اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی)صدر مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 30اگست اور قومی اسمبلی کا اجلاس 2ستمبر کو طلب کر لیا ، صدر مشترکہ اجلاس سے خطاب کرینگے ،نئے پارلیمانی سال کے آغاز پر صدر کا مشترکہ اجلاس سے خطاب آئینی تقاضا ہے ، موجودہ قومی اسمبلی کا پہلا پارلیمانی سال 13 اگست کو ختم ہو چکا ۔