سائنس و ٹیکنالوجی کی دنیا میں یہ کہا جا رہا ہے کہ ہم چوتھے صنعتی انقلاب کی دہلیز پر کھڑے ہیں۔ پہلا صنعتی انقلاب 1760ء سے لے کر 1840ء تک مشینی پیداوار کا دور لے کر آیا۔ یہ لوہے اور سٹیل جیسے نئے مادوں کا نتیجہ تھا جو کوئلے اور بھاپ کے نئے توانائی ذرائع کے امتزاج سے بڑے پیمانے پر پیداوار کا باعث بنے اور فیکٹری نظام کے ساتھ محنت کی تقسیم عمل میں آئی۔ دوسرا صنعتی انقلاب 1870ء سے لے کر 20 ویں صدی کے اوائل تک برپا رہا اور اس کے نتیجہ میں بجلی اور داخلی احتراق
اتوار 20 جنوری 2019ء مزید پڑھیے