لاہور(کلچرل رپورٹر)اداکارہ سونیا حسین نئے پراجیکٹ میں پولیس آفیسر کا کردار کریں گی۔ اس پراجیکٹ کی ریکارڈنگ لاہور میں جاری ہے جس میں ان کے ہمراہ مقامی فنکار بھی حصہ لے رہے ہیں۔