لاہور(شوبز ڈیسک)اداکار رنگیلا کا 83واں یوم پیدائش آج منایاجائیگامحمد سعید خان(رنگیلا) یکم جنوری 1937میں پیدا ہوئے پینٹنگ سے کیرئیرکا آغاز کرنے والے رنگیلانے انڈسٹری میں قدم رکھا تو فلم کے ہر شعبے پر دسترس حاصل کر لی وہ 24مئی2005ء میں خالق حقیقی سے جاملے ۔