2 9 A M A N Z O R

g n i d a o l

فیصل مسعود

کچھ کتابیں، یادیں اور کچھ پچھتاوے!
جنرل ضیا کے مارشل لاء کا پہلا سال تھا کہ ایک مذہبی جماعت نے جوش صاحب کی ’یادوں کی بارات‘ کو فحش کتاب قرار دے کر اس پر پابندی عائ...
عسکری روایات اور کچھ خاکی یادیں!
سال 1985 ء کے آخری مہینوں کا ذکر ہے ، پاکستان ملٹری اکیڈمی سے پاس آئوٹ ہوکر کوئٹہ میں اپنی پہلی یونٹ میں میری تعیناتی کو چندہفتے...
ڈیپ سٹیٹ اور آزاد امریکی روح!
گذشتہ اتوار ہم نے لکھا تھاکہ سال 2009ء میں اوبامہ انتظامیہ نے روائتی امریکی پالیسی کو تبدیل کرتے ہوئے عسکری اسٹیبلشمنٹ کی بجائے ...
ففتھ جنریشن جنگ اور ٹرمپ کی واپسی!
تاریخی طور پر امریکہ نے ہماری اسٹیبلشمنٹ کو خطے میں اپنے مفادات کے حصول کے لئے ایک فطری اتحادی سمجھا ہے۔ اِنہی صفحات پر تکرار ک...
گیند سیاستدانوں کے کورٹ میں ہے!
ٹی وی چینلز پر حکومتی ذرائع کے حوالے سے خبریںچل ہیں کہ پی ٹی آئی اپنی پیشگی شرائط سے پیچھے ہٹ کر حکومت سے مذاکرات پر آمادہ ہو گ...
اعلامیئے کے تین کلیدی نکات!
26 نومبرکی رات کیا ہوا ؟اس کا ذمہ دار کون ہے؟معاملات کومزید الجھائے جانے میں کون کون ہے جو اپنا مفاد دیکھ رہا ہے؟اِن اور اِن جیسے...
سچ تجھے آزاد کرے گا!
ارادہ تو ہمارا پاک چین تعلقات اور ٹرمپ کی واپسی کے مضمرات پر بات کو جاری رکھنے کا تھا،بیچ میں 26 نومبر کی رات آن پڑی ہے ۔ اکیسویں...
پاک چین تعلقات اور ٹرمپ کی واپسی!
کہنے کو امریکہ اِس وقت اکلوتی سپر پاور ہے۔ عالمی سیاست کی صورت گیری مگر چین اور روس کے تابع ہو چکی ہے۔نوعمر امریکی معاشرے کے برع...
ایک سابقہ فوجی کا مخمصہ!
میں ایک سابقہ فوجی ہوں۔ازکارِ رفتہ سپاہی۔لوگ ہمیں ویٹرنز بھی کہتے ہیں۔فکری اور معاشی طور پر ویٹرنز کو مڈل کلاس کا حصہ سمجھا جا...
پاک امریکہ تعلقات اور ٹرمپ کی جیت!
یوں تو تارکینِ وطن پوری دنیا میںاضطرابی کیفیت کا شکارہیں۔تاہم امریکہ میں آبادہزاروں پاکستانیوں کی سر توڑ کوششوں کا ہی نتیجہ ...
گروہی مفادات یا قومی اہداف !
ایک عالمی تحقیقاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق فوجی آمریتوں کا رواج متروک ہوجانے کے باوجود دنیا بھر میں جمہوریت کا گراف زوال پذیر ...
تاریخ کی دُھول بننے والے !
یہ نہیں کہ دیگر قومی اداروں کی طرح پاکستان کی عدلیہ کی کارکردگی ہمیشہ مثالی رہی ہے۔ یہ نہیں کہ پارلیمنٹ اِس سے پہلے کبھی فوجی آ...