Common frontend top

مبشر لقمان


کیا عمران خاں زرداری اور نواز کی طرح کرپٹ ہیں؟


رمضان المبارک میں افطارپارٹیوں میں اور مختلف محافل میں لوگ مجھے ملتے ہیں تو اکثر پوچھتے ہیں کہ عمران خان آئی ایم ایف کی کڑی شرائط پر قرضے لے کر ملک و قوم سے برا نہیں کر رہا؟ عمران خان تو کہتا تھا کہ میں خودکشی کر لوں گا آئی ایم ایف کے در پر سجدہ نہیں کروں گا۔ اب تو بلاول زرداری نے بھی کہہ دیا ہے کہ حکومت کی معاشی ٹیم ناکام ہو چکی ہے حکومتی اقدامات نے ملکی معیشت کو تباہی کے دھانے پر پہنچا دیا ہے۔ بلاول زرداری تو ایسا کہیں گے کیونکہ اپوزیشن کا
جمعرات 16 مئی 2019ء مزید پڑھیے

عمران خان کی سب سے بڑی غلطی

جمعه 10 مئی 2019ء
مبشر لقمان
انسان غلطی کا پتلا ہے کوئی شخص ایسا نہیں جو غلطیوں سے پاک ہو‘ بہت سے لوگ مجھ سے پوچھتے ہیں کہ عمران خان نے اقتدار میں آنے کے بعد آپ کے خیال میں اب تک کی سب سے بڑی غلطی کون سی کی ہے۔ میرے خیال میں عمران خان کی اب تک کی سب سے بڑی غلطی بلاول بھٹو زرداری کو جواب دینا ہے کیونکہ ایک ایسے شخص جس نے اپنی پہچان کے لئے اپنے والد کے بجائے اپنے نانا کا سابقہ لگایا ہو اس کے حملوں کا جواب وزیر اعظم دے کر اس کا قد بڑھا رہے
مزید پڑھیے


فحاشی کا دھندہ : مجبوری یا شوق

بدھ 08 مئی 2019ء
مبشر لقمان
گزشتہ دنوں ہم نے ایک بہت ہی اہم پروگرام کیا۔ کچھ پروگرام ایسے ہوتے ہیں جو آپ کو اندر سے توڑ کر رکھ دیتے ہیں۔ آپکو اپنی بے بسی کا احساس ہوتا، آپ کو احساس ہوتا کہ آپ کی نوکری، آپ کے عزیزواقارب، آپ کے دوست آپ کے لیے کس قدر اہم ہوتے ہیںجبکہ ہم ان کو فارگرانٹڈ لیتے ہیں ۔ہم نے ایک بچی کا انٹرویو کیا۔ جھوٹی سی بچی تھی۔ اس کو اس کی ماں نے عصمت فروشی کے دھندے میں ڈال دیا ۔پہلے تو یہ محض ایک انٹرویو تھا۔ مگر جب ہم نے حقائق جاننے کے لئے تحقیقات
مزید پڑھیے


میں نے سوشل میڈیا کا استعمال کیوں بند کیا

پیر 02 جولائی 2018ء
مبشر لقمان
میں سینما میں فلم کے دوران ایک کال سن لوں یا میسج پڑھنا شروع کر دوں تو فلم کا مزا ہی جاتا رہتا ہے کیونکہ میرا ذہن ان کالز اور پیغامات کی طرف متوجہ ہو جاتا ہے ہالی ووڈ کی فلموں میں البتہ یہ چارم ضرور موجود ہے کہ وہ مختصر ہوتی ہیں مگر جب ان فلموں کے بھی ٹریلر اور کلپ فیس بک پر دیکھے جا چکے ہوں تو پھر بڑی سکرین کا مزہ کرکرا ہو جاتا ہے۔ یہ بہت مشکل ہے کہ آپ لوگوں کو یہ سمجھا سکیں یہ جو آپ فلموں کے کلپ بھیجتے ہیں ان سے فلم
مزید پڑھیے


میں نے سوشل میڈیا کا استعمال کیوں بند کیا

اتوار 01 جولائی 2018ء
مبشر لقمان
دوستو! میں نے کم از کم تین دن یا پھر ایک ہفتہ کے لیے سوشل میڈیا واٹس اپ لنکڈان اور فیس بک کا استعمال بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مجھے ایک دن میں اوسط 14ہزار پیغام وصول ہوتے ہیں۔ ان میں ای میل ذاتی موبائل میسجز اور ذاتی پیغام شامل نہیں۔ اس قدر کثیر تعداد میں آنے والے پیغامات کی وجہ سے میری نارمل زندگی کے معاملات متاثر ہوتے ہیں۔ اہم واقعات بھول جاتا ہوں سوشل میڈیا کے استعمال کا جنون نہ صرف میرا بہت سا وقت کھا جاتا ہے بلکہ یہ عادت میرے اعصاب پر اس حد تک
مزید پڑھیے



مسلم لیگ نواز کے کارکنوں سے چند سوالات

اتوار 24 جون 2018ء
مبشر لقمان
آج میں مسلم لیگ ن کے سپورٹرز اور ان لوگوں سے چند سوالات کرنا چاہتا ہوں جن کا اصرار ہے کہ ان کی کسی بھی پارٹی سے سیاسی وابستگی نہیں۔ 1۔میرا مسلم لیگ کے جمہوریت پسند کارکنوں سے سوال یہ ہے کہ جب میاں محمد نواز شریف لاہور سے ناشتہ منگوانے کے لیے پی آئی اے کا طیارہ استعمال کرتے تھے اور کروڑوں روپے بادشاہوں کی طرح قومی خزانہ سے لٹا رہے تھے تو کیا مسلم لیگ کے متوالوں میں سے کسی نے بھی قومی وسائل کے بے دریغ استعمال پر سوال اٹھایا؟ 2۔میاں نواز شریف کے چاہنے والوں میں سے
مزید پڑھیے








اہم خبریں