مسئلہ کشمیر اور جی 20

اتوار 16 اپریل 2023ء
یوسف عرفان
کشمیر عالمی اور علاقائی امن اور تجارت کی سرائے ہے۔اس مسئلہ کے تین حل اور تین حریف ہیں۔پاکستان‘ بھارت اور اسرائیل حریف ہیں۔ جب تک پاکستان کے پاس مضبوط ‘ طاقتور ‘ جہادی‘ جوہری اور نظریاتی قوت ہے۔بھارت اور اسرائیل آپس میںمضبوط حلیف ہیں کیونکہ ان دونوں کا بنیادی ہدف پاکستان کو کمزور اور جغرافیائی لحاظ سے شکست و ریخت کرنا ہے اور یہ کام پاکستان کے اندر اسلامی عصبیت‘ حمیت اور یکجہتی کے فکر و عمل کو پنجابی‘ بلوچی‘ پٹھان‘ سندھی‘ مہاجر جیسی علاقائی اور نسلی شناخت میں ڈھالنا ہے جبکہ بھارت اسرائیل کا گٹھ جوڑ مثالی ہے
مزید پڑھیے



پاکستان دوراہے پر

هفته 08 اپریل 2023ء
یوسف عرفان
آج پاکستان دوراہے پر ہے جبکہ اس کی راہ تحریک پاکستان نے متعین کر دی تھی۔یہ دوراہا نیشنلزم اور انٹرنیشنلزم کی راہداریوں سے گزرتا ہے۔نیشنلزم خطے کی اسلامی روایت کی نشاندہی کرتا ہے جبکہ انٹرنیشنلزم شکست خوردہ عالمی برطانوی طاقت کی راہ دکھاتا ہے۔یاد رہے کہ برطانیہ کی پسندیدہ قوم ہندو تھی اور ناپسندیدہ مسلمان ۔آج صورتحال یہ ہے کہ برطانیہ کا وزیر اعظم رشی سیونک بھارت کی ہندو فیملی کا فرد ہے جبکہ آزاد بھارت کا پہلا گورنر جنرل آخری وائسرائے ہن لارڈ مائونٹ بیٹن تھا۔اسی طرح امریکی نائب صدر کملا ہیرس بھی بھارت کی ہندو فیملی کی فرد
مزید پڑھیے


عالمی جال اور ہمارا حال

هفته 01 اپریل 2023ء
یوسف عرفان
آج پاکستان معاشی‘ معاشرتی ‘ مذہبی اور ریاست کی سلامتی سے وابستہ شدید ترین خطرات میں گھرا ہوا ہے۔سرحدوں پر علاقائی اور عالمی دشمن مستعد اور متحرک ہے جبکہ اندرون ملک ریاستی ادارے‘ سیاسی و عسکری گروہ بن کر آپس میں شدید ترین عناد اور فساد میں مصروف ہیں۔عوام الناس کی اکثریت معاشی تنگی‘ مہنگائی اور غربت کے ہاتھوں حواس باختہ ہے، شہروں اور سڑکوں پر لاقانونیت قانون شکنی بلکہ قتل و غارت کا راج ہے۔ریاست کی معاشی ساکھ کا یہ عالم ہے کہ حکومت اور ریاست کرنسی سازی سے محروم کر دی گئی، یعنی آج پاکستان کے پاس
مزید پڑھیے


یوم پاکستان کیوں ضروری ہے؟

جمعه 24 مارچ 2023ء
یوسف عرفان
یوم پاکستان گذشتہ روز منایا گیا۔ پاکستان خطے کی اسلامی روایت کا امین ہے۔اسلامی روایت کیا ہے اس کا جاننا ضروری ہے وگرنہ پاکستان کا دفاع اور استحکام مشکل ہو جائے گا۔ریاست وہی قائم دائم رہتی ہے جس کے اغراض و مقاصد بلند اور حقیقت پر مبنی ہوتے ہیں۔آل انڈیا مسلم لیگ نے 23مارچ 1940ء کو مینار پاکستان لاہور(سابق منٹو پارک) میں باضابطہ ایک آزاد اسلامی ریاست کے قیام کا مطالبہ کیا۔ 1941ء تک مسلم لیگ کی تمام صوبائی تنظیموں نے مسلم اکثریتی علاقوں‘صوبوں یعنی شمالی مغربی اور مشرقی خطوں]علاقوں اور صوبوں) نے ایک آزاد‘ خود مختار اسلامی
مزید پڑھیے


اسلامو فوبیا۔ایک جائزہ

هفته 18 مارچ 2023ء
یوسف عرفان
اسلا موفوبیا کا لفظی معنی ہے کہ اسلام اور مسلمانوں سے نفرت کے باعث خوف کی شدید ترین بیماری میں مبتلا ہونا اور رہنا ہے۔ایسا فرد‘ معاشرہ اور حکومت پینک رہتی ہے کیونکہ اسے خوف کے باعث یہ احساس رہتا ہے کہ اگر خود ساختہ مدمقابل کو نہ روکا تو وہ اسے ختم کر دے گا۔فی الحقیقت فوبیاکا شکار معاشرے اور حکومت عقل دانش اور عام انسانی شعورسے محروم ہو جاتے ہیں اور خودساختہ اندرونی اور بیرونی محاذ آرائی کے سبب بنیادی انسانی ذمہ داری یعنی انسانی مساوات کو ترک کر کے خوفناک فکر و عمل کی درندگی کا شکار
مزید پڑھیے


قائد اعظمؒ اور مہاتما گاندھی ۔۔۔ایک موازنہ

جمعه 10 مارچ 2023ء
یوسف عرفان
بھار ت کے باپو مہاتما گاندھی سیاستدان تھے۔ان سے ایک دنیا واقف ہے اور بھارتی عوام و خواص اور اشرافیہ بھی خوب آشنا ہے۔بھارت کی سابق وزیر اعظم اندراگاندھی نے مغربی صحافی خاتون اوریانہ فلا سی کو انٹرویو دیا۔عالمی شخصیات سے انٹرویوز کی یہ کتاب ’’تاریخ سے مکالمہ‘‘کے عنوان سے 1970ء کی میں شائع ہوئی۔ آزاد بھارت کا بہترین وزیر اعظم نہرو سمجھا جاتا ہے۔اندرا گاندھی کا موقف ہے کہ مہاتما گاندھی اور نہرو دونوں متحدہ ہندوستان اور قومیت کے علمبردار تھے۔ جبکہ قائد اعظم محمد علی جناح اور آل انڈیا مسلم لیگ منقسم ہندوستان ہندو مسلم جداگانہ
مزید پڑھیے








اہم خبریں