نیویارک(این این آئی)انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے انکشاف کیا ہے کہ ایرانی فوجی افسر مظاہروں کے دوران حراست میں لی گئی خواتین کی منظم عصمت ریزی کے مرتکب ہو رہے ہیں۔