Common frontend top

محمد مکرم خان


گرے لسٹ کی لٹکتی تلوار


فنانشل ایکشن ٹاسک فورس ایک بین الحکومتی ادارہ ہے جس کا قیام 1989ء میں عمل میں آیا۔ جس کا بنیادی مقصد بین الاقوامی مالیاتی نظام کو دہشت گردی‘ کالے دھن کو سفید کرنے اور اس طرح کے دیگر خطرات سے محفوظ کرنے کے لئے قانونی‘ انضباطی اور عملی اقدامات کرنا تھے۔اس تنظیم کے پینتیس اراکین میں بھارت جیسے ملک کی شمولیت پر سوال اٹھنا چاہئے تھے لیکن بھارت کی بین الاقوامی ساکھ اور موثر خارجہ پالیسی کی بدولت وہ ملمّع سازی میں کامیاب ہے۔پاکستان بہرحال اس کا رکن نہیں ہے۔2008ء میں ایف اے ٹی ایف نے پاکستان میں منی لانڈرنگ
بدھ 22 جون 2022ء مزید پڑھیے

بھارتی آبی دہشت گردی

منگل 14 جون 2022ء
محمد مکرم خان
بھارت اور پاکستان کے درمیان ستمبر 1960ء میں عالمی بنک کی ثالثی میں سندھ طاس معاہدے کی رو سے معرض وجود میں آنے والے ’’مستقل انڈس کمیشن‘‘ کا 118واں اجلاس بھارت میں گزشتہ ہفتے جاری تھا کہ بھارتی ایک ٹی وی چینل کی سرکردہ صحافی اور پروگرام پیش کار پلکی شرما اور پادھما نے دانستہ ٹویٹ میں بھارتی حکومت کو اکسایا کہ دریائے سندھ کے پانی پر کنٹرول کر کے پاکستان میں سیلاب اور قحط سالی پھیلانی چاہیے۔مذکورہ صحافی کے مطابق دریائے سندھ کا پانی بھارت کو پاکستان کے خلاف طاقتور تزویراتی برتری دیتا ہے اورپاکستان کی قریباً 75فیصد زراعت
مزید پڑھیے


موساد کی عیاریاں

هفته 04 جون 2022ء
محمد مکرم خان
اسرائیلی صدر آئزک ہرزوگ نے سوئٹزرلینڈ میں عالمی اقتصادی فورم کے اجلاس کے دوران مخصوص خطاب میں یہ راز آشکار کر کے پاکستانی ذرائع ابلاغ اور سماجی رابطوں کے ذرائع میں ہلچل پیدا کر دی کہ پاکستانی نژاد امریکی شہریوں کے ایک وفد نے ان سے ملاقات کی ہے۔موساد اور سی آئی اے کا ہمیشہ سے یہ طریقہ واردات رہا ہے۔موساد کی ایک ذیلی تنظیم شراکہ نے مشرق وسطیٰ میں امن کے فروغ کی آڑ میں اس وفد کی ملاقات کے انتظامات کئے جو اپنے آپ کو غیر سرکاری کہتی ہے۔پاکستان اور اسرائیلی باہمی سفارتی سرد مہری کی تاریخ پون
مزید پڑھیے


یٰسین ملک کا درس حریت

اتوار 29 مئی 2022ء
محمد مکرم خان
بھارتی اور بین الاقوامی ذرائع ابلاغ پر نظر آنے والے یٰسین ملک اپنی حالیہ تصاویر اور ویڈیو فلمز میں بظاہر کمزور اور مضحمل دکھائی دے رہے ہیں مگر وہ صرف ایک شخص نہیں بلکہ آہن صفت کشمیری ہیں جن کو پوری دنیا کی بے حسی نے عمر بھر کے لئے بھارتی جیل میں قید کروا دیا۔اسلامی دنیا تو عرصہ دراز سے مسئلہ کشمیر سے منہ موڑے بیٹھی ہے اور انسانی حقوق کجا جانوروں کے حقوق کی علمبردار عالمی تنظیمیں بھی لاتعلق نظر آئیں۔پاکستان میں بھی جس انداز میں احتجاج ہونا چاہیے تھا نہیں ہوا۔وزیر اعظم ‘قائد حزب اختلاف اور عساکر
مزید پڑھیے


بلاول بھٹو کی امریکہ یاترا

پیر 23 مئی 2022ء
محمد مکرم خان
معزز قارئین!کوئی زیادہ پرانی بات نہیں‘پاکستان پیپلز پارٹی کے موروثی چیئرمین بلاول زرداری جن کے نام میں ’’بھٹو‘‘ کا اضافہ یا ذرا سی ترمیم کی کامیاب کوشش سے آصف زرداری اپنے لخت جگر کو بھٹو ثانی بنانے میں بہت حد تک کامیاب ٹھہرے ہیں‘جنوبی پنجاب سے مختصر دورے پر تشریف لائے تھے۔ میثاق جمہوریت کے ثمرات سمیٹنے کی باری میاں نواز شریف کی تھی۔مگر بلاول زرداری نے دھاندلی کا راگ الاپنا شروع کر دیا تھا۔دورے سے بھی مختصر جیالوں کے اجتماع سے خطاب میں کراچی سے خیبر تک مسلم لیگ(ن) کی کامیابی کو نادیدہ ہاتھوں کا کرشمہ قرار دیتے الزامات
مزید پڑھیے









اہم خبریں