Common frontend top

راوٗ خالد


الیکٹیبلز اورجمہوری نظام


معلوم نہیں کسی کا یہ خواب تھا یا ہے کہ ملک میں صدارتی نظام ہونا چاہئیے۔ جو اس ملک میں صدارتی نظام کا سوچتا ہے یا لانا چاہتا ہے اسکے پاس اسکے حق میں بہت سے دلائل بھی ہونگے۔ اس نظام کے بارے میں جتنا سوچیں ایک بات بہت دل کو لگتی ہے کہ لوٹوں اور الیکٹیبلز کی بلیک میلنگ سے ہر منتخب حکومت کی جان مستقل چھوٹ جائے گی۔گویا کسی بھی منتخب حکومت کو کمزور کرنے کا ایک ہتھیار کم ہو جائے گا۔ ویسے یہ سب سے موئثر ہتھیار رہا ہے۔اسکی مثالوں سے ہماری سیاسی تاریخ بھری پڑی ہے۔آجکل
اتوار 04 اکتوبر 2020ء مزید پڑھیے

کل جماعتی کانفرنس اور استعفے

اتوار 20  ستمبر 2020ء
راوٗ خالد
پیپلز پارٹی کی طلب کردہ کل جماعتی کانفرنس آج منعقد ہونے جا رہی ہے جس سے بہت سی توقعات بہت سے مایوس افراد نے قائم کر رکھی ہیں اس یقین کے ساتھ انکی مایوسی میں مزید اضافہ ہوگا لیکن پھر بھی با دل نا خواستہ کچھ نہ کچھ نتیجہ پانے کی امید تو نہیںخواہش رکھتے ہیں۔ گزشتہ روز بلاول بھٹو اور میاں نواز شریف کے رابطے کے بعد بقول شخصے کل جماعتی کانفرنس کو چار چاند لگنے والے ہیں۔ اس رابطے میں بلاول کے دعوے کے مطابق میاں نواز شریف نے اس کانفرنس سے ویڈیو کے ذریعے لندن سے شرکت
مزید پڑھیے


آل پارٹیز کانفرنس

اتوار 06  ستمبر 2020ء
راوٗ خالد
مولانا فضل الرحمن کے ’’کامیاب دھرنے ‘‘کے منتشر ہو جانے کے بعد سے اپوزیشن جماعتیں کل جماعتی کانفرنس کے درپے تھیں اور انکے خیال میں مولانا نے جو دبائو تن تنہا حکومت پر ڈال دیا تھا اگر تمام جماعتیں اکٹھا ہو کر حملہ آور ہوں تو عمران خان میدان چھوڑ کر بھاگ جائیں گے۔اسی غلط فہمی کی بنا پر اور خاص طور پر مولانا فضل الرحمٰن کا بار بار یہ کہنا کہ انہیں یقین دلایا گیا تھا کہ وہ دھرنا ختم کر دیں تو مارچ2020 میں عمران خان کی حکومت ختم کر دی جائے گی، اپوزیشن کی ڈھارس بندھی ہوئی
مزید پڑھیے


خیالی پلائو

اتوار 23  اگست 2020ء
راوٗ خالد
حکومت کے تازہ ترین فیصلوں میں میاں نواز شریف کو وطن واپس لانا شامل ہے۔ دو سالہ حکومتی کارکردگی میں اگر کوئی ایسا کام جس نے تحریک انصاف کے احتساب کے نعرے کو شدید نقصان پہنچایا تو وہ میاں نواز شریف کو علاج کی غرض سے ملک سے باہر بھیجنا تھا۔اسکے بارے میں جس طرح ماحول بنایا گیا اور میاں صاحب کی بیماری کو جان لیوا ثابت کیا گیا اس میں آج یہ الزام دینا کہ حکومت کے ساتھ دھوکہ ہو گیا سرا سر غلط ہے۔ آج کوئی صاحب میاں صاحب کے پلیٹلٹس کم کرنے کی ترکیب افشا کر رہا
مزید پڑھیے


سادہ لوح اپوزیشن

اتوار 09  اگست 2020ء
راوٗ خالد
وزیر اعظم عمران خان نے ایک بار پھر اپوزیشن کی طرف سے نیب زدہ لوگوں کے لئے این آر او مانگنے کا تذکرہ کیا ہے۔ انہوں نے اس بار لاہور میں راوی ڈیویلپمنٹ پراجیکٹ کے افتتاح کی تقریب میں جس انداز سے اس این آر او مانگے جانے کا ذکر کیا ہے، اگر اس میں ماضی کے صیغے کا استعمال جان بوجھ کر کیا گیا ہے تو اسکا مطلب ہے کہ میاں نواز شریف کی بیرون ملک روانگی کے بعد ایک اور این آر او کی تفصیلات حتمی طور پر طے ہو چکی ہیں اب اس پر عملدرآمد کب
مزید پڑھیے



اصولی سیاست

اتوار 26 جولائی 2020ء
راوٗ خالد
مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کی محبت ایک بار پھر زندہ ہو رہی ہے۔مشترکہ ایجنڈے کی خاطر دونوں ایک بار پھر شیرو شکر ہونے کو ہیں۔ پیپلز پارٹی کا مخمصہ وہی ہے جو مسلم لیگ (ن) کے اندر لوگوں کا ہے کہ اصل کس کا حکم ہے میاں شہباز شریف یا پھر قائد اول میاں نواز شریف۔اسکی آگے مزید شاخیں نکل چکی ہیں جس میں خواجہ آصف گروپ، شاہد خاقان گروپ جنکے بارے میں شہباز شریف اور مریم نواز کی بالترتیب مدد حاصل ہونے کی بات کی جاتی ہے۔ یہ شاخیں اسی تواتر سے نکلتی رہیں تو بہت
مزید پڑھیے


معرکہ ء خیر و شر؟

جمعرات 23 جولائی 2020ء
راحیل اظہر
کہتے ہیں کہ سیاست کے سینے میں، دِل نہیں ہوتا۔ بقول ِشورش کاشمیری مرحوم، یہ عربی مقولہ ہے۔ بے دِلی کے ساتھ، بے ضمیری کو بھی شامل کیا جائے، تو سیاست کی تعریف، مکمل ہو جاتی ہے! سوال پیدا ہوتا ہے کہ سیاست میں، پھر ہوتا کیا ہے؟ جواب اس کا یہ ہے کہ سیاست میں وہی کچھ ہوتا ہے، جو آج کل امریکا میں ہو رہا ہے! یہاں طبل ِجنگ بج چکا ہے۔ چار ماہ بعد، امریکا میں صدارتی انتخابات ہیں۔ ہر طرح کے اوچھے، سارے ہی ہتھکنڈے سامنے آ رہے ہیں۔ چند روز قبل، امریکن صدر کی
مزید پڑھیے


کوئی کہیں نہیں جا رہا

اتوار 19 جولائی 2020ء
راوٗ خالد
اپوزیشن جب حکومت کی ناکامیاں گنوانی شروع کرتی ہے تو بہت دلچسپ انداز میں کچھ باتیں کی جاتی ہیں۔ جیسا کہ بلاول بھٹو زرداری فرماتے ہیں کہ پی ٹی آئی کی حکومت نے کرپشن کے ریکارڈ توڑ دئیے۔ کسی شخص نے ایک بہت بنیادی سوال کیا کہ یہ ریکارڈ کس نے بنائے تھے جو اب توڑے جا رہے ہیں۔ اسی طرح سے بار بار طعنہ دیا جاتا ہے کہ دو سال ہو گئے کچھ بھی نہیں بدلا۔ اگر کچھ بھی نہیں بدلا تو اس سے پہلے کی حکومتیں تو دعوے دار تھیں کہ پاکستان کی قسمت بدل کر رکھ دی
مزید پڑھیے


تبدیلی آنے والی ہے!

اتوار 12 جولائی 2020ء
راوٗ خالد
کورونا کے حوالے سے حکومتی اقدامات کی حوصلہ افزائی کسی نے نہیں کی بلکہ ہر روز اسکو تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔حکومت کو کورونا سے جاںبحق ہونے والے ہر شخص کی موت کا ذمہ دار قرار دیا جاتا رہا ہے۔ حکومت کے تمام تر اقدامات جس کی ستائش بین الاقوامی سطح پر بحر حال ہوتی چلی آ رہی ہے انکو بھی اپوزیشن نے خصوصاً تنقید کا نشانہ بنا ئے رکھا۔ رفتہ رفتہ حکومتی اقدامات اور وزیر اعظم عمران خان کااس صورتحال سے نپٹنے کا طریقہ ثمر آور ہو رہا ہے۔ بین الاقوامی اداروں کی طرف سے بلکہ غیر ملکی حکومتوں
مزید پڑھیے


طاقتور کون، ابلیس یا انسان؟

اتوار 28 جون 2020ء
راوٗ خالد
خدائے بزرگ و برتر نے جب انسان سمیت سارا نظام تخلیق کیا تو قران ہمیں بتاتا ہے کہ اس نے تمام فرشتوں کو پہلے انسان حضرت آدم ؑ کو سجدہ کرنے کا حکم دیا۔اس وقت فرشتوں میں سب سے برگزیدہ فرشتے ابلیس نے کہا کہ میں اس مٹی اور گارے کے بنے انسان کو سجدہ نہیں کرونگا۔اس ا نکار پر وہ مطعون ٹھہرا لیکن اس انکار کے بعد اسے رب کریم کی طرف سے اسکی درخواست پر جو اختیار یا رعایت دی گئی اسکو ہم ہر انسانی جرم، گناہ، غیر معقول اور غیر انسانی فعل کے جواز کے طور پر
مزید پڑھیے








اہم خبریں