Common frontend top

خالد ایچ لودھی


تحریک انصاف میں ’’تبدیلی‘‘ کیوں ضروری …؟


ایک طویل عرصے سے بیورو کریسی کی جس فصل کو ہمارے سیاستدانوں نے کاشت کیا تھا اب اس کا پھل پوری قوم کھا رہی ہے اس پھل کے کھانے سے جو بیماریاں پھیل رہی ہیں یہ خطرناک حد تک موذی مرض کی شکل اختیار کر کے کینسر کی صورت میں پورے نظام کو اپنی لپیٹ میں لے چکا ہے ان فصلوں کی آبیاری میں خاص طور پر ہائوس آف شریف اور ہائوس آف زرداری نے اہم کردار ادا کیا ہے دراصل یہ دونوں خاندان لمیٹیڈ کمپنیاں اپنے سایے میں پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ(ن) کی موروثی سیاست کو پروان
جمعرات 07 اکتوبر 2021ء مزید پڑھیے

جب سیاست بن جائے دھندا…!

اتوار 03 اکتوبر 2021ء
خالد ایچ لودھی
پاکستان کے اقتدار کے ایوانوںمیں گزشتہ 40سال سے ہائوس آف شریف‘ہائوس آف زرداری اور ان کے اتحادیوں کی گرفت مضبوط رہی ہے ۔ باری باری یہ اقتدار میں آتے رہے ہیں کرپشن ہوتی رہی۔برابر قومی خزانہ لوٹا جاتا رہا۔ پاکستان کے ساتھ ایک ظلم تو یہ بھی ہوا کہ دونوں جماعتوں نے ایک دوسرے کی لوٹ مار میں معاونت بھی کی ۔یہ کرپشن اس نوعیت کی ہوئی کہ اس کے ثبوت اور شواہد بھی برابر غائب کروائے جاتے رہے جن اعلیٰ افسران کو اس ضمن میں استعمال کیا گیا وہ بھی اس لوٹ مار میں اپنا حصہ وصول کرتے رہے
مزید پڑھیے


عالمی طاقتوں کا پاکستان دشمن ایجنڈا!

هفته 25  ستمبر 2021ء
خالد ایچ لودھی
ہمیشہ ہی سے عالمی سیاست‘سفارت اور عسکری امور پر مخصوص ممالک کے حکمرانوں کا غلبہ رہا ہے۔ اب افغانستان میں امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی طالبان کے ہاتھوں شکست کے بعد یہ مافیا کھیل کے میدانوں کو بھی اجاڑنے پر اتر آیا ہے یورپ میں فٹ بال عوام کا پسندیدہ کھیل ہے اسی طرح کرکٹ پاکستان میں عوام کا پسندیدہ کھیل، ذرا تصور کریں کہ یہ طاقتور حکمرانوں کا مافیا پاکستان سے کس انداز میں اپنی شکست کا بدلہ لے رہا ہے۔ ایک ساتھ نیوزی لینڈ اور برطانیہ نے پاکستان کی سرزمین پر کرکٹ کھیلنے سے انکار کر دیا
مزید پڑھیے


زخمی سفید ہاتھی کی نئی گیم

پیر 20  ستمبر 2021ء
خالد ایچ لودھی
20سال تک افغانستان میں امریکہ اپنی اتحادی افواج کے ساتھ مل کر انسانیت سوز کارروائیوں میں مصروف رہا‘دنیا کے 56 ممالک امریکہ کی حمایت میں برابر کھڑے رہے مگر پھر بھی امریکہ اپنے مقاصد حاصل کرنے میں بری طرح ناکام رہا‘افغانستان کی اینٹ سے اینٹ بجا دی گئی بھارت اور اسرائیل دونوں نے مل کر سرزمین افغانستان پر اپنے قدم جمانے کی پوری کوشش کی‘بھارتی ’’را‘‘ اور اسرائیل کی ’’موساد‘‘ کا گٹھ جوڑ پاکستان کے خلاف اسی سرزمین پر ہوا‘داعش سمیت دیگر شدت پسند گروپس کو بے پناہ سرمایہ فراہم کیا گیا، بلوچستان میں علیحدگی پسندوں کو تخریبی کارروائیوں میں
مزید پڑھیے


ذرا اپنے آپ سے پوچھئے…؟

پیر 05 جولائی 2021ء
خالد ایچ لودھی
ہم دو مرتبہ افغان جنگ میں کیوں کودے؟ ہم بار بار ہائوس آف شریف اور ہائوس آف زرداری کو اقتدار میں کو لاتے رہے؟ ہم امریکہ اور برطانیہ کو اپنے داخلی معاملات اور سیاسی امور میں دخل اندازی کی کیوں دعوت دیتے رہے؟ جنرل ضیاء الحق مرحوم نے پہلی افغان جنگ میں پوری قوم کو جھونک دیا اور پھر سحر انگیز نعرے کے تحت اس جنگ کو جہاد افغانستان کا نام دے کر دیگر مسلمانوں کو جوکہ دنیا بھر سے عرب اور افریقی ممالک سے پاکستان آئے مجاہدین کا نام دے کر افغانستان بھیجا۔ پاکستان کو امریکہ نے اس جنگ کے لیے اربوں
مزید پڑھیے



ذرا اپنے آپ سے پوچھئے…؟

هفته 03 جولائی 2021ء
خالد ایچ لودھی
ہم دو مرتبہ افغان جنگ میں کیوں کودے؟ ہم بار بار ہائوس آف شریف اور ہائوس آف زرداری کو اقتدار میں کو لاتے رہے؟ ہم امریکہ اور برطانیہ کو اپنے داخلی معاملات اور سیاسی امور میں دخل اندازی کی کیوں دعوت دیتے رہے؟ جنرل ضیاء الحق مرحوم نے پہلی افغان جنگ میں پوری قوم کو جھونک دیا اور پھر سحر انگیز نعرے کے تحت اس جنگ کو جہاد افغانستان کا نام دے کر دیگر مسلمانوں کو جوکہ دنیا بھر سے عرب اور افریقی ممالک سے پاکستان آئے مجاہدین کا نام دے کر افغانستان بھیجا۔ پاکستان کو امریکہ نے اس جنگ کے لیے اربوں
مزید پڑھیے


افغانستان میں ناکامی کے بعد نیا امریکی منصوبہ…؟

بدھ 30 جون 2021ء
خالد ایچ لودھی
امریکہ اور اس کی اتحادی افواج افغانستان میں اپنی ناکامی کے بعد اپنا بوریا بستر باندھ کر وہاں سے نکل رہی ہیں‘ ان افواج نے طویل عرصے تک سرزمین افغانستان پر فوجی کارروائیاں کیں مگر ہر محاذ پر ان کو ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا۔ اس ناکامی کے بعد امریکہ خطے میں اپنی نئی ڈپلومیسی مرتب کر رہا ہے جس کے تحت افغانستان میں خانہ جنگی کے لیے راہ ہموار کی جائے گی۔ اس کے اثرات خطے میں ایک نیا رخ اختیار کریں گے یقینا پاکستان اس سے متاثر ہوگا۔ امریکی منصوبہ ہی یہ ہے کہ خطے میں کسی طور
مزید پڑھیے


انوکھا مجرم…

اتوار 27 جون 2021ء
خالد ایچ لودھی
جمعرات کو اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل ڈویژن بنچ نے میاں نوازشریف کی سزا کے خلاف اپیلیں خارج کرنے کا 9 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ میاں صاحب کو فیئر ٹرائل اور استغاثہ کے گواہوں پر جرح کا موقع ملا اور پھر احتساب عدالت نے باقاعدہ ٹرائل کے بعد سزا سنائی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ وہ گرفتاری دیں تو دوبارہ درخواست دائر کرسکتے ہیں ۔ میاں نوازشریف سزا یافتہ ہونے کے باوجود ضمانت پر رہا
مزید پڑھیے


خطے کی صورت حال اور پاکستان

منگل 08 جون 2021ء
خالد ایچ لودھی
افغانستان سے امریکی افواج کا انخلا ہونے جا رہا ہے اب پاکستان پر امریکی دبائو بھی بڑھتا چلا جا رہا ہے کہ سرزمین پاکستان پر ایک بار پھر امریکی اڈے قائم کرنے کی اجازت دی جائے گو کہ ترجمان وزارت خارجہ نے اس ضمن میں حکومت پاکستان کا موقف کھل کر بتا دیا ہے کہ اب پاکستان کسی دوسرے ملک کی جنگ کا حصہ نہیں بنے گا امریکہ کے عسکری اور سفارتی ذرائع نے حکومت پاکستان سے رابطہ بدستور قائم کر رکھا ہے کہ پاکستان کے فضائی اور زمینی راستے امریکی افواج کو استعمال کرنے کی سہولت فراہم کی جائے
مزید پڑھیے


عمرانی معاہدہ اور عمران خان

منگل 01 جون 2021ء
خالد ایچ لودھی
مخصوص گروپ مسلسل حساس ادارے کے خلاف زہر اگلتا چلا آ رہا ہے۔ اس پورے کھیل میں سیاسی مافیا اور غیر ملکی ہاتھ برابر کے شریک ہیں جن کا اصل ہدف افواج پاکستان ہے۔ اس پورے ایجنڈے میں داخلی محاذ پر چند خفیہ ہاتھ سرگرم ہیں جو کہ موجودہ حکومت کے شروع دن سے ہی مخالفت کرتے چلے آ رہے ہیں ۔پاکستان مخالف قوتیں اس صورت حال سے پوری طرح فائدہ اٹھا رہی ہیں بھارتی میڈیا کے ساتھ ساتھ مغربی میڈیا بھی پاکستان میں ہونے والے واقعات کو بنیاد بنا کر ایک تاریک تصویر پیش
مزید پڑھیے








اہم خبریں