Common frontend top

بریگیڈئیر (ر)ارشد ملک


فارن فنڈنگ کیس۔۔اپوزیشن کی خواہش


الیکشن کمیشن کے سامنے پی ڈی ایم نے احتجاج کیا، احتجاج یہ تھا کہ الیکشن کمیشن تحریک انصاف کے خلاف فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ کیوں نہیں کر رہا، اپوزیشن لیڈروں نے الزام لگایا کہ تحریک انصاف کو ہندوستان اور اسرائیل کی طرف سے فنڈنگ کی گئی ہے جبکہ پی ٹی آئی کا موقف ہے کہ ایسا کچھ نہیں، ہماری تمام فنڈنگ قانونی ہے ،بھارت یا اسرائیل سے کوئی فنڈنگ نہیں ہو ئی، پی ٹی آئی نے ن لیگ اور پی پی پر فارن فنڈنگ حاصل کرنے کاکیس کیا ہوا ہے۔اس احتجاج میں پی ڈی ایم کو
اتوار 24 جنوری 2021ء مزید پڑھیے

کیا حکومت اور پیپلز پارٹی میں مفاہمت ہو رہی ہے

اتوار 17 جنوری 2021ء
بریگیڈئیر (ر)ارشد ملک
پاکستان کی اپوزیشن جماعتوں کے مشترکہ اتحاد نے حکومت پر دباؤ بڑھانے کے لیے اپنی نشستوں سے مستعفی ہونے کا اعلان تو کیا ہے جس کے بعد اب ہر جانب سے سوالات اٹھنا شروع ہو گئے ہیں کہ آیا اس فیصلے پر عمل ہو گا بھی یا نہیں؟ اور اس سے بھی اہم سوال یہ ہے کہ کیا استعفے دینے سے حکومت کو وہ نقصان پہنچے گابھی ،جس کا اپوزیشن کی جانب سے دعویٰ کیا جا رہا ہے؟سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیا ان استعفوں سے حکومت کے لیے اتنا بڑا بحران پیدا ہو پائے گا کہ سسٹم پوری طرح
مزید پڑھیے


کیا حکومت مخالف تحریک دم توڑ گئی

اتوار 10 جنوری 2021ء
بریگیڈئیر (ر)ارشد ملک
ستمبر میں جب اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کے حکومت مخالف جلسے شروع ہوئے ان جلسوں کی تقریروں میں جو گھن گرج تھی جو جارحانہ خطاب تھے اب چار ماہ بعد وہ دھمکیاں وہ جارحانہ پن تقریباً ختم ہو گیا ہے۔دسمبر کے آخری ہفتے تک تحریک انصاف کی حکومت کو ختم کرنے کا دعویٰ کرنے والی پی ڈی ایم اب ٹوٹ پھو ٹ کا شکار نظر آ رہی ہے، مریم نواز کا جارحانہ الٹی میٹم،فضل الرحمان کی سخت ڈیڈ لائن، لگتا ہے سب کچھ ڈھیر ہو گیا ہے ،اپوزیشن نہ تو اجتماعی استعفے دے سکی نہ ہی نہ دے گی
مزید پڑھیے


اسلام آباد یا راولپنڈی

اتوار 03 جنوری 2021ء
بریگیڈئیر (ر)ارشد ملک
پاکستان بنے73 سال ہو گئے اس دوران کوئی بھی حکومت آئی اس نے پاکستان کو قائد کا پاکستان بنانے کا نعرہ لگایا لیکن آج تک کوئی بھی اسے قائد کا پاکستان نہیں بنا سکا،حکمرانوں کی شاہانہ طرز زندگی نہ بدلی،ہم نے اپنی نا اہلی ،کرپش،نا لائیقی اور خراب طرز حکمرانی ن اور اقربا پروری کی وجہ سے اس کشتی کو اسی بھنور میں پھنسا رکھا ہے،جس بھنور سے قائد اعظم اس کشتی کو نکلا کر لائے تھے۔یہ ملک اگر قائد کا ملک ہے،تو اس میں کرپشن،اقربا پروری،سفارش کلچر والوں کی کوئی جگہ نہیں ہونی چاہئے، اس ملک میں مذہبی، لسانی،
مزید پڑھیے


تیاری نہیں تھی

اتوار 27 دسمبر 2020ء
بریگیڈئیر (ر)ارشد ملک
وزیر اعظم عمران خان نے ایک تقریب میں کہا کہ ہماری حکومت کرنے کیلے تیاری نہیں تھی،وزیر اعظم نے کہا کہ کبھی بھی حکومت کو اس طرح پاور میں نہیں آنا چاہیے اسکی پوری تیاری ہونی چاہیے،نئی حکومت کو پوری طرح بریفنگ دینی چاہئے ،ہم جو چیزیں باہر سے بیٹھ کر دیکھ رہے تھے ،جب حکومت میں آئے تو ہر چیز مختلف تھی، تین مہینے تک تو سمجھنے کی کوشش کررہے تھے، ڈیڑھ سال تک ہمیں اصل فیگرز کا ہی پتہ نہیں چلا کسی منسٹری سے کبھی کوئی فیگر آجاتی، کبھی کوئی ،ہم سمجھتے تھے اچھا جا رہا ہے پھر
مزید پڑھیے



سینٹ الیکشن اور اپوزیشن کا احتجاج

اتوار 20 دسمبر 2020ء
بریگیڈئیر (ر)ارشد ملک
پی ڈی ایم نے حکومت کو 31 جنوری تک کی ڈیڈی لائن دی ہے اور کہا کہ وزیر اعظم عمران خان 31 جنوری تک استعفیٰ دیدیں ورنہ فروری کے پہلے ہفتے پی ڈی ایم کا اجلاس بلایا جائے گا اور لانگ مارچ کا اعلان کیا جائے گا، اپوزیشن جماعتوں نے پہلے دسمبر کی ڈیڈ لائن دی تھی کہ حکومت دسمبر نہیں دیکھے گی پھر کہا کہ حکومت جنوری نہیں دیکھے گی اب بات فروری تک چلی گئی ہے۔جب بات فروری تک پہنچی تو حکومت نے بھی ایک دھماکہ کردیا اور سینیٹ الیکشن فروری میں کرانے کا اعلان کردیا اور اب
مزید پڑھیے


ووٹ کو عزت دو…

اتوار 13 دسمبر 2020ء
بریگیڈئیر (ر)ارشد ملک
اپوزیشن نے حکومت کیخلاف اپنی تحریک تیز کردی اور نہ صرف اپوزیشن بلکہ ان کے ووٹر اور اسپورٹرز لاہور کے جلسے سے بہت پر امید ہیں انکا خیال ہے کہ لاہور کا جلسہ کامیاب ہو ا تو شاید حکومت گر جائے لیکن حکومت ختم کرنے کا یہ طریقہ ہے نہ ہی ایسے حکومتیں ختم ہو تی ہیں، جلسے جلوسوں کے بعد اپوزیشن نے پہیہ جام ہڑتال، جگہ جگہ دھرنے اور احتجاج کا پرو گرام بھی بنایا گیا اور آخر میں اسمبلیوں سے استعفے کی دھمکی دی ہے، بات یہ ہے کہ ن لیگ کا نعرہ ہے کہ ووٹ کو عزت
مزید پڑھیے


اپوزیشن جلسے :عوام کو بجز کورونا کیا ملے گا؟

اتوار 06 دسمبر 2020ء
بریگیڈئیر (ر)ارشد ملک
وزیر اعظم عمران خان نے اقوام متحدہ کے خصوصی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے 10 نکات پیش کئے ہیں ، انہوں نے جنرل اسمبلی سے ورچوئل خطاب میں تجویز پیش کی کہ کورونا وبا کے خاتمے تک غریب ممالک کے قرض معطل اور پس ماندہ ملکوں کے قرضے معاف کیے جائیں۔ قرضوں میں ریلیف کورونا کے خاتمے تک جاری رکھا جائے، اور امیر ملکوں کی جانب سے مدد کے وعدوں پر عمل درآمد کرایا جائے۔وزیر اعظم نے کہا: قرضوں کی ری اسٹرکچرنگ کی جائے، کم شرح سود پر قلیل المدتی قرضے فراہم کیے جائیں، کورونا سے نمٹنے کے لیے 500
مزید پڑھیے


سیاسی اتحاد

اتوار 29 نومبر 2020ء
بریگیڈئیر (ر)ارشد ملک
دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی کورونا اپنے پنجے گاڈ رہا ہے لیکن عوامی سطح پر اسے سنجیدگی سے نہیں لیا جا رہا۔ میڈیا چیخ چیخ کر بتا رہا ہے کہ روزانہ کیسز بڑھتے جا رہے ہیں اموات بڑھ رہی ہیں لیکن عوام تو کیا سیاسی لیڈر بھی اسے سنجیدہ نہیں لے رہے۔عام لوگوں کا خیال ہے کہ جلسے جلوسوں سے حکومت گرا نہیں سکتے لیکن جلسوں کی وجہ سے کورونا جس تیزی سے پھیلے گا اس کا اندازہ شاید کسی کو نہیں، اگر یہ اتحاد وبا کے دنوں میں جلسے کرتا رہا تو ہزاروں لوگوں کی زندگیاں دائو
مزید پڑھیے


دھرنوں کی سیاست

اتوار 22 نومبر 2020ء
بریگیڈئیر (ر)ارشد ملک
چند روز قبل پھر سے اسلام آباد کو ایک دھرنے نے اپنی جکڑ میں لے لیا تھا۔ یہ دھرنا تقریباً 40گھنٹے رہا اور راولپنڈی اسلام آباد کے شہریوں کو مفلوج کر کے رکھ دیا گیا۔ حکومت سے مذاکرات کے بعد یہ دھرنا ختم ہوا۔ مذاکرات میں طے پایا کہ جلد پارلیمنٹ کا اجلاس بلا کر فرانس کے سفیر کو ملک بدر کیا جائے گا‘ پاکستان اپناسفیر فرانس نہیں بھیجے گا۔ پاکستان میں سرکاری سطح پر فرانس کی مصنوعات کا بائیکاٹ کیا جائے گا ۔جس کے بعد تحریک لبیک کا دھرنا ختم ہو گیا۔ یہ دھرنا تو ختم ہوا لیکن اب
مزید پڑھیے








اہم خبریں