مری (92 نیوز) - مری میں مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے اپنی بیٹی مریم نواز کے ہمراہ سیر کی۔

نواز شریف نے خود گاڑی ڈرائیو کی اور ہاتھ ہلا کر شہریوں کے نعروں کا جواب دیا، انھوں نے پرانی یادیں بھی تازہ کیں۔