Common frontend top

نواز شریف


نوازشریف امریکہ کی مدد حاصل کرنے میں دوبارہ ناکام

جمعرات 08 اکتوبر 2020ء
تجزیہ:شاہین صہبائی امریکہ کی سیاسی و سکیورٹی اسٹیبلشمنٹ نے نواز شریف، جنہوں نے پاکستان کی سکیورٹی اسٹیبلشمنٹ کیخلاف جارحانہ مہم شروع کر دی ہے ،کی مدد کرنے کیلئے حال ہی میں پاکستان کے ایک عزیز دوست اور مسلمان ملک سے رابطہ کیا۔امریکی محکمہ خارجہ میں ایسی مداخلت کیلئے کچھ خاص دلچسپی نہیں پائی جاتی تاہم کچھ لوگ چاہتے ہیں کہ لندن میں نواز شریف سے بات چیت کرنے اور انہیں باز رکھنے کیلئے کوئی نمائندہ بھیجا جائے ،تاہم اس تجویز کو رد کر دیا گیا اور مذکورہ اسلامی ملک کو بتا دیا گیا کہ واشنگٹن اس معاملے میں پڑنا نہیں چاہتا۔قابل
مزید پڑھیے


اشتہاری نواز شریف کی1752 کنال زمین، 8 بینک اکاؤنٹس: 4کمپنیوں میں لاکھوں شیئرز

هفته 03 اکتوبر 2020ء
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک،نیوز ایجنسیاں) توشہ خانہ ریفرنس میں اشتہاری ملزم نواز شریف کی زمین اور ملز میں شیئرز کی مکمل تفصیلات سامنے آ گئیں،نیب کے تفتیشی افسر محمد راحیل اعظم نے احتساب عدالت میں رپورٹ جمع کرادی، نیب رپورٹ کے مطابق نواز شریف کے اثاثوں کے لیے الیکشن کمیشن، ایف بی آر اور ایس ای سی پی کو خطوط لکھے گئے ۔ایس ای سی پی کے مطابق نواز شریف کے چار کمپنیوں میں شیئرز ہیں، محمد بخش ٹیکسٹائل ملز میں ان کے 4 لاکھ 67 ہزار 950 ،حدیبیہ پیپر ملز میں3لاکھ 43 ہزار 425 شیئرز ،حدیبیہ انجینئرنگ کمپنی میں
مزید پڑھیے


نوازشریف اپنی ذات سے آگے نہیں دیکھ رہے : ارشاد عارف

جمعه 02 اکتوبر 2020ء
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر تجزیہ کار ارشاد احمد عارف نے کہا ہے کہ نوازشریف اپنی ذات اورخاندان سے آگے نہیں دیکھ رہے ،یہی انکی سب سے بڑی کمزوری ہے جس کا انہیں نقصان ہو رہا ہے ۔ چینل 92نیوز کے پروگرام’’ہارڈ ٹاک پاکستان‘‘ میں میزبان ڈاکٹر معید پیرزادہ سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے مزید کہا کہ نوازشریف ماضی میں بھی دو بار مزاحمتی بیانیہ اور سیاست کرچکے ہیں ۔1993 ئمیں انہوں نے ہائیکورٹ میں درخواست دی لیکن ان کو اشارہ ہوا کہ سپریم کورٹ آئیں، یہ پہلی بار ہوا تھاکہ کسی شخص نے براہ راست سپریم کورٹ سے رجوع
مزید پڑھیے


نواز شریف صاحب! اپنے گھر کو نہیں جلایا جاتا: علی محمد خان

جمعه 02 اکتوبر 2020ء
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیرمملکت برائے پا رلیمانی امور علی محمد خان نے کہاکہ جس پاکستان نے نوازشریف کو تین بار وزیراعظم بنایا اوروہ اس کیخلاف ہی بیان بازی کررہاہے وہ تو ایک ضمانت دے کر گئے کہ علاج کرا کے واپس آئیں گے ، 92 نیوز کے پروگرام نائٹ ایڈیشن میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا نوازشریف کو بتانا چاہتا ہوں جو کہناہے ہمیں کہو پاکستان کوکچھ نہ کہو، نوازشریف صاحب اپنے گھر کو ہی نہیں جلایاجاتا، آ پ کی سیاست بچے نہ بچے ملک بچنا چاہئے ۔ مسلم لیگ ن کے رہنما خرم دستگیر نے کہا کہ ہمارے وزیراعظم
مزید پڑھیے


لندن: نواز شریف کی رہائش گاہ کے باہر پاکستانیوں کا پھر مظاہرہ ’’گو نواز گو ‘‘کے نعرے

پیر 28  ستمبر 2020ء
لندن (غلام حسین اعوان )مسلم لیگ ن کے قائد و سابق وزیراعظم نواز شریف کی لندن رہائش گاہ کے باہر پاکستانیوں نے ایک مرتبہ پھر مظاہرہ کیا اور گو نواز گو کے نعرے لگائے جبکہ علاج کے بہانے لندن آنے پروطن واپسی کا مطالبہ کیا۔گزشتہ روز نوازشریف کی رہائش گاہ کے باہر احتجاجی مظاہر ہ میں شریک ماسک پہنے افراد نے ایون فیلڈ اپارٹمنٹس کے اندر جانے کی بھی کوشش کی لیکن وہاں پرموجود گارڈ ز نے انہیں روک دیا۔مظاہرین بغیر کسی سیاسی پارٹی کے بینر تلے جمع ہوئے اور انہوں نے گو نواز گو کے پلے کارڈ بھی اٹھا
مزید پڑھیے



مجھے سزادیتے دیتے ملک ڈبودیا، مزیدتماشہ نہیں بننے دینگے :نواز شریف،قائدن لیگ کوفضل الرحمن کا فون

اتوار 27  ستمبر 2020ء
لندن،اسلام آباد،لاہور،سیالکوٹ (سپیشل رپورٹر، سٹاف رپورٹر،مانیٹرنگ ڈیسک،این این آئی)سابق وزیراعظم اور قائد ن لیگ نوازشریف نے کہا ہے مجھے سزادیتے دیتے ملک کوڈبودیاگیا، اس ملک کواب مزیدتماشہ نہیں بننے دینگے ۔ ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا 3 بارمنتخب وزیراعظم کوانتقام کانشانہ بنایاگیا اورسزائیں دلائی گئیں،اشتہاری قراردیاگیا، یہ ہے حقیقت اس احتساب کی۔ادھرامیرجمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے نواز شریف سے ٹیلیفونک رابطہ کرکے اپوزیشن کی تحریک کے ایکشن پلان، اسمبلیوں سے استعفوں اور اپوزیشن کے نئے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کی سربراہی پر مشاورت کی ۔ذرائع کا کہنا ہے ٹیلی فونک رابطے میں اسمبلیوں سے استعفوں
مزید پڑھیے


نوازشریف حکومت ،فوج تاریخی ہم آہنگی ختم کرنا چاہتے؛ اپوزیشن استعفے دیگی توضمنی الیکشن کرادیں گے :عمران خان

هفته 26  ستمبر 2020ء
اسلام آباد (سپیشل رپورٹر،92 نیوزرپورٹ،مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیراعظم عمران خان نے کہاہے اپوزیشن استعفے دے گی توضمنی الیکشن کرادینگے نوازشریف مایوس ہوچکے ،حکومت اور فوج کے درمیان موجودہ ہم آہنگی تاریخ میں پہلی مرتبہ ہے ، نواز شریف حکومت اور فوج کے درمیان اس تاریخی ہم آہنگی کو توڑناچاہتے ہیں،نواز شریف کھیل سے باہر ہو چکے ، نواز شریف کی پالیسی ہے نہ کھیلیں گے نہ کھیلنے دیں گے ۔مجھے اپوزیشن سے کوئی خطرہ نہیں،اپوزیشن کا ایجنڈاہے کہ میری حکومت اورفوج کولڑادیاجائے ۔ مختلف ٹی وی چینلزکے ڈائریکٹرزنیوزسے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہا نواز شریف کی اے پی سی میں
مزید پڑھیے


نوازشریف کی تقریر مجھے کیوں نکالا کا پارٹ ٹو،فوج کو بدنام نہیں ہونے دینگے :عمران خان

منگل 22  ستمبر 2020ء

اسلام آباد(سپیشل رپورٹر ؍ خصوصی نیوز رپورٹر) وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس ریاستی اداروں کو بدنام کرنے کی کوشش تھی، عدالتوں اور فوج کو بدنام نہیں ہونے دیں گے ، پاکستان کی مسلح افواج قومی سلامتی کی ضامن ہیں،ن لیگ نے ایک بار پھر بھارتی ایجنڈے کو فروغ دیا۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے زیرصدارت حکومتی ترجمانوں کااجلاس ہوا جس میں ملکی سیاسی صورتحال سمیت اپوزیشن جماعتوں کی اے پی سی ، قرارداد اورنواز شریف کی تقریرکاجائزہ لیا گیا۔حکومتی ترجمانوں نے نوازشریف کی تقریر کو بھارتی بیانیہ قرار دیتے ہوئے اداروں کے خلاف
مزید پڑھیے


اسلام آباد ہائیکورٹ: نوازشریف کو گرفتارکرکے پیش کرنیکاحکم

بدھ 16  ستمبر 2020ء
اسلام آباد،لاہور (سٹاف رپورٹر ، نامہ نگار خصوصی،92 نیوزرپورٹ ، مانیٹرنگ ڈیسک،نیوزایجنسیاں ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے العزیزیہ ریفرنس دیگر میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد کرتے ہوئے ان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے ۔ عدالت نے سابق وزیراعظم کو22 ستمبر کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دیدیا اور انہیں مفرور قرار دینے کی کارروائی شروع کر دی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامرفاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل بینچ نے العزیزیہ ریفرنس میں سابق وزیراعظم نوازشریف کی سزا کیخلاف اپیلوں اور نیب کی جانب سے ضمانت منسوخی کی
مزید پڑھیے


نواز شریف علاج مکمل کراکے ہی واپس آئیں گے : ن لیگ

اتوار 06  ستمبر 2020ء
لاہور(سٹاف رپورٹر،نیٹ نیوز،صباح نیوز)مسلم لیگ ن نے واضح کیا ہے نوازشریف کا علاج مکمل ہونا پہلی ترجیح ہے ،قائد کی صحت اور زندگی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرینگے ، نواز شریف علاج مکمل کراکے ہی واپس آئیں گے ،عدلیہ سے بھی توقع ہے کہ وہ کورونا وبا کے پیش نظر مریضوں کے علاج میں آنے والے تعطل اور نوازشریف کی زندگی کو لاحق خطرات کومدنظر رکھے گی،پارٹی نے نوازشریف سے درخواست کی ہے کہ وہ اپنا علاج مکمل کرانے کے بعد ہی وطن واپس لوٹیں، جب معالجین اجازت دیں کہ آپ تندرست ہیں تو لمحہ بھر کی تاخیر کے
مزید پڑھیے








اہم خبریں