Common frontend top

عبدالرفع رسول


حماس کی پامردی کوسلام


حماس مجاہدین جس ہمت ،پامردی ،بہادری اور عزیمت کے ساتھ جس طرح صیہونی جارحیت ظلم وسفاکیت کامقابلہ کرے ہوئے جرائم پیشہ صیہونی فوجیوں کوواصل جہنم کررہے ہیں۔ وہ بے مثال ہے ۔یہ کوئی پروپیگنڈا نہیں بلکہ اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے از خوداس امرکااعتراف کررہاہے کہ اسرائیلی فوج غزہ میں پہنچنے والے اپنے اصل نقصانات پر پردہ ڈال رہی ہے۔ اسرائیلی میڈیا کاکہنا ہے کہ غزہ میں درندہ صفت صیہونی فوج کو حماس کے ہاتھوں بھاری جانی اور مالی نقصان اٹھانا پڑ رہا ہے مگر فوج اپنے نقصانات چھپا رہی ہے۔اس نے غزہ میں مجاھدین کے ہاتھوں صہیونی فوج کو پہنچنے
اتوار 17 دسمبر 2023ء مزید پڑھیے

شق 370پر بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ!

بدھ 13 دسمبر 2023ء
عبدالرفع رسول
11نومبر2023ء سوارکو حسب توقع مقبوضہ کشمیر سے ہٹائے جانے والے بھارتی قانون کے دفعہ 370 پر بھارتی سپریم کورٹ نے مودی سرکار کے فیصلے کی توثیق کرتے ہوئے فیصلہ سنایا کہ جموں و کشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ ہے اس لئے اس لئے دفعہ 370 کے تحت دی گئی خصوصی حیثیت کی یہاں کوئی ضرورت نہیں۔ 5 اگست 2019ء کوبھارت نے مقبوضہ کشمیر سے اس دفعہ کوہٹا دیا تھا بھارت نواز چند سیاست کاروں اور وکلاء نے بھارتی سپریم میں اسے چلینج کیا تھا۔ بھارتی سپریم کورٹ سے صادر ہونے والے فیصلے کے حوالے سے اہل کشمیر پہلے سے باخبر
مزید پڑھیے


غزہ ، جہاں پھول جیسے بچے کچل دیے گئے

اتوار 10 دسمبر 2023ء
عبدالرفع رسول
لمحہ موجودتک غزہ میں اسرائیلی اورامریکی جارحیت سے16ہزارسے زائد فلسطینی مسلمان شہید ہوچکے ہیں۔غزہ کے6ہزار فرشتوں جیسے معصوم اورپھول کلیاں بچے دل و دماغ سے محو نہیںہو سکتے ہیں،جویہودی درندوں کی سفاکی کا شکار ہوکر جنت کو سدھار ے ۔ اس قتل عام سے دل کا چین چھن چکاہے ۔ ضبط کے پیمانے ٹوٹ چکے ہیں۔ ہر رگ وجاں میں محشر برپا ہے‘ قیامت کی گھڑی اور کب آئے گی۔ نوخیز رعنا‘ موسم بہار میں چہچہانے والے خوش رو اور خوش الحان پرندوں جیسے یہ بچے جو آنکھوں کا نور اور دل کا سرورتھے نہایت بے رحمانہ طریقے سے صیہونی
مزید پڑھیے


کتنے فلسطینی مسلمان صہیونی جیلوں میں ہیں

بدھ 06 دسمبر 2023ء
عبدالرفع رسول
24 نومبر2023ء کو قطر کی ثالثی سے غزہ پرصیہونی جارحیت میں7 دنوں کے عارضی وقفے کے دوران ایک یرغمالی کے بدلے ، تین فلسطینی قیدیوں کی رہائی ممکن ہوئی۔ ہمیں انتقامی کارروائیوں کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ اس چیز نے ہمارے اندر مزاحمت کا جذبہ پیدا کر دیا ہے۔ ہمارے بچے بڑے ہوں گے تو وہ بھی مزاحمت کریں گے۔ مرح بکیر 22 برس کی ان 24 فلسطینی خواتین میں سے پہلی فلسطینی ہیں جنھیں حماس اورصیہونی حکومت کے معاہدے کے بعد رہائی ملی ہے۔ انھیں 16 سال کی عمر میں 2015ء میں گرفتار کیا گیا تھا۔انھیں صیہونی حکومت
مزید پڑھیے


راجوری میں مجاہدین کشمیرکی کامیاب کارروائی

اتوار 26 نومبر 2023ء
عبدالرفع رسول
22نومبر2023بدھ کوپیرپنچال کے ضلع راجوری کے مرکزی قصبے سے 40 کلومیٹر دُور کالاکوٹ اور دھرم شال کے قریب واقع باجی مال گائوں میں مجاہدین کشمیر کے ایک حملے میں قابض بھارتی فوج کے دد افسروں کپٹین شُبھم گپتا، کیپٹین ایم وی پرنجال سمیت5اہلکار ہلاک جبکہ متعددزخمی ہو گئے جن میں ایک میجربھی شامل ہے۔مقبوضہ جموں و کشمیر کے جموں ڈویژن کی دومسلم اکثریتی اضلاع ضلع پونچھ اورضلع راجوری کو پیرپنچال ویلی کہاجاتاہے جو لائن آف کنٹرول پرواقع ہے۔وادی کشمیرکے لوگ اس علاقے کو ’’پرونژ ‘‘کے نام سے پکارتے ہیں ۔1947,1965,1971 کی پاک بھارت جنگوں کے دوران پیرپنچال کاعلاقہ بڑامتحرک رہااوربہت
مزید پڑھیے



برصغیر کے ’’اسرائیل‘‘ کا خوفناک طرزعمل

جمعه 24 نومبر 2023ء
عبدالرفع رسول
2014اورپھر2018میںمودی کے برسراقتدارآنے کے بعدبھارت کھلے عام ہمہ جہت اسرائیلی طرز عمل اختیار کرچکا ہے ۔ان دس برسوں کے دوران بھارت کے مسلمان بڑے کرب والم سے دوچار ہیں۔مقبوضہ جموںو کشمیر کی صورتحال تو سب پرعیاں ہے کہ اسے تومکمل طورپرفلسطین جیسا بنادیا گیاہے ۔ 18نومبر 2023 ہفتے کوبھارتی ریاست اتر پردیش کی یوگی آدتیہ ناتھ کی حکومت نے ایک نوٹیفکیشن جاری کیا جس میں بتایاگیاکہ اترپردیش میں حلال سرٹیفکیٹ والی ادویات سمیت دیگر مصنوعات کے ذخیرہ کرنے، تقسیم کرنے، خرید و فروخت کرنے پر پابندی عائد کردی گئی ہے جبکہ خلاف ورزی کرنے والے فرد یا کمپنی
مزید پڑھیے


اسرائیلی جارحیت، مسلم امہ کیلئے لمحہ فکریہ

اتوار 19 نومبر 2023ء
عبدالرفع رسول
ڈیڑھ ماہ سے صیہونی فوج غزہ کو صفحہ ہستی سے مٹانے کے لئے اس پرقیامت خیزبمباری کررہی ہے ،جس کے نیتجے میں اب تک 15ہزار سے زائدفلسطینی مسلمان شہیدہوچکے ہیں جن میں 5ہزارنوزائد اورشیر خواربچے بھی شامل ہیںجبکہ 70فیصدغزہ ملبے کے ڈھیرمیں تبدیل ہوچکاہے ۔ بچاکچاغزہ اسرائیلی ٹینکوں کے محاصرے میں ہے صورتحال اس قدر ابتر ہے کہ دل خون کے آنسوںرورہاہے۔ 12نومبراتوار2023کو عرب لیگ اور اسلامی تعاون تنظیم یااو آئی سی کا مشترکہ سربراہی اجلاس ریاض میںمنعقدہوا۔ اہل فلسطین تو شہید ہوکر بھی زندہ ہیں لیکن لگتا ہے کہ مسلمان سربراہو؎ں کے ضمیر بے حس ہو چکے ہیں
مزید پڑھیے


غزہ کے شہید بچوں کے داداکی دلدوز فریاد!

اتوار 12 نومبر 2023ء
عبدالرفع رسول
میرے بچوں جب اللہ کے نبی سے ملنا توکہنا یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم آپ کی امت نے ہمیں مایوس کردیا۔یارسول اللہ آپ پر سلام مگر مسلمانوں نے ہمیں مایوس کیا۔ اپنے شہید پوتے پوتیوں اور نواسے ،نواسیوں کو لحد میں اتارتے وقت دھاڑے مارتے ہوئے دلدوزفریاد پرمبنی ویڈیو کلپ فلسطینی بچوں کے ایک بزرگ دادا اورناناکی سوشل میڈیا پر وائرل ہے ۔ اہل غزہ کے عزم و استقلال کو سلام کہ وہ اپنے معصوم بچے اپنے ہاتھوں پر اپنا اور اپنے خاندان کا نام لکھ رہے ہیں تاکہ فرشتے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو ان کا
مزید پڑھیے


فرنگ کی رگِ جاں پنجہ یہود میں ہے

جمعه 10 نومبر 2023ء
عبدالرفع رسول
گزشتہ روز 9 نومبر کوعلامہ اقبال کا یوم پیدائش تھا اس دن کی مناسبت سے دنیا بھرمیںکئی پروگرام منعقد ہوئے اور علامہ کی عظیم شخصیت پرروشنی ڈالی گئی۔ علامہ کی سرزمین انبیاء فلسطین سے وابستگی پر بات کریں تو علامہ اقبال اپنے عہد کے معروضی حالات سے بخوبی واقف تھے اور یہ شعور رکھتے تھے کہ غلامی ایک نسل سے دوسری نسل میں سرایت کر جاتی ہے اور رفتہ رفتہ امتیں اس جرات رندانہ سے کس طرح محروم ہو جاتی ہیں۔حضرت علامہ اقبال مشرق وسطیٰ سمیت تمام دنیا میں عالمی شطرنج کی بساط کے مہروں اور
مزید پڑھیے


فلسطینیوں کا قتل عام

اتوار 05 نومبر 2023ء
عبدالرفع رسول
یہودیوں کے ہولو کاسٹ کی کہانی جھوٹی ہوسکتی ہے کیونکہ قوم یہود کی عہد شکنی، وعدہ خلافی، دھوکہ دہی، فریب اورجھوٹ کی ایک لمبی فہرست اور طویل داستان ہے جس کاآغازغزوہ احزاب کے موقع پرعہدشکنی سے لیکر خلافت عثمانیہ کے سقوط کی سازش اورپھر ارض فلسطین پرجارحانہ قبضے کے نتیجے میںایک ناجائز ریاست کے قیام کے جبر تک محیط ہے۔یہی جھوٹی قوم جب نازی جرمنی کے ہاتھوں اپنے قتل عام کاڈھنڈوراپیٹتی چلی آرہی ہے تواسے یکدم سچ نہیں ماناجاسکتاہاں یہ ممکن ہے کہ جرمن قوم سے عہد شکنی کی پاداش میں پٹلرکے حکم پرکچھ یہودی مارے گئے ہوں۔ صہیونیوں کے
مزید پڑھیے








اہم خبریں