Common frontend top

کراچی


پی این ایس طغرل اور10 سی کنگ ہیلی کاپٹرزپاک بحریہ میں شامل

منگل 25 جنوری 2022ء

کراچی(سٹاف رپورٹر) پاک بحریہ کے لئے تعمیرکئے جانے والے چار054 ایلفا کثیرالجہتی فریگیٹس میں سے پہلاجہازپی این ایس طغرل اور10 سی کنگ ہیلی کاپٹرزکی پاک بحریہ کے بیڑے میں شمولیت کی تقریب پاکستان نیوی ڈاکیارڈ کراچی میں منعقد ہوئی،صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی مہمان خصوصی تھے ،پاک بحریہ کے جاری اعلامیہ کے مطابق پاکستان نیوی ڈاکیارڈ آمد پرچیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے مہمان خصوصی کا استقبال کیا،پاک بحریہ کے چاق و چوبند دستے نے مہمان خصوصی کوگارڈ آف آنرپیش کیا،پاک بحریہ کیلئے چار054 ایلفا فریگیٹس کی تعمیرکا معاہدہ پاکستان اورچین کے مابین جون 2018 میں طے پایا،اس
مزید پڑھیے


پی پی کاکسان ٹریکٹر ٹرالی مارچ آج،مضبوط زرعی پاکستان ہمارا منشور:زرداری

پیر 24 جنوری 2022ء

اسلام آباد، لاہور، کراچی ( خبر نگار خصوصی، نمائندہ خصوصی سے ، نیوز ایجنسیاں، سٹاف رپورٹر) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پرآج ملک بھر میں ڈویژنل سطح پر کسان ٹریکٹر ٹرالی مارچ کیاجائے گا۔ بلاول بھٹو زرداری دوپہر تین بجے حیدرآبادمیں مارچ کے شرکا سے خطاب کریں گے ۔ حیدرآباد بار ایسوسی ایشن کے نومنتخب عہدیداران کے نام اپنے پیغام میں بلاول بھٹو نے کہا جمہوریت اورآئین کو بچانے کیلئے وکلاء برادری ہمارا ساتھ دے ، 27 فروری کو سب کو باہر نکلنا ہوگا، ملک نازک دور سے گذررہا ہے ،جمہوریت اورآئین سلیکٹڈ حکومت کے نشانے
مزید پڑھیے


سٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتہ کے آخری روز تیزی،192 پوائنٹس کااضافہ

هفته 22 جنوری 2022ء
کراچی (کامرس رپورٹر)پاکستان سٹاک ایکس چینج میں رواں کاروباری ہفتے کے اختتامی روز جمعہ کوکاروبار حصص میں تیزی کا رجحان رہا،کے ایس ای100انڈیکس45ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کر گیا جبکہ مارکیٹ کے سرمائے میں 32ارب روپے سے زائد کا اضافہ بھی ریکارڈکیا گیا،کاروباری تیزی کی وجہ سے 59.35فیصد حصص کی قیمتیں بھی بڑھ گئیں۔پاکستان سٹاک مارکیٹ میں جمعہ کو انڈیکس45148.92پوائنٹس کی بلند سطح کو چھو گیا تھا مگر کاروبار کے اختتام پرانڈیکس45ہزار پوائنٹس کی سطح پر آگیا۔کاروباری تیز ی کے نتیجے میں مارکیٹ کے سرمائے میں 32ارب19کروڑ81لاکھ29ہزار669روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے نتیجے میں مارکیٹ کا مجموعی
مزید پڑھیے


کورونا: مزید23زندگیاں ختم ،15ججزسمیت7678نئے مریض: زیادہ شرح والے شہروں میں تعلیمی ادارے ایک ہفتے کیلئے بند کرنے کا فیصلہ

هفته 22 جنوری 2022ء

اسلا م آباد ،لاہور،کراچی(رپورٹنگ ٹیم، نیوز ایجنسیاں،مانیٹرنگ ڈیسک) کورونا کی مہلک وبانے پاکستان میں مزید23افرادکی جان لے لی اور اموات کی مجموعی تعداد29065ہو گئی ۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران 59343کورونا ٹیسٹ کئے گئے ۔ ملک میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 12.93فیصد رہی،7678نئے مریض رپورٹ ہوئے اور فعال کیس 57935ہو گئے ،961مریضوں کی حالت تشویشناک ہے جبکہ مزید814مریض مکمل صحتیاب ہو گئے ۔ دریں اثنا این سی او سی نے کورونا کی زیادہ شرح والے شہروں میں تعلیمی ادارے ایک ہفتے کیلئے بند کرنیکا فیصلہ کرلیااور کہا کہ محکمہ تعلیم اور صحت کے حکام
مزید پڑھیے


کورونا کے وار میں اضافہ جاری،6 ہزارسے زائد نئے مریض: مزید5اموات

جمعه 21 جنوری 2022ء
اسلا م آباد ، لاہور، کراچی، پشاور، اٹک (رپورٹنگ ٹیم،نیوزایجنسیاں،مانیٹرنگ ڈیسک) کورونا کی مہلک وبانے پاکستان میں مزید5افرادکی جان لے لی ۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 11.55فیصد رہی،6808نئے مریض رپورٹ ہوئے جو 21ماہ میں ایک دن میں رپورٹ ہونیوالے سب سے زیادہ کیسز ہیں اور فعال کیس 51094ہو گئے ،918مریضوں کی حالت تشویشناک ہے ۔ کوروناویکسین کی مزید 794595خوراکیں لگائی گئیں۔ ابتک 78389942افراد کو مکمل ویکسین لگائی جاچکی۔ شہریوں کی بے احتیاطی اور ایس او پیز پر عملدر آمد نہ کرنے کے باعث لاہور سمیت پنجاب کے
مزید پڑھیے



سیاسی عدم استحکام سٹاک مارکیٹ کو لے ڈوبا، مزید 673 پوائنٹس گر گئے

جمعرات 20 جنوری 2022ء
کراچی(کامرس رپورٹر)حکومت اور اپوزیشن کے درمیان بڑھتے ہوئے تناؤ،پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ اور جاری کھاتوں کے مسلسل بڑھتے خسارہ،اومی کرون کے باعث پاکستان سٹاک مارکیٹ میں بدھ کو بھی شدید مندی رہی ۔ کاروبارکے اختتام پر کے ایس ای100انڈیکس 673پوائنٹس کی نمایاں سے 44833پوائنٹس پر بند ہوا۔کے ایس ای 30انڈیکس 274پوائنٹس کمی سے 17651 اور کے ایس ای آل شیئرز انڈیکس 395پوائنٹس کمی سے 30763پوائنٹس پر بند ہوا۔مارکیٹ کا مجموعی سرمایہ99ارب روپے سے زائد کی کمی سے 77کھرب3ارب روپے کی سطح پر آگیا،تاہم کاروباری حجم7کروڑ سے زائد حصص کے اضافہ سے 23کروڑ حصص کی سطح پر جا
مزید پڑھیے


شرمیلاکا نادیہ خان کیخلاف سائبر کرائم شکایت کا اعلان

جمعرات 20 جنوری 2022ء
کراچی(نیٹ نیوز) پیپلز پارٹی کی رہنما اور رکنِ سندھ اسمبلی شرمیلا فاروقی نے اداکارہ و میزبان نادیہ خان کیخلاف سائبر کرائم میں شکایت درج کرانے کا اعلان کیا ہے ۔کچھ دنوں سے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر نادیہ خان کی شرمیلا فاروقی کی والدہ انیسہ فاروقی کے ہمراہ ایک تقریب کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں نادیہ کو انیسہ فاروقی سے ان کے میک اپ سے متعلق سوال کرتے دیکھا جا سکتا ہے ۔نادیہ نے سوال کیا انیسہ جی میں آپ سے پوچھنا چاہ رہی تھی کہ آپ کا میک اپ کون کرتا ہے ، اتنا حسین۔ شرمیلا
مزید پڑھیے


کورونا: شوکت ترین، شہبازسمیت 5472نئے مریض، نئی پابندیاں نافذ: پی ایس ایل :کراچی میں 25فیصد تماشائیوں کی اجازت

جمعرات 20 جنوری 2022ء

اسلا م آباد ، لاہور، کراچی (رپورٹنگ ٹیم، نیوز ایجنسیاں، مانیٹرنگ ڈیسک) کورونا کی مہلک وبانے پاکستان میں مزید 8افرادکی جان لے لی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 9.48فیصد رہی،5472نئے مریض رپورٹ ہوئے اور فعال کیس 44717ہو گئے ،908مریضوں کی حالت تشویشناک ہے ۔ دریں اثنا کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر این سی او سی نے اہم نئی پابندیوں کا فیصلہ کیا۔ نئی پابندیوں کا اطلاق 20 سے 31 جنوری تک ہو گا۔وفاقی وزیر اسد عمر کی زیرصدارت این سی او سی کے اجلاس
مزید پڑھیے


کورونا: مزید 9اموات،4027 کیس، لاہور کے ہسپتالوں میں مریض بڑھنے لگے

پیر 17 جنوری 2022ء
اسلا م آباد ،لاہور،کراچی،پشاور(رپورٹنگ ٹیم، نیوز ایجنسیاں، مانیٹرنگ ڈیسک) کورونا کی مہلک وبانے پاکستان میں مزید9افرادکی جان لے لی اور اموات کی مجموعی تعداد29012ہو گئی ۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران 51236کورونا ٹیسٹ کئے گئے ،ملک میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 7.80فیصد رہی،4027نئے مریض رپورٹ ہوئے اور فعال کیس31551ہو گئے ،752مریضوں کی حالت تشویشناک ہے ۔ ابتک 76649649افراد کو مکمل ویکسین لگائی جاچکی۔ این اسی او سی حکام کے مطابق اسلام آبادمیں 366نئے کوروناکیس رپورٹ ہوئے جو3 ماہ کے دوران کسی ایک روز میں سب سے زیادہ اضافہ ہے ۔دریں اثنا ضلعی انتظامیہ نے
مزید پڑھیے


بہت ہوگیا، عوام27فروری کو عمران سے مہنگائی کا حساب لیں گے : بلاول

پیر 17 جنوری 2022ء
کراچی،اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک،این این آئی،خبر نگار خصوصی)چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے بس اب بہت ہوگیا، عوام 27فروی کو اسلام آباد کیلئے نکلیں اور عمران خان سے مہنگائی کا حساب لیں گے ۔عمران خان کو 27 فروی سے بجلی اورپٹرول کی قیمتوں میں اضافے کا خمیازہ بھگتنا ہوگا۔ بلاول بھٹو سے پی پی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن انور سیف اﷲ خان، مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات عاصمہ ارباب عالمگیر، سینئر رہنماظاہر شاہ، پیپلزپارٹی ضلع دیامرکے رہنمائوں حاجی دلبر خان، انجینئر نوید اقبال، نظام دین، سید امام مالک شاہ اور شیراﷲ نے ملاقات کی جس میں27فروری کے لانگ مارچ سے
مزید پڑھیے








اہم خبریں