لاہور( کلچرل رپورٹر) معروف اداکارہ ماہرہ خان نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ سے کنارہ کشی کرلی ہے ۔ماہرہ خان نے گزشتہ روز سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام جاری کیا :کچھ وقت کے لئے سوشل میڈیا سے بریک لے رہی ہوں ،:ماہرہ خان نے نے صبر ، شکر اور طوقل کی بھی ہدایت کردی۔