کراچی(نمائندہ92نیوز) کورونا سے روبہ صحت ہونے کے بعد معروف اداکار اور ہدایت کار یاسر نواز نے اپنا پلازمہ کورونا مریضوں کے لئے عطیہ کر دیا۔ یاسر نواز صحت یاب ہونے کے بعد اپنی اہلیہ ندا یاسر کے ہمراہ ڈائو میڈیکل یونیورسٹی میں آئے اور اپنا پلازمہ عطیہ کیا۔ یاسر نواز نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا ہے کہ کورونا سے متاثرہ مریضوں کی جان بچانے کا مشن ایک عظیم خدمت ہے ،انہوں نے کہا کہ آپ کا پلازمہ عطیہ دو دیگر مریضوں کی جان بچا سکتا ہے ، اگر آپ کورونا سے صحت یاب ہوگئے ہیں تو اپنا پلازمہ ضرور عطیہ کریں ۔
اداکار یاسر نواز نے صحتیابی کے بعد پلازمہ عطیہ کر دیا
اتوار 21 جون 2020ء
کراچی(نمائندہ92نیوز) کورونا سے روبہ صحت ہونے کے بعد معروف اداکار اور ہدایت کار یاسر نواز نے اپنا پلازمہ کورونا مریضوں کے لئے عطیہ کر دیا۔ یاسر نواز صحت یاب ہونے کے بعد اپنی اہلیہ ندا یاسر کے ہمراہ ڈائو میڈیکل یونیورسٹی میں آئے اور اپنا پلازمہ عطیہ کیا۔ یاسر نواز نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا ہے کہ کورونا سے متاثرہ مریضوں کی جان بچانے کا مشن ایک عظیم خدمت ہے ،انہوں نے کہا کہ آپ کا پلازمہ عطیہ دو دیگر مریضوں کی جان بچا سکتا ہے ، اگر آپ کورونا سے صحت یاب ہوگئے ہیں تو اپنا پلازمہ ضرور عطیہ کریں ۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں اتوار 21 جون 2020ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں