سیلاب کی تباہ کاریوں اور اس کی وسعت کا احوال تو ہم روزانہ اپنی آنکھوں سے دیکھ اور کانوں سے سن رہے ہیں۔ ماضی میں پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا سیلاب 2010ء میں آیا تھا جس کو بارہ برس گزر چکے اور امسال کا یہ سیلاب گزشتہ تمام ریکارڈ توڑ چکا ہے۔ جس وقت یہ سطور لکھی جا رہی ہیں، دریائے سوات اور دریائے کابل کا سنگم معمول سے کہیں بڑھ کر طغیانی بن چکا ہے۔ وہاں سے اٹک تک یہ سیلِ آب اور بھی ہولناک صورت اختیار کر سکتا ہے۔ اس لئے نوشہرہ کو شدید
منگل 30  اگست 2022ء مزید پڑھیے