اسلام آباد (آن لائن)وفاقی حکومت نے اختر احمد بگھیو کو وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد میں پاکستان حلال اتھارٹی میں بطور ڈائریکٹر جنرل تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔ اختر احمد بگھیو گریڈ 21 میں ڈیپوٹیشن پر3 سال کیلئے ڈائریکٹر جنرل پاکستان حلال اتھارٹی مقرر ہوئے ہیں۔
اختر بگھیو کی ڈی جی پاکستان حلال اتھارٹی تقرر کا نوٹیفکیشن جاری
منگل 07 اپریل 2020ء
اسلام آباد (آن لائن)وفاقی حکومت نے اختر احمد بگھیو کو وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد میں پاکستان حلال اتھارٹی میں بطور ڈائریکٹر جنرل تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔ اختر احمد بگھیو گریڈ 21 میں ڈیپوٹیشن پر3 سال کیلئے ڈائریکٹر جنرل پاکستان حلال اتھارٹی مقرر ہوئے ہیں۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں منگل 07 اپریل 2020ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں