لاہور( شوبز ڈیسک) فلم ،ٹی وی اور تھیٹر کی اداکارہ مہک نور نے چاند پر جانے کی خواہش کا اظہار کر دیا ۔ اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے مہک نور نے کہا کہ بچپن میں سنتے تھے کہ ایک بوڑھی چاند پر چرخہ کاتتی ہے اور میری خواہش ہوتی تھی کہ اس کے پاس جائوں لیکن وقت گزرنے کے ساتھ شعور آتا گیا اور مجھے حقائق کا علم ہوا۔ انہوں نے کہا کہ بچپن میں چاند پر جانے کی جو خواہش تھی وہ ختم نہیں ہوئی ،اگر خدا نے مجھے وسائل دئیے تو میں ضرور اپنی خواہش کی تکمیل کروں گی ۔
اداکارہ مہک نور کا چاند پر جانے کی خواہش کا اظہار
پیر 14 اکتوبر 2019ء
لاہور( شوبز ڈیسک) فلم ،ٹی وی اور تھیٹر کی اداکارہ مہک نور نے چاند پر جانے کی خواہش کا اظہار کر دیا ۔ اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے مہک نور نے کہا کہ بچپن میں سنتے تھے کہ ایک بوڑھی چاند پر چرخہ کاتتی ہے اور میری خواہش ہوتی تھی کہ اس کے پاس جائوں لیکن وقت گزرنے کے ساتھ شعور آتا گیا اور مجھے حقائق کا علم ہوا۔ انہوں نے کہا کہ بچپن میں چاند پر جانے کی جو خواہش تھی وہ ختم نہیں ہوئی ،اگر خدا نے مجھے وسائل دئیے تو میں ضرور اپنی خواہش کی تکمیل کروں گی ۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں پیر 14 اکتوبر 2019ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں