Common frontend top

نواز شریف


نوازشریف کے بیٹے باہر گئے اور واپس نہیں آئے :شہزادا کبر

جمعه 15 نومبر 2019ء
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزادا کبر نے کہا ہے میں یہ سمجھتاہوں وفاقی حکومت نے نوازشریف کے علاج کے حوالے سے بڑے پن کا مظاہرہ کیا ہے کیونکہ ملکی تاریخ میں کوئی ایسی مثال نہیں ملتی ہے ۔پروگرام نائٹ ایڈیشن میں میزبان شازیہ سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا اگر عدالت نوازشریف کو بغیر کسی بانڈکے بھیجنے کا حکم دیتی ہے تو ہمیں کوئی اعتراض نہیں ہوگا۔شہبازشریف کی پریس کانفرنس دیکھ کر بہت دکھ ہوا۔ واضح ہوگیا نوازشریف کی بیماری پر کون سیاست کررہاہے ۔ ہم ایسی گارنٹی چاہتے ہیں کہ نوازشریف علاج کے بعدواپس
مزید پڑھیے


نوازشریف کے خلاف انتقام ناقابل قبول ہے :سعید غنی

جمعه 15 نومبر 2019ء
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پیپلزپارٹی کے رہنما سعید غنی نے کہا ہے کہ آصف زرداری کو تین چار امراض ہیں ، کسی عدالت نے سزا نہیں دی ان کے خلاف تو ابھی ٹرائل بھی شروع نہیں ہوا ، نوازشریف سزا یافتہ قیدی تھے لیکن زرداری تو نہیں ، ہم چاہتے ہیں کہ زرداری کے ذاتی معالج کو اس بورڈ کا حصہ بنایا جائے ۔پروگرام ہوکیارہاہے میزبان فیصل عباسی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت نے نوازشریف کے خلاف جس انتقام ، غفلت کا مظاہرہ کیا وہ ناقابل قبول ہے ،وزیراعظم خود کہہ رہے ہیں کہ وہ شدید علیل ہیں لیکن
مزید پڑھیے


نوازشریف کی بیرون ملک روانگی: شورٹی بانڈ پر ڈیڈلاک

جمعرات 14 نومبر 2019ء
اسلام آباد؍ لاہور(خبر نگار؍سٹاف رپورٹر؍ مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ(ن) کے قائد نوازشریف کے علاج کیلئے بیرون ملک جانے کے حوالے سے شورٹی بانڈ پر ڈیڈلاک پیدا ہوگیا ہے ۔وزارت داخلہ نے نوازشریف کو سفرکرنے کی اجازت کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق نوازشریف کو 4ہفتے کیلئے باہر جانے کی اجازت دی گئی ہے ، انہیں8ملین پائونڈ، 25ملین ڈالر اور1.5ارب روپے کے بانڈز جمع کرانے ہونگے ۔نوٹیفکیشن میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ ان کو ون ٹائم اجازت دی جارہی ہے ،اب وہ بیرون ملک سفر کرسکتے ہیں۔ قبل ازیں کابینہ کی ذیلی کمیٹی کے اجلاس کے بعد وزیر قانون
مزید پڑھیے


نواز کے پلیٹ لیٹس 22ہزار،شوگر ،بلڈ پریشر زیادہ: ٹکٹیں پھر منسوخ

جمعرات 14 نومبر 2019ء
لاہور( این این آئی)سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کے پلیٹ لیٹس 22ہزار رہ گئے ،شوگر ،بلڈ پریشر بھی زیادہ ہے جبکہ ائیرلائن ٹکٹیں پھر منسوخ کردی گئی ہیں۔ سابق وزیر اعظم کا وزن مزید کم ہوگیا جسم پر دھبے حجم میں بڑھنا شروع ہو گئے ہیں ،ڈاکٹروں نے مزید سٹیرائیڈز دینا خطرناک قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ بیرون ملک روانگی میں مزید تاخیر ہوئی تونوازشریف کی زندگی کو شدید خطرات لاحق ہوسکتے ہیں،نوازشریف کا ان کی رہائشگاہ پر علاج معلالجہ جاری ہے اورڈاکٹرز پلیٹ لیٹس کے معاملے پر شدید تشویش کا شکار ہیں، ڈاکٹرز نے شریف فیملی کو نواز
مزید پڑھیے


نوازشریف کے رویے سے لگتا ہے واپس نہیں آئینگے :شاہ محمود

جمعرات 14 نومبر 2019ء
اسلام آباد،ملتان (سپیشل رپورٹر،مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ نوازشریف صاحب ثروت ہیں، رویے سے لگتا ہے کہ وہ واپس نہیں آئینگے ،وائٹ ہائوس ملتان میں پاکستان کو ایٹمی قوت بنانے کا فیصلہ کیا گیا ۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دھرنا ختم کرنا جے یو آئی کا اچھا فیصلہ ہے ۔ دھرنے کی وجہ سے مسئلہ کشمیر پس پشت چلا گیا تھا۔مولانا کا شاہراہیں بند کرنے کا فیصلہ مناسب نہیں ہے ۔نوازشریف کی نیت پر شبہ نہیں ہے ۔ بانڈ کامعاملہ سیاست نہیں، قانونی ہے ،ن لیگ
مزید پڑھیے



پیسے جمع کرانے ہونگے نہ جائیداد کے کاغذات،حکومت سٹامپ پیپر پر نوازشریف کی واپسی کی ضمانت چاہتی ہے

جمعرات 14 نومبر 2019ء
اسلام آباد (این این آئی)بیرون ملک علاج کیلئے جانے سے قبل مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف سے طلب کئے گئے ضمانتی بانڈ کی تفصیلات منظر عام پر آگئیں جس کے مطابق حکومت سٹامپ پیپر پر ایک تحریرکی خواہاں ہے اور نواز شریف یا شہبازشریف کو نوازشریف کی واپسی کی ضمانت دیناہوگی۔ ذرائع کے مطابق ضمانت دینے والے کو پیسے جمع کرانا ہیں نہ کسی جائیداد کے کاغذات، نوازشریف کی عدم واپسی کی صورت میں حکومت ضمانتی پر 7 ارب روپے کا دعویٰ کر سکے گی۔ذرائع کے مطابق حکومت تحریری ضمانت دینے والے شخص کی مالی حیثیت کا
مزید پڑھیے


باہر جانے کیلئے گارنٹی ضروری: حکومت، نوازشریف کا انکار

بدھ 13 نومبر 2019ء
اسلام آباد؍ لاہور(سپیشل رپورٹر؍ لیڈی رپورٹر؍ نمائندہ خصوصی سے ؍ مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی کابینہ نے مسلم لیگ(ن) کے قائد، سابق وزیر اعظم نواز شریف کو علاج کے لئے بیرون ملک جانے کی مشروط اجازت دینے کی منظوری دے دی جبکہ نوازشریف نے مشروط اجازت مسترد کردی ہے ۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں 7 نکاتی ایجنڈے پر تفصیلی تبادلہ خیال کیاگیا ۔92 نیوزرپورٹ کے مطابق وزیراعظم نے کہا حکومت عام انتخابات 2018سے متعلق ابہام دورکرنے کیلئے تیارہے ،انتخابات سے متعلق منفی پروپیگنڈہ کیاجارہاہے ۔وفاقی کابینہ نے اوورسیزپاکستانیوں کے مسائل حل کرنے
مزید پڑھیے


نواز شریف کی طبیعت بدستورتشویشناک،پلیٹ لیٹس انتہائی کم

بدھ 13 نومبر 2019ء
لاہور(نیوز ایجنسیاں)پلیٹ لیٹس کی تعداد انتہائی کم ہونے کی وجہ سے سابق وزیر اعظم محمدنواز شریف کی طبیعت بدستور تشویشناک ہے ،ڈاکٹروں کی جانب سے بیرون ملک ہوائی سفر کیلئے پلیٹ لیٹس بڑھانے کے لئے سٹیرائیڈز دئیے گئے ۔ذرائع کے مطابق نواز شریف کا ان کی رہائشگاہ جاتی عمرہ میں علاج معالجہ جاری ہے ۔ گزشتہ روز پلیٹ لیٹس کی تعداد کم ہونے کے ساتھ ان کا بلڈ پریشر اورشوگرزیادہ رہی ۔ میڈیکل بورڈ نے گزشتہ روز بھی مریم نواز سے تفصیلی مشاورت کی ۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف کے لئے لندن میں ڈاکٹروں سے دوبارہ کل کی اپوائنمنٹ
مزید پڑھیے


نوازشریف کو باہر جانے کی اجازت فواد، گنڈاپور، واوڈا، شیریں مزاری، علی زیدی، مراد سعید مخالف، شیخ رشید حامی

بدھ 13 نومبر 2019ء
اسلام آباد( سید نوید جمال؍سپیشل رپورٹر)سابق وزیراعظم نواز شریف کو علاج کیلئے باہر جانے کی اجازت دینے کے فیصلے کی کئی حکومتی وزرا نے مخالفت کی۔ذرائع نے کہاکہ جن وزرا نے نواز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینے کی مخالفت کی، ان میں فواد چودھری، علی امین گنڈا پور، فیصل واوڈا، شیریں مزاری ،علی زیدی اور مراد سعید کا نام بھی آرہا ہے جبکہ شیخ رشید احمد نے نواز شریف کے باہر جانے کی حمایت کی،ایم کیو ایم، ق لیگ کی جانب سے بھی نوازشریف کے باہر جانے کی حمایت کی گئی ہے ۔ذرائع کے مطابق کابینہ نے مشیر
مزید پڑھیے


ای سی ایل کا معاملہ طے نہ ہوا،ایک دوسرے پر ذمہ داری؛نوازشریف لندن نہ جاسکے ،کل ایئرایمبولینس بھی بک

منگل 12 نومبر 2019ء
اسلام آباد،لاہور(خبر نگار خصوصی، سپیشل رپورٹر،نامہ نگار،سٹاف رپورٹر ،جنرل رپورٹر ،92 نیوزرپورٹ،نیٹ نیوز، ایجنسیاں)سابق وزیرِاعظم نواز شریف لندن نہ جاسکے ،کل کیلئے ایئر ایمبولینس بک کرالی گئی جبکہ ای سی ایل کا معاملہ طے نہ ہوا، حکومت اور نیب نے ایک دوسرے پر ذمہ داری ڈال دی ۔ نیب نے سابق وزیراعظم نوازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے سے متعلق وزارت داخلہ کو جواب بھیج دیا۔نیب نے نوازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے سے متعلق وزارت داخلہ کو جواب بھیج دیا جس میں کہا گیا کہ میڈیکل رپورٹس کا جائزہ لے لیا، وفاقی حکومت کو
مزید پڑھیے








اہم خبریں