Common frontend top

اقتدارجاوید


ہمارے علاقے کا گورنر


ہمارا " وطن" دریائے جہلم کے دائیں کنارے پر واقع ہے اور سعدی کا رکناباد یعنی ہمارا بادشاہ پور عین دریا پر آباد ہے۔کبھی ہمارا وطن ضلع شاہ پور کی حدود میں آتا تھا۔ بچپن میں ہمارے گھر کے سامنے نصب سنگ ِمیل پر " شاہ پور 58 میل" لکھا ہوا تھا۔اب وہ سنگ ِمیل بھی نہیں رہا اور ہمارا بادشاہ پور بھی ضلع شاہ پور اور ضلع گجرات سے ہوتا ہوا ضلع منڈی بہاؤالدین کی حدود میں آ گیا اور سابق ڈپٹی کمشنر سید افسر ساجد اور بابائے سیاست حاجی محمد افضل چن کی مہربانی سے ماڈل
پیر 15 اپریل 2024ء مزید پڑھیے

مرشد پاگل ہے

هفته 30 مارچ 2024ء
اقتدارجاوید
مرشد کا کہنا ہے کہ دوستی ہمیشہ پاگلوں سے کرو۔مرشد کی تمام باتیں اقوال ایسے ہوتے ہیں جو پہلی نظر میں سر سے گزر جاتے ہیں اور جب ان کے مفہوم کا پتہ چلتا ہے تو سیدھا دل میں جا کرتی ہیں۔اب یہی قول لیں اور سوچیں بھلا کوئی پاگلوں سے بھی دوستی کرتا ہے۔مرشد کا اسی قول سے متعلق ایک اور قول ہے کہ سمجھدار آدمی کو دوست نہ بنائیں۔اب یہ دونوں باتیں ایسی ہیں جو ہماری زندگی کے اصول و ضوابط کی ضد لگتی ہیں۔مرشد کے مریدان میں میری طرح کے بہت سارے " خلیفے" ہوتے ہیں وہ
مزید پڑھیے


کیفے ڈی کراؤن

منگل 26 مارچ 2024ء
اقتدارجاوید
محفل عدالتی فیصلوں کے جواز اور عدم جواز سے چلی اور حافظ عزیر کے فیصلے پر برخاست ہوئی۔وہی رام پور والے حافظ عزیر۔جب شعر کا تقاضا ہوا تو انجم خیالی کا شعر یاد کروا کے محفل لوٹ بھی لی۔ جب بھی اس کے پہلو میں آ بیٹھتا ہوں گھنٹوں مجھ سے دریا باتیں کرتا ہے اشعار کی قرات کے دوران اس ڈی کیفے کراؤن کا ذکر بھی ہوا اور گڑھی شاہو میں حافظ جوس کارنر کا بھی۔ یہ محفل عطاالحق قاسمی کے بارے میں سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے ایک فیصلے کو کالعدم قرار دینے کی خوشی میں منعقد ہوئی تھی۔سابق چیف جسٹس
مزید پڑھیے


بین السطور

پیر 18 مارچ 2024ء
اقتدارجاوید
ہمارے سیاسی محبوب عشقیہ محبوبوں کی طرح بدلتے رہتے ہیں۔لہذا فراز سے ہماری ادبی نہیں سیاسی چپکلش ہے کہ ہم محبت میں بھی توحید کے قائل ہیں فراز ایک ہی شخص کو محبوب بنائے رکھنا اسی سبب سے کبھی ہمارا عشق چوہدری شجاعت حسین سے تھا۔پھر تاریخی سنہری سولہ ماہا دور میں ہم شہباز شریف کے عشق میں مبتلا رہے کہ انوار الحق کاکڑ وزیر اعظم بن گئے اور ہمارے محبوب بھی۔عشق کیا بھی تو وزرائے اعظم کے لیول سے کیا اس سے نیچے کبھی کسی کو گھاس نہیں ڈالی۔ایک معاصر میں ان کے دلکشا خیالات شائع ہوئے تو سوچا کہ
مزید پڑھیے


مدینہ پاک میں ڈسپنسری

منگل 12 مارچ 2024ء
اقتدارجاوید
خیبر جانے کے لیے دوبارہ ٹور آپریٹر کو فون کیا تو معلوم ہوا کہ ایک گروپ صبح ہو آیا ہے اب اتنے لوگ جانے کے لیے تیار ہوں گے تو دوسرے گروپ کا سوچا جا سکتا ہے۔سوچا جب تک خیبر جانے کا پروگرام بنتا ہے پاکستانی ڈسپنسری سے ہو آئیں کہ ٹھنڈا پانی پینے سے ہمارا گلہ اکثر خراب ہو جاتا ہے یہی اب ہوا۔ادھر ٹھنڈا پانی پیا ادھر گلہ خراب اور ساتھ ہی بخار۔اب بھی وہی ہوا۔ہمیں حج تربیتی کورس میں مولانا یوسف خان نے کہا تھا کہ جہاں ٹھنڈے یخ آب زم زم کے کولر ہوتے ہیں وہیں
مزید پڑھیے



جمہوری کساد بازاری

بدھ 06 مارچ 2024ء
اقتدارجاوید
جیسے دانش کی بددیانتی ہوتی ہے ویسے ہی جمہوریت کی کساد بازاری بھی ہوتی ہے۔اس کساد بازاری میں ووٹ ووٹر اور انتخابات کی چنداں اہمیت نہیں ہوتی اور یقین سا ہو چلا ہے کہ اس کی چنداں ضرورت بھی نہیں۔جمہوریت ایک دھندا ہے بلکہ گورکھ دھندا ہے۔ووٹ ایک اوٹ ہے۔کم از کم تازہ انتخاب کے نتائج تو یہی ظاہر کرتے ہیں۔یہ اوٹ بھی مقتدرہ کا اختیار بن گیا ہے۔جمہوریت کو ساجھے کی ہنڈیا کہا جاتا ہے اسی لیے بیچ چوراہے کی پھوٹتی ہے۔سیاست جمہوریت کی جان ہے اور یہی سیاست جمہوریت کا گلہ گھونٹنے میں دیر نہیں لگاتی۔ہمارا ملک ملک
مزید پڑھیے


اک کتھا انوکھی

هفته 24 فروری 2024ء
اقتدارجاوید
جیسے عزیر علیہ السلام سو سال بعد دوبارہ زندہ ہوئے جیسے مرشلینا، مرنوش اور یملیخا (اصحاب ِکہف) تین صدیوں کے بعد نیند سے بیدار ہوئے ایسے ہی " اک کتھا انوکھی" میں اس تلمیح کی بازیافت کرتے ہوئے وقت کو نظر انداز کر کے نئے معانی کا در وا کیا گیا ہے۔عزیر علیہ السلام کے والد کا نام یرمیاہ ہے۔ساتویں صدی قبل مسیح عراق کے بخت نصر یروشلم سے سارے یہودیوں کو گرفتار کر کے بابل لے آیا تب اس کے ایک مصاحب نے بتایا کہ ایک قیدی یروشلم میں اب بھی قید میں ہے۔وہ قیدی بنو اسرائیل
مزید پڑھیے


مخمل کا پیوند

جمعه 16 فروری 2024ء
اقتدارجاوید
منڈی آلے ایک انفارمل یعنی غیر رسمی تنظیم ہے جس کا نہ کوئی عہدیدار ہے نہ منشور نما سی کوئی شے۔یہ اپنی مٹی اور ایک بوباس رکھنے والوں کا گروپ ہے۔اس کے ممبران آپس میں صرف منڈی یعنی منڈی بہاؤالدین کی ڈور سے بندھے ہوئے ہیں۔ ایک دفعہ ایک غیر ملک میں واش روم کی صفائی پر مامور آدمی میں اپنی ماں بولی اور اپنے مخصوص بار یا جانگلی لہجے کی خوشبو آئی تو ہم اس سے باتوں میں ایسے مگن ہوئے کہ وقت اور اپنے ہمراہیوں کی طرف دھیان ہی نہ گیا۔وہ وائپر سے واش روم کا فرش صاف کیے
مزید پڑھیے


عطاّر کی دوکان!

هفته 10 فروری 2024ء
اقتدارجاوید
قصاب کی دکان سامنے تھی مگر قصائی غائب تھا یعنی ابھی دوکان پر پہنچا نہیں تھا۔اس دوکان اور اس قصاب سے میرا گوشت خریدنے کا پہلا تجربہ تھا۔یہ دوکان میرے گھر سے کافی دور تھی مگر دوست احباب کے کہنے پر یا سفارش کہہ لیجیے اس دوکان پر جانے کا ارادہ کیا تھا۔گوشت کی قسم تو ایک ہی ہوتی ہے مگر اہل ِگوشت اور ان کے پیروکاروں نے اسے مختلف نام دے رکھے ہیں جو اصل میں مذبوح کے جسم کے اعضا پر رکھے گئے ہیں۔ہم خود گوشت پوست کے بنے ہوئے ہیں لہذا ان اعضا کا نام لے کر
مزید پڑھیے


مدیریات

جمعه 02 فروری 2024ء
اقتدارجاوید
غزل وہ بددعا ہے جو ہر شاعر کو لگتی ہے۔ پرچے اور خرچے کا چولی دامن کا ساتھ ہے۔مدیر کو پرچے کے صفحات کا تعین علم الاعداد کی روشنی میں کرنا چاہیے۔ علم الکلام مذہب سے متعلق ہے اور کلام العلم ادب سے۔کچھ ادبا ہر دفعہ پرچے کی زینت بنتے ہیں البتہ اس سے پرچے کی زینت میں شاید ہی اضافہ ہوتا ہو۔دو ناراض شاعر اگر ویسے ایک دوسرے کو نہ ملیں خطوط کے سیکشن میں ضرور ملیں گے۔ادبی جریدہ وہ کنواں ہے، جس سے بعض ادیب زندگی بھر نہیں نکلتے۔آخر اور کنوئیں بھی ہوتے ہی ہوں گے۔کبھی ادبی جرائد کی مجلس
مزید پڑھیے








اہم خبریں