Common frontend top

کراچی


پٹرولیم قیمتوں میں اضافے کیخلاف جماعت اسلامی کے کئی شہروں میں مظاہرے؛ حکمرانوں نے ہر شعبہ تباہ کر دیا: سراج الحق

جمعه 18 فروری 2022ء
لاہور،پشاور ،کراچی (سٹاف رپورٹر،ڈسڑکٹ رپورٹر ) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف کئی شہروں میں جماعت اسلامی نے احتجاجی مظاہرے کئے اور اضافہ فوری واپس لینے کا مطالبہ کیا ۔امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ نااہل حکمرانوں نے ہر شعبہ تباہ کر دیا،اشیائے خور ونوش، پٹرول، ڈیزل، ادویات ،بجلی ،گیس کی قیمتوں میں 50فیصد کمی کی جائے ۔تفصیلات کے مطابق امیر جماعت کی کال پر لاہور ،حیدرآباد، کوئٹہ،وہاڑی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کے خلاف مظاہرے کئے گئے ، مظاہروں میں جماعت اسلامی کے کارکنوں،مختلف طبقہ ہائے فکر
مزید پڑھیے


پٹرولیم قیمتوں میں اضافے کیخلاف مظاہرے ، ظلم مزید برداشت نہیں،عوام حکومت کیخلاف باہر نکلیں: اپوزیشن

جمعرات 17 فروری 2022ء

لاہور،کراچی، اسلام آباد(سٹاف رپورٹر،خبر نگار خصو صی، مانیٹرنگ ڈیسک، نمائندہ 92 نیوز ،صباح نیوز) پٹرولیم قیمتوں میں اضافے کیخلاف اپوزیشن جماعتوں نے شدید احتجاج کیا ،کئی شہروں میں مظاہرے کئے گئے ۔اپوزیشن جماعتوں نے پٹرولیم منصوعات میں اضافے کو ظالمانہ قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ حکومت نے عوام دشمن فیصلہ کیا،قیمتوں میں اضافے سے مہنگائی کا نیا طوفان آئے گا۔جماعت اسلامی اورجمعیت علماء اسلام(ف) کے زیراہتمام لاہور وحدت روڈ پر احتجاجی مظاہرے کئے گئے ۔مظاہرین نے سڑک بلاک کردی ، حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی اور مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا۔ مسلم لیگ
مزید پڑھیے


عمران خان کو گھبراہٹ ملاقاتوں نہیں ، ملکی تباہی سے ہے :اپوزیشن، پیپلزپارٹی کے لانگ مارچ شیڈول کااعلان

بدھ 16 فروری 2022ء
لاہور،اسلام آباد،لیہ ،کراچی (نمائندہ خصوصی سے ،خبر نگار خصوصی ،نامہ نگار،سٹاف رپورٹر، 92 نیوز رپورٹ،ایجنسیاں) اپوزیشن جماعتوں کے رہنمائوں نے کہاہے کہ حکومت نے ہر شعبے کی تباہی کر دی،اتحادی ملک وقوم کیلئے آگے بڑھیں ورنہ تاریخ معاف نہیں کریگی جبکہ پیپلزپارٹی نے اپنے لانگ مارچ شیڈول کااعلان کردیا۔مسلم لیگ (ن) کے صد ر شہباز شریف نے کہا کہ حکومت نے ملک کے ہر شعبے کی تباہی کر دی ہے ،عمران خان کو گھبراہٹ ہماری سیاسی ملاقاتوں سے نہیں بلکہ ملکی تباہی سے ہے ۔ احتساب عدالت لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس دور
مزید پڑھیے


غیر قانونی ٹھیکوں کا ریفرنس: سابق وزیرخزانہ حفیظ شیخ ملزم نامزد، سلمان صدیق ، اشعر عظیم ، عبد اللہ یوسف بھی شامل

بدھ 16 فروری 2022ء
اسلام آباد،کراچی (نامہ نگار، 92 نیوز رپورٹ، صباح نیوز ) غیر قانونی ٹھیکوں کے ریفرنس میں سابق وزیر خزانہ حفیظ شیخ ملزم نامزد کر دئیے گئے ، ذرائع کے مطابق سابق چیئرمین ایف بی آر سلمان صدیق ، اشعر عظیم ، عبد اللہ یوسف بھی ملزمان میں شامل ہیں۔نیب کراچی نے حفیظ شیخ اور دیگر کیخلاف ریفرنسز فائل کرنے کی سفارش کی تھی،پیپلز پارٹی کے دور حکومت میں آٹو میشن سافٹ وئیر کیلئے گیارہ ملین ڈالر کا منصوبہ بنایا گیا،کمپنی کو غیر قانونی ادائیگی سے خزانے کو نقصان پہنچایا گیا ،نیب ایگزیکٹوبورڈاجلاس میں 2ریفرنسزاور 6انویسٹی گیشنزکی بھی منظوری دی گئی،چیئرمین
مزید پڑھیے


ڈاکٹر عامر لیاقت کی 18سالہ لڑکی سے تیسری شادی، تصاویر شیئر

جمعه 11 فروری 2022ء
لاہور،ملتان ،کراچی ( کلچرل رپورٹر،نیوز رپورٹر ،92 نیوز رپورٹ )رکن قومی اسمبلی اور معروف ٹی وی اینکر ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے تیسری شادی کر لی، تیسری اہلیہ کے ساتھ ان کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق انسٹا گرام پر 49 سالہ ڈاکٹر عامر لیاقت نے اپنی تیسری بیوی کے ہمراہ تصویر شیئر کی اور کیپشن میں لکھا کہ گذشتہ رات میں نے 18 سالہ سیدہ دانیہ شاہ کے ساتھ نکاح کر لیا، دانیہ ایک مہذب نجیب الطرفین سادات خاندان سے تعلق رکھتی ہیں جس کا تعلق لودھراں کے نواحی علاقے ڈامرہ سے ہے ،عامر
مزید پڑھیے



دشمن کی مہم جوئی کا جواب دینے کیلئے تیار رہنا چاہئے :آرمی چیف

جمعه 11 فروری 2022ء
راولپنڈی،کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کراچی کا دورہ کیا، آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے آرڈیننس سینٹر ملیر میں کرنل کمانڈنٹ کی تقریب میں شرکت کی،آرمی چیف نے میجر جنرل سید شہاب شاہد کو کرنل کمانڈنٹ کے بیج لگائے ، آرمی چیف نے آرڈیننس کور کی امن وجنگ میں خدمات کو سراہا،تقریب میں حاضر سروس ،ریٹائرڈ افسران اور جوانوں نے شرکت کی۔ آرمی چیف نے پی اے ایف ایئر وار کالج انسٹی ٹیوٹ کا بھی دورہ کیا،آرمی چیف نے فضائیہ کے پیشہ ورانہ مہارتوں اور کارکردگی کو سراہا، آرمی چیف نے 35ویں ایئر
مزید پڑھیے


سٹاک مارکیٹ میں تیزی برقرار، مزید 392پوائنٹس کا اضافہ، ڈالر اور سونا مہنگا

جمعرات 10 فروری 2022ء
کراچی(کامرس رپورٹر)پاکستان سٹاک ایکس چینج میں بدھ کو بھی تیزی رہی۔کاروبار کے اختتام پر کے ایس ای 100 انڈیکس 391.81 پوائنٹس اضافے سے 46339.76پوائنٹس،کے ایس ای 30انڈیکس184.72پوائنٹس اضافے سے 18147.52،کے ایس ای آل شیئرز انڈیکس 252.80پوائنٹس اضافے سے 31679.09 پوائنٹس اورکے ایم آئی 30انڈیکس622.28پوائنٹس اضافے سے 75496.72پوائنٹس پر بند ہوا۔مارکیٹ کا مجموعی سرمایہ 62ارب59کروڑ 44لاکھ8ہزار950 روپے اضافے سے 79کھرب5ارب62کروڑ69 لاکھ17 ہزار128روپے پر پہنچ گیا۔مجموعی طور پر368کمپنیوں کے حصص کا لین دین ہوا ،جن میں سے 242کمپنیوں کے حصص کی قیمت میں اضافہ،103 میں کمی اور 23 میں استحکام رہا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق انٹر بینک میں
مزید پڑھیے


اے این پی، ایم کیو ایم کا جمہوریت کیلئے مشترکہ جدو جہدکرنیکااعلان: متحدہ کان لیگی قیادت سے ٹیلیفونک رابطہ

پیر 07 فروری 2022ء
چارسدہ،کراچی (نمائندہ 92نیوز،سٹاف رپورٹر)کومتی اتحادی جماعت ایم کیو ایم اور اے این پی کا جمہوریت کیلئے مشترکہ جدو جہدکرنیکااعلان، متحدہ نے ن لیگ قیادت سے بھی ٹیلیفونک رابطہ کر لیا ۔ایم کیو ایم کے وفد نے ولی باغ چارسدہ کا دورہ کیا اور ولی خان اور بیگم نسیم ولی خان کی قبروں پر گئے ، ایم کیو ایم کے عامر خان اور وسیم اختر نے ولی باغ میں اے این پی کے میاں افتخار حسین، ایمل ولی خان، سردارحسین بابک، سنیٹر ہدایت اللہ، مختیار خان اور شکیل بشیر خان عمرزئی (باقی صفحہ4نمبر)سے مذاکرات کئے ۔ مذاکرات کے بعد پریس
مزید پڑھیے


حق گوئی،بے باکی،عوامی ترجمانی کا سفرجاری،92نیوز7سال کا ہوگیا،دنیابھرمیں تقریبات

پیر 07 فروری 2022ء

لاہور،پشاور،کراچی،خیبر(نمائندہ خصوصی سے ، سٹاف رپورٹر،نمائندگان،92نیوزرپورٹ ) حق گوئی، بے باکی اور حقیقی عوامی ترجمانی کا سفر جاری ، 92 نیوز 7برس کا ہو گیا۔پاکستان سمیت دنیا بھر میں 92نیوز کی ساتویں سالگرہ دنیا بھر میں منائی گئی اور کیک کاٹے گئے ۔تقریبات میں سیاسی ،سماجی ،دینی و تاجر رہنماؤں، ٹرانسپورٹرزرہنماؤں سمیت ہر مکتب فکر کے لوگوں نے بھر پور شرکت کی ۔لاہورمیں گورنر پنجاب چودھری سرور نے گروپ ایڈیٹر92 نیوز سید ارشاد احمد عارف ،چیف آپریٹنگ آفیسر(پبلیکیشنز) اسامہ شمس،ڈائریکٹر نیوز عاطف فخر کے ہمراہ 92 نیوز کی 7ویں سالگرہ کا کیک کاٹا۔اس موقع پرگورنر سرور نے 92نیوز میڈیا گروپ
مزید پڑھیے


27 فروری کو اسلام آباد کا رخ کرینگے ،جمہوریت کا انتقام سلیکٹڈ کو جمہوری طریقے سے ہٹانا ہے : بلاول

پیر 07 فروری 2022ء

کراچی،کوئٹہ ،نصیرآباد،اسلام آباد(سٹاف رپورٹر،نیٹ نیوز،این این آئی) پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سلیکٹڈ کو جمہوری طریقے سے ہٹانا بھی جمہوریت کا انتقام ہے ۔گزشتہ روزبلوچستان کے علاقہ نصیر آباد کی تحصیل تمبو میں جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ جب سے سلیکٹڈ حکومت آئی ہے ملک میں غربت اور بے روزگاری میں اضافہ ہوا۔ عوام ہمیں موقع دیں تو ہم دن رات محنت کر کے بلوچستان کے لوگوں کو انکا حق پہنچائیں گے اور عوام کی مشکلات کم کرنے کی کوشش کرینگے کیونکہ پیپلزپارٹی کی یہ سوچ رہی ہے کہ ملک
مزید پڑھیے








اہم خبریں