لاہور(کلچرل رپورٹر)اداکارہ و ماڈل سویرا شیخ کاکمرشل شوٹ کامعاہدہ ختم ہو گیا ۔بتایا گیا ہے کہ سویرا شیخ نے اٹلی میں ایک کمرشل شوٹ کا معاہدہ کر رکھا تھا تاہم اٹلی مین کورونا وائرس کی تباہی سے کمپنی نے یہ معاہدہ منسوخ کر دیا ہے ۔ماڈل سویرا شیخ کے پاس اٹلی کی شہریت بھی ہے او روہ اس سے قبل بھی اٹلی میں کئی کمرشل شوٹ کرا چکی ہیں۔