نئی دہلی (نیٹ نیوز) مودی سرکار کے متنازعہ شہریت قانون کیخلاف ملک بھر میں مظاہرے جاری ہیں اور ہر شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات اس قانون کیخلاف آواز بلند کر رہی ہیں۔ نئی دہلی کے شاہین باغ میں ہزاروں خواتین کئی ہفتوں سے احتجاجی دھرنا دئیے بیٹھی ہیں۔ معروف بالی ووڈ اداکار سوشانت سنگھ نے شاہین باغ میں احتجاجی دھرنے میں شرکت کی۔ سوشانگ نے اپنی اہلیہ کیساتھ سٹیج پر آکر خطاب کرتے ہوئے کہا ہمیں یہ لڑائی لمبی لڑنی پڑے گی، اس طرح کا احتجاج بہت ضروری ہوگیا ہے ، جب تک آپ کی آواز سنی نہیں جاتی، میں آپ کا ساتھ دوں گا۔
اداکار سوشانت سنگھ کی شہریت قانون کیخلاف دھرنے میں شرکت
پیر 20 جنوری 2020ء
نئی دہلی (نیٹ نیوز) مودی سرکار کے متنازعہ شہریت قانون کیخلاف ملک بھر میں مظاہرے جاری ہیں اور ہر شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات اس قانون کیخلاف آواز بلند کر رہی ہیں۔ نئی دہلی کے شاہین باغ میں ہزاروں خواتین کئی ہفتوں سے احتجاجی دھرنا دئیے بیٹھی ہیں۔ معروف بالی ووڈ اداکار سوشانت سنگھ نے شاہین باغ میں احتجاجی دھرنے میں شرکت کی۔ سوشانگ نے اپنی اہلیہ کیساتھ سٹیج پر آکر خطاب کرتے ہوئے کہا ہمیں یہ لڑائی لمبی لڑنی پڑے گی، اس طرح کا احتجاج بہت ضروری ہوگیا ہے ، جب تک آپ کی آواز سنی نہیں جاتی، میں آپ کا ساتھ دوں گا۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں پیر 20 جنوری 2020ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں