Common frontend top

محمد عامر رانا


قانون سازی کی آڑ میں !


جب انسدادپرتشدد انتہا پسندی بل 2023ء خوش قسمتی سے چند سینیٹرز کی بروقت مداخلت کے بعد ایوان بالا نے مسترد کر دیا تو وزیر قانون نے اس وقت دلچسپ عذر پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کی حکومت نے بل کا مسودہ تیار کیا تھا۔ تاہم انہیں اب بھی جواب دینا ہوگا ۔اگرچہ چند جرات مند قانون سازوں نے اس بل کو روک دیا ہے، جس کا مقصد صرف اور صرف سیاسی استعمال تھا، لیکن حکومت اور اپوزیشن آفیشل سیکریٹ ایکٹ 2023ء میں ترمیم کو روکنے میں ناکام رہیں۔ تاہم یہ دیکھنا باقی ہے کہ کیا
منگل 15  اگست 2023ء مزید پڑھیے

کالعدم ٹی ٹی پی پولیس کو کیوں نشانہ بناتی ہے؟

منگل 08  اگست 2023ء
محمد عامر رانا
کے پی میں گزشتہ ماہ ہونے والے دہشت گردانہ دھماکوں کے بعد، اپنے شہید ساتھیوں کے جنازے پر ایک پولیس افسر کے آنسو بہہ نکلے۔ کوئی بھی ساتھیوں اور سوگوار خاندانوں کا سامنا کرنے کے دباؤ کا صرف تصور ہی کر سکتا ہے کیونکہ وہ دہشت گردانہ حملوں کے مسلسل خطرے کو برداشت کرتے ہیں۔ بنیادی طور پر خیبرپختونخوا میں، کم لیس اور کم تربیت یافتہ پولیس فورس نے دو دہائیوں سے دہشت گردوں کا بہادری سے مقابلہ کیا ہے، جس کی کی وجہ سے اسے شدید نقصان بھی اٹھانا پڑا ہے۔ افغانستان میں طالبان کے عروج نے مختصراً
مزید پڑھیے


ٹی ٹی پی خطرات کا تجزیہ

منگل 20 جون 2023ء
محمد عامر رانا
ملک میں موجودہ سیاسی اور معاشی عدم استحکام دہشت گرد نیٹ ورکس کے لیے خود کو بڑھانے اور مضبوط کرنے کے لیے سازگار حالات کا باعث ہے۔ چونکہ مسلسل سیاسی انتشار مرکزی دھارے کی گفتگو پر حاوی ہے اس لئے دہشت گرد گروہ اپنے نیٹ ورکس کی تنظیم نو میں مصروف ہیں۔گزشتہ ہفتے کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) نے نئی تشکیلات کا اعلان کیا ہے، جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ گروپ مضبوط ہو رہا ہے۔ اب یہ اپنے بازو پھیلا رہا ہے اور ملک کے مذہبی اور نسلی طور پر کمزور علاقوں میں نئے مرکز قائم
مزید پڑھیے


سیاسی عدم استحکام اور قیادت کی ذمہ داری

پیر 22 مئی 2023ء
محمد عامر رانا
کوئی بھی اسٹیبلشمنٹ کی مایوسی کو سمجھ سکتا ہے کہ چیلنج کرنے والا کوئی اور نہیں بلکہ ان کے سابقہ پسندیدہ وزیر اعظم ہیں ۔ اسٹیبلشمنٹ جس ترتیب کو قائم کرنا چاہتی ہے وہ اس میں خلل ڈالنے کی کوشش کر ر ہے ہیں۔ یہ پہلی بار نہیں ہو رہا ہے۔ اسٹیبلشمنٹ کے پاس ایسی ہیصورتحالکی تلخ یادیں ہیں جنہیں اس نے اپنے طریقے سے نمٹا دیا۔ تاہم عمران خان مزاحمت کو ایک اور بے مثال سطح پر لے گئے ہیں۔ جیسا کہ ان کی گرفتاری کے بعد تشدد کے واقعات سامنے آئے۔ اسٹیبلشمنٹ نے بات چیت یا
مزید پڑھیے


سیاسی کمال کی امید میں لکھا گیا کالم

اتوار 19 فروری 2023ء
محمد عامر رانا
کئی بار ملتوی کرنے کے بعد وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے بلائی گئی آل پارٹیز کانفرنس (اے پیسی) کو غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کر دیا گیا ہے۔ کانفرنس کا مقصد دہشت گردی اور معاشی بحران سمیت ملک کو درپیش چیلنجز پر تبادلہ خیال اور اتفاق رائے پیدا کرنا تھا۔ شائد حکومت کو احساس ہوا ہے کہ ا ے پی سی قومی امور کے بجائے نئے انتخابات کا بکھیڑا اٹھا دے۔ اس کی دلچسپی اس لئے بھی کم ہو گئی ہے کہ پارلیمنٹ میں منی بجٹ (ضمنی مالیاتی بل 2023) پیش کر دیا گیا ہے، جس کی منظوری
مزید پڑھیے



پاکستان امریکہ تعلقات اورانسداد دہشت گردی

اتوار 12 فروری 2023ء
محمد عامر رانا
یہ کوئی بہت عرصہ پرانی بات نہیں ہے کہ افغانستان سے امریکی فوج کے انخلا کے بعد واشنگٹن میں پاکستان کے خلاف غم و غصہ پایا جاتا تھا۔ پاکستان میں اس انخلا کے بعد گرمجوشی کا مظاہرہ ہوا اور اس وقت کے وزیراعظم بھی اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکے تھے۔ ایک تقریب میں امریکہ اور اس کے اتحادی فوجی دستوں کے انخلا کو انہوں نے غلامی کی زنجیریں توڑنے سے تعبیر کیا۔ ظاہر ہے یہ طالبان کی فتح پر جشن منانے سے تعبیر کیا گیا۔ افغانستان میں طالبان کے قبضے کے ابھی دو سال مکمل نہیں ہوئے
مزید پڑھیے


ہوم لینڈ سکیورٹی اور پاکستان

پیر 19 دسمبر 2022ء
محمد عامر رانا
امریکی ہوم لینڈ سکیورٹی ڈیپارٹمنٹ کی طرز پرملک میں داخلی سلامتی کا ڈھانچہ قائم کرنے کا مطالبہ گزشتہ ہفتے اس وقت دوبارہ گونج اٹھا ،جب وفاقی دارالحکومت میں نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم اتھارٹی (نیکٹا) کے بورڈ آف گورنرز کا اجلاس ہوا۔متعدد رکاوٹوں کے باوجود مالی منفعت سے بھرپور اور بڑے پیمانے پر پھیلا ہوا داخلی سلامتی کا بنیادی ڈھانچہ پاکستانی سکیورٹی اداروں کو ہمیشہ متاثر کرتا ہے۔ بیوروکریٹک ذہنیت نے مقامی سیاق و سباق، ضرورت اور موجودہ مالی اور ادارہ جاتی حدود کو مدنظر رکھے بغیر مغرب سے متاثر ہوکر نئے اقدامات تجویز کرنے کی عادت ڈال رکھی ہے۔ان کے ہاں سیکورٹی
مزید پڑھیے


احتجاج کا حق اور محکمہ پولیس کا چیلنج

منگل 15 نومبر 2022ء
محمد عامر رانا
ایسا لگتا ہے کہ عمران خان نے دانستہ اسلام آباد کی جانب اپنی پارٹی کے لانگ مارچ کی رفتار کو کم کر دیا ہے۔بہر حال قانون نافذ کرنے والے اداروں کے لیے مظاہرین کو تحفظ فراہم کرنے اور امن و امان برقرار رکھنے کا چیلنج بڑھتا جا رہا ہے، خاص طور پر قاتلانہ حملے میں سابق وزیر اعظم عمران خان کے زخمی ہونے کے بعد سے سکیورٹی کے لیے مزید انتظامات کیے جا رہے ہیں۔ان حالات کے پیش نظر وفاقی دارالحکومت کو ہائی الرٹ کر دیا گیاہے۔ پنجاب، خیبرپختونخوا اور آزاد کشمیر میں پی
مزید پڑھیے


نفرت کا کاروبار

هفته 01 اکتوبر 2022ء
محمد عامر رانا
پاکستان کی معیشت دہائیوں سے دباؤ کا شکار ہے۔ ملک کو مضبوط بنیادوں پر کھڑا کرنے کے لیے ہمیں ناگزیر بنیادی ساختیاتی اصلاحات لانے کے لیے قدم ابھی بڑھانے ہیں اور کاروبارِ معیشت کو سمت ابھی دینی ہے۔ تاہم، وہ ہو یا نہ ہو ملک میں کاروبارِ نفرت پھل پھول رہا ہے، اور ریاست اور معاشرہ دونوں اس سے فائدہ اٹھانے کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے۔ مسلم لیگ (ن) کے رہنما میاں جاوید لطیف کے احمدی مخالف بیانات، جن کا مقصد سابق وزیراعظم عمران خان کو بدنام کرنا اور ان کے خلاف عوامی رائے کو مشتعل کرنا تھا،
مزید پڑھیے


خلیجی ریاستوں میں تبدیلی کے آثار اور مسلم معاشرے

منگل 20  ستمبر 2022ء
محمد عامر رانا
21 سال پہلے، امریکا میں ہونے والے نائن الیون کے حملوں نے مسلم معاشروں میں سماجی اور سیاسی تبدیلیوں کے ایک سلسلے کی بنا رکھی تھی۔دنیا بھر میں مسلم معاشرے ان سے متاثر ہوئے۔وہ جن کو الزام دیا گیا اور وہ بھی جو اس ساری صورتحال سے لا تعلق تھے ۔راہ چلتے ہر اس فرد کو نفرت کا نشانہ بنایا جانے لگا جو حلیئے سے مسلمان یا مسلمانوں جیسا نظر آتا تھا۔بتایا گیا کہ اس حملے کے پیچھے القاعدہ تھی۔ مشرق وسطیٰ اْس وقت نقطہِ اشتعال پہ تھا، کیونکہ یہ خیال کیا جاتا تھا کہ القاعدہ کے نظریے کی
مزید پڑھیے








اہم خبریں