لاہور(کامرس رپورٹر)پنجاب بھر میں آج 12 گھنٹے کے لئے سی این جی سٹیشنز کو گیس بحا ل کر دی گئی ہے ۔ایس این جی پی ایل ترجمان کے مطابق سی این جی سٹیشنز پر صبح 8 سے رات 8بجے تک گیس دستیاب ہو گی ۔ اگلے مر حلے کی گیس فراہمی کا شیڈول بعد میں جا ری کیاجائے گا ۔